اردو
Sunday 25th of August 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

دمشق کے زینبیہ علاقے میں چار دھشتگردانہ حملے، 30 افراد شہید

دمشق کے زینبیہ علاقے میں چار دھشتگردانہ حملے، 30 افراد شہید
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان دھماکوں میں 30 افراد شہید اور دسیوں زخمی ہوئے ...

مسجد ابوذر غفاری میں شیعوں کو نماز پڑھنےسے ممانعت:بحرین؛ تکفیریوں کا محاصرہ

 مسجد ابوذر غفاری میں شیعوں کو نماز پڑھنےسے ممانعت:بحرین؛ تکفیریوں کا محاصرہ
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے بعض تکفیری سلفیوں نے آل خلیفہ کے سیکیورٹی دستوں کی حمایت سے گزشتہ روز اس ملک کے علاقے’’ النویدرات‘‘ میں واقع مسجد ابوذر غفاری پر محاصرہ کر لیا اور شیعوں کو اس مسجد میں نماز ادا کرنے سے روک دیا۔یہ محاصرہ اس وقت ...

تہران کی مرکزی نمازعید ولی امر مسلمین کی امامت میں ادا

تہران کی مرکزی نمازعید ولی امر مسلمین کی امامت میں ادا
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایرانی ایٹمی مذاکرات کاروں کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ ایٹمی معاہدے کا مجوزہ متن چاہے منظور کیا جائے یا نہ کیا جائے دونوں صورتوں میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کی کوششیں قابل ...

داعش کا حلب کے دو قصبوں پر کیمیاوی حملہ

داعش کا حلب کے دو قصبوں پر کیمیاوی حملہ
۔ ارنا نے روسیا الیوم کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حربل اور ام حوش قصبوں پر اس کیمیاوی حملے میں کم از کم آٹھ افراد زہریلی گیس کے گولوں کا شکار ہو کر زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے پانچ عام شہری ہیں جبکہ تین کا تعلق الباب فوجی کونسل اور قبائلی فورس سے ہے۔علاقے ...

رہبر معظم: مسلمان كی بلند ہمتی كا تقاضا یہی ہے كہ تمام ميدانوں میں نقطہ عروج تك پہنچنے كے لئے جد وجہدكرے۔

رہبر معظم:  مسلمان كی بلند ہمتی كا تقاضا یہی ہے كہ تمام ميدانوں میں نقطہ عروج تك پہنچنے كے لئے جد وجہدكرے۔
نیا سال "دوچند ہمت اور دوچند محنت" کے سال سے موسوم رہبر معظم كی طرف سے نئے سال كی آمد پر مباركباد كا پيغام بسم اللہ الرحمن الرحیم   " یامقلب القلوب والابصار، یا مدبر اللیل والنہار" اے دلوں اور نگاہوں کو دگر گوں کرنے والے! اے روز و شب کے مدبر! " یا ...

مسلمانوں کے اعتقادات کا احترام کرنے کے جرم میں جیل کے محافظ سپاہیوں کو سزا

مسلمانوں کے اعتقادات کا احترام کرنے کے جرم میں جیل کے محافظ سپاہیوں کو سزا
بین الاقوامی: کنیڈا کی ٹورنٹو جیل کے محافظ سپاہیوں کی طرف سے مسلمان قیدیوں کے اعتقادات کا احترام کرنے کی بنا پر انہیں سزا سنائی گئی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق کنیڈا کی ٹورنٹو جیل کے آٹھ محافظ سپاہیوں کو اس دلیل کی بنا پر سزا سنائی ...

اتھوپيا ؛ حكومت كی جانب سے مسلمانوں كے امور میں مداخلت

اتھوپيا ؛ حكومت كی جانب سے مسلمانوں كے امور میں مداخلت
سياسی اور سماجی گروپ : ۱۴ جولائی كو اتھوپيا كی حكومت نے مسلمانوں كے امور میں بےجا مداخلت كے سلسلے كو جاری ركھتے ہوئے دارالحكومت "آديس آبابا" كی مسجد پر حملہ كر كے ۲۰۰ سے زائد مسلمانوں كو زخمی كر ديا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ ...

جنگ یمن سعودی عرب کے گلے پڑ گئی

جنگ یمن سعودی عرب کے گلے پڑ گئی
سعودی عرب کے سیاسی ذرائع نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سعودی عرب یمن پر جارحیت کے لیے اب تک تیس ارب ڈالر خرچ کر چکا ہے-روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی فوجی جارحیت کا خرچہ پچاس ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے- یہ ایسے وقت میں ہے کہ ...

افغانستان میں قرآن كی بے حرمتی کا مسئلہ، فلسطین میں كوتاہی كا نتيجہ ہے

افغانستان میں قرآن كی بے حرمتی کا مسئلہ، فلسطین میں كوتاہی كا نتيجہ ہے
اسلامی جمہوریہ ايران كے پارليمانی سپيكرنے افغانستان میں قرآن كی بے حرمتی كی جانب اشارہ كرتے ہوئے كہا ہے كہ ايك فوجی چھاؤنی سے جلے ہوئے قرآنی نسخوں كی بڑی تعداد باہر پھينكی گئی ہے اور بيت المقدس كے مسئلے میں كوتائی اور سستی ہی اس قسم كی گستاخيوں كا ...

شہید ڈاکٹری علی نقوی پاکستان میں ولایت فقیہ کا ساتھ دینے والے ابتدائی لوگوں میں سے تھے

شہید ڈاکٹری علی نقوی پاکستان میں ولایت فقیہ کا ساتھ دینے والے ابتدائی لوگوں میں سے تھے
شیعہ علما کونسل پنجاب اور اسلامی تحریک کے صوبائی صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری نے لاہور میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں منعقدہ نشست سے خطاب میں کہا ہے کہ تحریک جعفریہ کے شہید رہنما بنیادی افراد میں سے تھے، جنہوں نے پاکستان میں نظام ولایت ...

