اردو
Monday 25th of November 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

اