اردو
Wednesday 27th of November 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

موصل کی فتح عظیم فتح ہے/ موصل کی آزادی میں ایران اورآیت اللہ سیستانی نے اہم کردار ادا کیا

موصل کی فتح عظیم فتح ہے/ موصل کی آزادی میں ایران اورآیت اللہ سیستانی نے اہم کردار ادا کیا
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل کی کامیابی اور فتح کا اعلان کیا موصل کی فتح عظیم فتح ہےاس فتح میں عراقی حکومت، عراقی قوم ، ،عراقی فوج ، عراق کے رضاکار دستوں ، ایران کے بھر پور تعاون بالخصوص رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ...

تیونس، قائد بائجی السبسی صدر منتخب

تیونس، قائد بائجی السبسی صدر منتخب
کی رپورٹ کے مطابق تیونس کے صدارتی انتخابات میں فاتح قرار پانے والے السبسی نے عزم ظاہر کیا کہ وہ اپنے ملک کے تمام شہریوں کے لیے کام کريں گے۔ نیونس کے صدر نے ٹیلی ويژن پر گفتگو کرتے اپنے رقیب منصف مرزوقی کا بھی شکریہ ادا کیا۔ پیر کو صدارتی امیدوار ...

اسلامی حكومتوں كی خاموشی، صہيونيوں كے مظالم اور اہانتوں میں اضافہ كاباعث ہے

اسلامی حكومتوں كی خاموشی، صہيونيوں كے مظالم اور اہانتوں میں اضافہ كاباعث ہے
سياسی گروپ: صہيونی حكومت كو توسط سے "بيت لحم" كی مسجد كو آگ لگائے جانے اور اسلامی مقدسات كی اہانت كے رد عمل میں جمعيت دفاع ملت فلسطين نے اپنے ايك بيانیے میں كہا ہے كہ ظلم كے مقابلے میں مسلمانوں كی خاموشی باعث بنی ہے كہ صہيونی دشمن ہرروز اپنے مظالم میں ...

قم میں پاكستانی ثقافتی ماہرين كی نشست كا اہتمام

قم میں پاكستانی ثقافتی ماہرين كی نشست كا اہتمام
اعزازی نامہ نگار/ فخرالدين يوسف پور" حوزہ علمیہ قم كے دفتر تبليغات اسلامی كی تعليمی سرگرميوں سے آگاہی كے سلسلے میں پاكستانی ثقافتی ماہرين كی نشست منعقد ہوئی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كے قم میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے ...

بحرین کے بادشاہ نے اب تک 35 مساجد کو شہید اور قرآنی نسخوں کو جلادیا

بحرین کے بادشاہ نے اب تک 35 مساجد کو شہید اور قرآنی نسخوں کو جلادیا
ایک بحرینی شہید علی شیخ کے باپ جواد شیخ نے قم میں ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین کے بادشاہ آل خلیفہ نے اب تک 35 مساجد کو شہید اور قرآن مجید کے ہزاروں نسخوں کو جلادیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ شہید علی شیخ کی عمر 14 سال تھی اور آل خلیفہ کی فورس ...

تركی كے ديانت پبليكيشنز كی جانب سے اس سال ۱۲۰ نئی دينی كتابوں كی اشاعت

تركی كے ديانت پبليكيشنز كی جانب سے اس سال ۱۲۰ نئی دينی كتابوں كی اشاعت
بين الاقوامی گروپ : ديانت پبليكيشنز تركی (T.C.Diyanet işleri Başkanliĝi) نے اس سال تہران بك فيسٹيول میں ۱۲۰ نئی دينی كتابیں متعارف كروائی ہیں ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ديانت پبيليكيشنز تركی كی جانب سے جو جديد كتابیں متعارف كروائی ...

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں داعش کے ستائیس دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں داعش کے ستائیس دہشتگرد ہلاک
کی رپورٹ کے مطابق عطاء اللہ خوگیانی نے افغانستان کے مقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہفتے اوراتوار کی درمیانی رات اچین شہر میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر ہونے والے ڈرون حملے میں ستائیس دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں جن میں تین غیر ملکی بھی شامل ...

خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے حزب اللہ کو دھشتگرد گروہ قرار دئے جانے پر سید نصر اللہ کا رد عمل

خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے حزب اللہ کو دھشتگرد گروہ قرار دئے جانے پر سید نصر اللہ کا رد عمل
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیئے جانے کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ دشمن سے مقابلے کے لئے عربوں کے اجماع اور اتحاد کا انتظار نہیں کرےگی۔سید حسن ...

پيرو میں مبلغين اور ائمہ مساجد كی تربيت كے لیے عنقريب ايك مركز قائم كيا جائے گا

پيرو میں مبلغين اور ائمہ مساجد كی تربيت كے لیے عنقريب ايك مركز قائم كيا جائے گا
بين الاقوامی گروپ: اسلامی آرگنائزيشن لاطينی امريكہ كی جانب سے لاطينی ممالك میں مبلغين اور ائمہ مساجد كی تربيت كے لیےايك تعليمی مركز قائم كيا جائے گا بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلامی آرگنائزيشنن لاطينی امريكہ كے ...

