بين الاقوامی گروہ : اديان ،انسانی حقوق اور عورت كے موضوع پر ہونے والے عالمی سيمينار میں شريك مسلمان دانشور خواتين نے اس سيمينار كے اختتامی بيان میں مسلمانوں كی نسل كشی ، قرآن سوزی ، مساجد كے انہدام ،قيد و بند اور مسلمان خواتين كی بے حرمتی پر او آئی ...
کی رپورٹ کے مطابق کیمرون کی فوج کے ترجمان نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بوکوحرام کے ان دہشتگردوں کو ایک فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ادھر کیمرون کے وزیر اطلاعات و نشریات نے اعلان کیا ہے کہ بوکو حرام کے دہشتگردوں نے نائیجیریا کے ...
بين الاقوامی گروپ : آٹھواں بين الاقوامی اسلامی خطاطی سيمينار۱۰ تا ۱۲ جولائی ۲۰۱۲ ء كو كيمبريج يونيورسٹی كے كوئينز كالج میں منعقد ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Islamic Manuscript»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ...
سياسی سماجی گروپ : ماسكو میں حلال مضوعات كی بين الاقوامی نمائش ﴿Moscow Halal Expo2012﴾ میں بہترين حلال مضوعات كا مقابكہ منعقد ہو رہا ہے
ايران كی قرآنی ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس سال بہتریں حلال مضوعات كا مقابلہ ۱۷ مئی سے شروع ہو چكا ہے اور ۲۵ مئی ...
شام کا شہر منبج دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے۔
سیرین ڈیموکریٹک فورسز ایک مہینے سے اس علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کےلئے کوشاں ...
ارنا کی رپورٹ کے مطابق کویت کے وزیر پیٹرولیم علی العمیر نے سعودی عرب کے وزیر پیٹرولیم علی النعیمی سے مطالبہ کیا ہے کہ الخفجی اور الوفرہ آئل فیلڈز کے بند ہونے کے نتیجے میں کویت کو پہنچنے والا نقصان سعودی عرب کو پورا کرنا ہو گا۔ کویت کے وزیر پیٹرولیم ...
اس ٹی وی چینل نے دھماکے میں ہوئے جانی نقصان کی دقیق اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس حملے میں پانچ افراد شہید اور بقیہ زخمی ہوئے ہیں۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل نے فوری خبر دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ سامرہ کے شمالی علاقے میں ہوئے ایک خودکش ...
کربلا کے اس بزرگ عالم دین نے جناب اختری صاحب کو مخاطب کر کے واضح کیا: میری آپ سے خواہش ہے کہ عراق کے شیعوں اور کربلا والوں کی طرف سے ہمارے رہبر کا خصوصی شکریہ ادا کر دیجیے گا اور ان سے کہیے گا'' آپ نے عراق اور کربلا کی لاکھوں جانوں کو خرید لیا ہے‘‘۔
اہل ...
بین الاقوامی:ایران کے صوبہ البرز کے مقدس مقامات کی تعمیرنوکمیٹی کی شرکت سے حرم امیرالمومنین علیہ السلام میں حضرت زہراسلام اللہ علیہا نامی ایک بہت بڑے صحن کی تعمیرکے پراجیکٹ پرکام ہورہا ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ ...
۔ صوبہ خراسان میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور حرم رضوی کے متولی آیت اللہ عباس واعظ طبسی آج جمعہ کی صبح کو دار فانی سے دار ابدی کی جانب کوچ کر گئے۔قدس آن لاین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ واعظ طبسی ایک مختصر بیماری کے بعد اس دنیا سے چل ...
ابنا: لبنان کے صدر مائیکل سلیمان نے پرواز سے 24 گھنٹے قبل سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا ہے جس کا لبنان کی سیاسی جماعتوں نے خیر مقدم کیا ہے۔
لبنان کے صدر کو جب یہ معلوم ہوگیا کہ سعودی عرب لبنان کے بحران کو حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا ...
بين الاقوامی گروپ: دس جون كو حفظ قرآن كريم كے كورس كا آغاز دارالقرآن كريم كے زير اہتمام حضرت امام حسين (ع) كے حرم میں منعقد ہورہا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق حضرت امام حسين (ع)كے حرم سے وابستہ دارالقرآن الكريم نے اعلان ...
یمن میں آل سعود کی بمباری اور افغانستان کے شہر کابل میں عزاداروں پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ اس دوران انہوں نے بحرین ، شام عراق اور فلسطین کے ساتھ بھی یکجہتی کا اعلان کیا ۔
اس موقعہ پر عزادار سینہ زنی و نوحہ خوانی کر رہے ہیں ۔ ادھر امام ...
بین الاقوامی:عراق کے مذہبی شہرنجف اشرف میں حوزہ اور یونیورسٹی کے موضوع پرتیسرا بین الاقوامی سیمینارمنعقد ہورہا ہے جس کا مقصد اسلامی اورقومی وحدت میں فروغ دینا، حوزہ اور یونیورسٹی کے مابین تعاون کی بنیادوں کومستحکم کرنا ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان ...
اسلامی تحریک کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ اہل تشیع نے دہشتگردی اور تکفیریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، شہدا کی قربانیاں پیش کیں مگر ملکی اور قومی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی، اتحاد امت کو مضبوط کیا، ہم نے ثابت کیا کہ تشیع فرقہ نہیں، دین ...
مصر کی الیوم السابع ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج اور عوامی فورس کی مشترکہ آپریشن کمان نے اعلان کیا ہے کہ شام سے عراق میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کے قافلے اور ان کے ٹھکانوں پر عراقی لڑاکا طیاروں کے حملے میں دو سو ستّر سے زائد دہشت گرد مارے ...