اردو
Wednesday 27th of November 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

ہندوستان ؛ مسلمانوں كے خلاف تعصب میں اضافہ

ہندوستان ؛ مسلمانوں كے خلاف تعصب میں اضافہ
بين الاقوامی گروپ : ميانمار كے بعد مسلمان مخالف پر تشدد اقدامات كی لہر ہندوستان كے صوبہ آسام تك پہنچ گئی ہے اور اس كی وجہ سے مقامی لوگوں اور مسلمانوں كے درميان لڑائی كے نتيجے میں مسلمان بے گھر ہو گئے ہیں ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ...

یہودی ریاست کے تحفظ کے لئے امریکہ کے بھاری اخراجات پر ایک نظر

یہودی ریاست کے تحفظ کے لئے امریکہ کے بھاری اخراجات پر ایک نظر
ویسے تو امریکہ عام طور پر علاقے میں اسرائیل کے مفادات کے لئے بہت سے اخراجات خلیج فارس کی عرب قبائلی حکومتوں سے وصول کرتا ہے لیکن اس کے اپنے اخراجات بھی کچھ کم نہیں ...

حزب اللہ، اسراءیلی حملے کا جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے

حزب اللہ، اسراءیلی حملے کا جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے
بیروت ، ۱۷ فروری ۔ حزب اللہ کے لیڈر حسن نصر اللہ نے اسراءیل کو متنبہ کیا ہے کہ اگر صہیونی مملکت نے لبنان پر حملہ کیا تو ان کی تنظیم تل ابیب پر راکٹ فاءیر کرے گی۔حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اگر اسراءیل نے بیروت میں رفیق حریری انٹرنیشنل اءر پورٹ پر حملہ کیا ...

لیبیائی فوج کی وہابیوں کے خلاف کارروائی قابل تعریف

لیبیائی فوج کی وہابیوں کے خلاف کارروائی قابل تعریف
لیبیا کی پارلیمنٹ کے سربراہ نے لیبیا کے شہریوں پر زوردیا کہ وہ وہابی دہشت گردوں پر غلبہ پانے کے لئے فوج کی مدد کریں اس نے کہا کہ لیبیا کی فوج کئی محاذوں پر وہابی دہشت گردوں کے خلاف نبرد آزما ہے اور لیبیائی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی قابل تعریف ...

مشرقی افغانستان: داعش کے اٹھارہ عناصرہلاک

مشرقی افغانستان: داعش کے اٹھارہ عناصرہلاک
کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے وزیر دفاع کے ڈپٹی ترجمان نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے یہ افراد، صوبہ ننگرہار کے اچین شہر میں گذشتہ پانچ دنوں کے دوران فوج کی متعدد کاروائیوں میں ہلاک ہوئے- افغانستان کے وزیر دفاع کے ڈپٹی ترجمان دولت ...

حرم حضرت عباس (ع) کے عہدہ داروں نے جنگی علاقوں کا معائنہ کیا

حرم حضرت عباس (ع) کے عہدہ داروں نے جنگی علاقوں کا معائنہ کیا
حرم حضرت عباس (ع) کے عہدہ داروں کی ایک ٹیم نے عراق کے جنگی علاقوں میں حاضر ہو کر نزدیک سے داعش کے خلاف جاری جنگ کا معائنہ کیا ۔داعش کے خلاف جاری جنگ میں عراقی فورس کے ہم رقاب لڑنے والے عوامی رضاکاروں سے اس ٹیم نے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔حرم ...

مسجد امام صادق(ع) کے شہدا کا کربلا اور نجف میں تشییع جنازہ

مسجد امام صادق(ع) کے شہدا کا کربلا اور نجف میں تشییع جنازہ
کویت کی مسجد امام صادق علیہ السلام میں دوران نماز جعمہ ہوئے دھماکے میں شہید کئے گئے افراد میں سے ۸ شہداء کے جنازوں کو نجف اشرف دفن کرنے کے لیے کربلا منتقل کیا گیا جہاں آج کربلا اور نجف میں ان کا تشییع جنازہ ...