یمنی افواج نے جدہ کے ہوائی اڈہ کو بیلیسٹک میزائیل سے نشانہ بنا دیا+ ویڈیو

یمنی افواج نے جدہ کے ہوائی اڈہ کو بیلیسٹک میزائیل سے نشانہ بنا دیا+ ویڈیو
العالم ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی وزارت دفاع نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ جدہ میں شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈے کی جانب برکان بیلیسٹک میزائل فائر کیا گیا ہے۔تحریک انصار اللہ یمن کے ایک باخبر ذریعے نے بھی فارس نیوز ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

مسجد الاقصی کے پہلے قاری قرآن کا انتقال

مسجد الاقصی کے پہلے قاری قرآن کا انتقال
بین الاقوامی: مسجد الاقصی کے پہلے قاری قرآن شیخ محمد شبیب کا 79 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق مسجد الاقصی میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے والے قاری شیخ محمد احمد شبیب نے گذشتہ روز 79 سال کی عمر میں داعی اجل کو لبیک ...

اسرائیل کا وجود ختم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا‘قاضی حسین

اسرائیل کا وجود ختم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا‘قاضی حسین
انقرہ(ثناءنیوز ) جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیرقاضی حسین نے کہاہے کہ دنیا میں فساد اور قتل وغارت کی جڑ ناجائز ریاست اسرائیل ہے ،جب تک یہ ختم نہیں ہوجاتی دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے انقرہ میں لاکھوں افراد کے احتجاجی ...

ایران شیعہ جئوپولیٹیک کانفرنس کا آغاز

ایران  شیعہ جئوپولیٹیک کانفرنس کا آغاز
 اس کانفرنس میں متعدد سیاسی،مذہبی اور علمی شخصیات منجملہ رہبرمعظم انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی بریگيڈیر جنرل یحیی رحیم صفوی اور "اہل بیت عالمی کونسل" کے جنرل سیکرٹری محمد حسین اختری شامل ہیں – رپورٹ کے مطابق اس دوروزہ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد ...

شہر حلب میں حضرت زکریا﴿ع﴾ کی نبش قبر کی تردید

شہر حلب میں حضرت زکریا﴿ع﴾ کی نبش قبر کی تردید
بین الاقوامی: باخبر ذرائع کی رپورٹ کے مطابق شہر حلب میں حضرت زکریا﴿ع﴾ کی قبر کی بے حرمتی کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے لیکن اس شہر کی جامع مسجد کی قیمتی اشیاء اور منبر چوری ہو گیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز ایجنسی براثا کے حوالے سے خبر شائع ...

حزب اللہ کے اہم کمانڈر سمیر القنطار شام میں صیہونی فضائی حملے میں شہید

حزب اللہ کے اہم کمانڈر سمیر القنطار شام میں صیہونی فضائی حملے میں شہید
حزب اللہ کے ایک اہم کمانڈر سمیر القنطار شام میں دمشق کے مضافاتی علاقے میں شہید ہو گئے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ کے ایک اہم کمانڈر سمیر القنطار شام میں دمشق کے مضافاتی علاقے میں شہید ہو گئے ہیں۔نیجی ذرائع کے مطابق دمشق کے مضافاتی ...

امریکی اداکارہ لینڈسی لوھان کے قبول اسلام کی افواہیں!

امریکی اداکارہ لینڈسی لوھان کے قبول اسلام کی افواہیں!
کی رپورٹ کے مطابق لینڈسی لوھان کو حال ہی میں نیویارک کی بروکلین کالونی میں قرآن پاک کا ایک نسخہ بغل میں دبائے دیکھا گیا ہے جس کے بعد اس کی قبول اسلام کی قیاس آرائیوں اور افواہوں میں بھی تیزی آگئی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اداکارہ 28 سالہ ...

بے گناہ شہریوں کے قتل عام کے بارے میں اقوام متحدہ کا امریکہ کو انتباہ

بے گناہ شہریوں کے قتل عام کے بارے میں اقوام متحدہ کا امریکہ کو انتباہ
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دوہزار پندرہ میں افغانستان میں ہر چار میں سے ایک امریکی ڈرون حملے میں، ایک عام شہری مارا گیا ہے- اسی سلسلے میں ایمنسٹی انٹر نیشنل نے بھی دوہزار پندرہ میں اپنی سالانہ رپورٹ میں افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکت ...

شیخ علی سلمان کی با عزت رہائی تک مظاہرے جاری رہیں گے

شیخ علی سلمان کی با عزت رہائی تک مظاہرے جاری رہیں گے
کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی ظالم و جابر اور امریکہ نواز آل خلیفہ کی بحرینی عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے بحرینی حکومت نے اپوزیشن جمعیت الوفاق کے جنرل سکریٹری اور ممتاز شیعہ عالم دین کی حراست میں مزید 15 دن کی توسیع کردی ہے بحرینی عوام کے مذہبی ...

عراق کے شیعہ سنی جوانوں نے نماز وحدت قائم کی

عراق کے شیعہ سنی جوانوں نے نماز وحدت قائم کی
عراق کے شیعہ سنی جوانوں نے بغداد کے علاقے الکرادہ میں دھشتگردانہ حملے کی جگہ پر نماز وحدت ادا ...

قرآن کریم کی اہانت،تمام انسانی ادیان کی اہانت ہے

قرآن کریم کی اہانت،تمام انسانی ادیان کی اہانت ہے
سماجی: ایران کے صوبہ زنجان کے محکمہ اسلامی تبلیغات نے اپنے ایک بیانیے میں کہا ہے کہ قرآن کریم کی اہانت،تمام بشری ادیان کی اہانت ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان شعبہ زنجان کی رپورٹ کے مطابق اس بیانیے میں عالم اسلام کے خلاف عالمی کفرکی سازشوں اورایک ...