اسامہ بن لادن زندہ ہے: ایڈورڈ اسنوڈن کا دعویٰ

اسامہ بن لادن زندہ ہے: ایڈورڈ اسنوڈن کا دعویٰ
اسنا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سابق ایڈوائزر ایڈورڈ اسنوڈن نے ماسکو ٹریبیون کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا کہ اسامہ بن لادن سی آئی اے کا تنخواہ دار ملازم شمارہوتا ہے۔ ایڈورڈ اسنوڈن کا کہنا تھا کہ ایسی دستاویزات ...

افغانستان: برآمدات کے لئے ہندوستان کا فضائی راستہ استعمال کیا جائے گا

افغانستان: برآمدات کے لئے ہندوستان کا فضائی راستہ استعمال کیا جائے گا
افغانستان کے صدر کا کہنا ہے کہ افغان تاجر برادری کو چاہیے کہ زرعی پیداوار اور پھلوں کی برآمدات کے لئے ہندوستان کا فضائی راستہ استعمال کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر اشرف غنی کے چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام ہوائی اڈوں تک زرعی ...

حلب میں دہشتگردوں کی سپلائی لائن کاٹ دی گئی

حلب میں دہشتگردوں کی سپلائی لائن کاٹ دی گئی
شامی فوج اور اس کی اتحادی قوتوں نے جنوبی حلب میں واقع پچیس عمارتوں کے ایک کمپلیکس کو بھی اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران درجنوں دہشت گرد اور ان کے سرغنے ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ شمالی حلب کے محلے صلاح الدین پر دہشت گردوں ...

قازان يونيورسٹی میں حلال كھانوں كے لیے درخواست

قازان يونيورسٹی میں حلال كھانوں كے لیے درخواست
ثقافت و ہنر گروپ : تاتارستان كے دار الحكومت میں واقع قازان يونيورسٹی كے مسلمان طالب علموں نے اجتماعی دستخط كی مہم چلا كر يونيورسٹی كے ہوٹلوں سے حلال كھانے پيش كرنے كا مطالبہ كيا ہے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے سنٹرل ايشيا ونگ نے اطلاع ...

مشترکہ اسلامی اقدام کی تقویت ناگزیر

مشترکہ اسلامی اقدام کی تقویت ناگزیر
منوچہرمتکی:وزیر خارجہ منوچہر متکی نے اسلامی ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون و ہم آہنگی اوراسلامی اقدام کی تقویت کو ایک ناقابل انکار ضرورت قرار دیا ہے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منو چہر متکی نے افریقی ملک یوگینڈا کے دارلحکومت کمپالا میں ...

راولپنڈی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے نجف شاہ اور ان کا شاگرد کاشف شہید

راولپنڈی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے نجف شاہ اور ان کا شاگرد کاشف شہید
۔ کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے علاقے کمیٹی چوک میں تکفیری دہشتگرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ(اہلسنت والجماعت) کے دہشتگردو نے فائرنگ کر کے نجف شاہ اور ان کے شاگرد کاشف کو شہید کر دیا تکفیری دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق علی ...

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے امام خمینی نے بھی منع کیا تھا اور میں بھی منع کرتا ہوں

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے امام خمینی نے بھی منع کیا تھا اور میں بھی منع کرتا ہوں
امریکا کے ساتھ مذاکرات کو امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے بھی منع کیا تھا اور میں بھی امریکا سے مذاکرات کو منع کرتا ہوں/ نہ جنگ ہوگی اور نہ ہی ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کرے گا، امریکا جانتا ہے کہ جنگ سو فی صد اس کے نقصان میں ہوگی۔ اہل بیت(ع) نیوز ...

اسرائیل نے تاریخی اسلامی پتھر چوری کر لئے

اسرائیل نے تاریخی اسلامی پتھر چوری کر لئے
اسرائیلی حکومت نے اسلامی آثار اور تاریخی پتھر چوری کر لئے۔فلسطین میں اسلامی مقدسات کی تعمیر و ترقی کے ادارے اقصی ٰفانڈیشن کے مطابق مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع اموی علاقے میں کھدائی کی گئی اور وہاں کے اسلامی آثار اور تاریخی پتھروں کو ٹرکوں کے ذریعے ...

فرانس میں اس بار مسجد کی بے حرمتی

 فرانس میں اس بار مسجد کی بے حرمتی
مغربی تمدن کی ایک اور جھلک؛ مسلمانوں کو بات بات پر تنگ نظری کا طعنہ دینے والے مغربی تمدن کا گہوارہ کہلانے والے ملک فرانس میں اس بار مسجد کی بے حرمتی ہوئی ہے۔ رانسیسی مسلمانوں کی علاقائی شوری سے وابستہ ذرائع نے بتایا کہ فرانسیسی نسل پرستوں نے حال ہی ...

لیبیا میں جدید آئین کا سرچشمہ دین اسلام ہو گا

لیبیا میں جدید آئین کا سرچشمہ دین اسلام ہو گا
بین الا قوامی: لیبیا کے دوسرے بڑے شہر بن غازی میں مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ اس ملک میں جدید آئین اسلامی قوانین کے مطابق ہونا چاہیے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق لیبیائی مظاہرین نے گذشتہ" التحریر" چوک پر جمع ہوکر پر زور مطالبہ کیا کہ ...