مسجد جمکران میں عاشقان ولایت کا جم غفیر

مسجد جمکران میں عاشقان ولایت کا جم غفیر
منجی عالم بشریت، قطب عالم امکان حضرت صاحب زمان (ع) کی شب ولادت کو قم میں واقع مسجد جمکران میں عاشقان ولایت کے جم غفیر نے حاضر ہو کر بارگاہ رب العزت میں دعا و مناجات ...

اسلام کے خلاف صہیونی ریشہ دوانیوں کا تسلسل؛ کینیڈا میں شیعہ مسلم سنڈے اسکول کا اجازت نامہ منسوخ کرادیا

اسلام کے خلاف صہیونی ریشہ دوانیوں کا تسلسل؛  کینیڈا میں شیعہ مسلم سنڈے اسکول کا اجازت نامہ منسوخ کرادیا
عالمی صہیونیت کے دباو میں کینیڈا کے سب سے بڑی آبادی کے شہر ٹورنٹو کی حکومت نے شیعہ مسلم سنڈے اسکول کا اجازت نامہ منسوخ کرادیا۔ رپورٹ کے مطابق ، شہر ٹورنٹو میں موجود صہیونی لابی بہت دنوں سے انتہائی خاموشی کے ساتھ کینیڈا کے شیعیان اہل بیت (ع) کے خلاف ...

فلپائن میں اسلامی لباس فيسٹيول كا انعقاد

فلپائن میں اسلامی لباس فيسٹيول كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ: جنوب مشرقی ايشيا میں پہلی بار اسلامی لباس فيسٹيول كا انعقاد كيا جارہا ہے یہ فيسٹيول فلپائن كے دارالحكومت منيلا میں منعقد ہوگا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "aslam today"سے نلع كيا ہے، اس فيسٹيول میں جنوب مشرقی ايشيائی ...

علامہ رمضان توقیر: انسانیت کے دکھ درد میں مشارکت میں عین عبادت ہے

علامہ رمضان توقیر: انسانیت کے دکھ درد میں مشارکت میں عین عبادت ہے
انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ انسانیت کی فلاح و بہبود اور دکھ درد میں شریک ہونے کے حوالے سے ہر کام عین نیکی اور عبادت ہے جو مکتب تشیع کی تعلیمات کی روح ہے کہا کہ ایسی نیکیاں کمانے اور پھیلانے والے لوگ لائق تحسین و قدردانی ہیں ۔علامہ توقیر نے اس خیراتی اور ...

سعودی عرب كی سيكورٹی فورسز كا صوبہ قطيف كے شيعہ جوانوں پر حملہ

سعودی عرب كی سيكورٹی فورسز كا صوبہ قطيف كے شيعہ جوانوں پر حملہ
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے صوبہ قطيف كے قصبہ "العوامیہ" كے شيعہ جوانوں پر گذشتہ روز آل سعود كی سيكورٹی فورسز نے حملہ كيا ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "altaghyir" سے نقل كيا ہے سعودی سيكورٹی فورسز نے گذشتہ روز العوامیہ ٹاؤن كی چيك پوسٹ ...

بحرین / آل سعود اور آل خلیفہ مساجد کو بدستور شہید کررہے ہیں / 45 مساجد و حسینیات شہید

بحرین / آل سعود اور آل خلیفہ مساجد کو بدستور شہید کررہے ہیں / 45 مساجد و حسینیات شہید
بحرین کے شمالی علاقے کی شوری کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ آل خلیفہ اور آل سعود کی طرف سے مساجد کی شہادت کا بھونڈا فعل ہنوز جاری ہے اور گذشتہ 3 مہینوں کے دوران دسیوں مساجد کو قانونی اجازت اور ملکیتی اسناد کے باوجود شہید کیا گیا ہے۔ اہل البیت (ع) نیوز ...

فلوجہ میں داعش کا زوال قریب/ عراقی فوج کا فلوجہ کے دو علاقوں پر قبضہ

فلوجہ میں داعش کا زوال قریب/ عراقی فوج کا فلوجہ کے دو علاقوں پر قبضہ
اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے اس کارروائی کے دوران سجر اور صبیحات علاقوں کو مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے۔ اس کاروائی کے دوران 40 وہابی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق فلوجہ میں داعش کا کمانڈر بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ادھر عراقی فورسز نے الکرمہ میں ...

مرکزی القدس ریلی نمائش تا ریگل نکالی جائے گی،ہفتہ قرآن منایا جائے گا

مرکزی القدس ریلی نمائش تا ریگل نکالی جائے گی،ہفتہ قرآن منایا جائے گا
آئی ایس او کراچی: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی اور ڈویژنل رہنماؤں نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے گا جبکہ مرکزی القدس ریلی نمائش تا ریگل چوک تک نکالی جائے گی۔موصولہ رپورٹ کے مطابق آئی ایس او پاکستان کے مرکزی ...

سعودی عرب میں شیعہ مسجدوں کے بارے میں انوکھا اعلان

سعودی عرب میں شیعہ مسجدوں کے بارے میں انوکھا اعلان
سعودی عرب میں ہر طرح سے شہریوں کے حقوق کی پامالی جاری ہے۔ اسی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے آل سعود کی وزارت امور اسلامی اور اوقاف نے کہا ہےکہ شیعہ مسلمانوں کی مسجدوں میں کلوز سرکیٹ کیمرے لگائے جائيں گے۔ سعودی عرب کی نباء ویب سائيٹ کے مطابق آل سعود نے شیعہ ...

جنوبی کوریا کے دورے پر یوگینڈا کے وزیر داخلہ کی اچانک موت

جنوبی کوریا کے دورے پر یوگینڈا کے وزیر داخلہ کی اچانک موت
ایسوشی ایٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق یوگینڈا کے وزیراعظم روہا کانا روگونڈا نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ اروندا نیاکاریما غیرملکی دورے سے واپس آتے ہوئے دبئی کے راستے میں انتقال کر گئے ہیں- انھوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ان کی موت کی وجوہات واضح نہیں ...

اسلامی تعاون تنظیم کی اقوام متحدہ میں اسلام فوبیا کے مقابلے پر تاکید

اسلامی تعاون تنظیم کی اقوام متحدہ میں اسلام فوبیا کے مقابلے پر تاکید
اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسلام فوبیا کے مقابلے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار الوطن نے آج کی اشاعت میں لکھا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ...

صہیونی ریاست کے مسجد الاقصیٰ پر متشددانہ اقدامات کے خلاف حوزہ علمیہ قم کا رد عمل

صہیونی ریاست کے مسجد الاقصیٰ پر متشددانہ اقدامات کے خلاف حوزہ علمیہ قم کا رد عمل
 فلسطین اور مسجد الاقصیٰ پر حالیہ دنوں صیہونی ریاست کی طرف سے متشددانہ اقدامات میں اضافہ کے رد عمل میں حوزہ علمیہ قم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس ترجمہ حسب ذیل ہے:بسم اللہ الرحمن الرحیمقال رسول اللہ:" جو بھی اس آواز کو سنے جو مسلمانوں سے مدد چاہ رہا ...

پاکستان؛ راولپنڈی میں بھی دیوار مہربانی کا سلسلہ شروع

پاکستان؛ راولپنڈی میں بھی دیوار مہربانی کا سلسلہ شروع
دیوار مہربانی کا اسلامی جمہوریہ ایران سے شروع ہونے والا سفر سرحدی حدود کو پھلانگتا ہوا پاکستان میں بھی پہنچ گیا ہے۔ پشاور، لاہور، کوئٹہ اور کراچی کے بعد اب راولپنڈی میں بھی دیوار مہربانی بنا دی گئی ہے جہاں شہری استعمال شدہ چیزیں رکھتے ہیں اور ضرورت ...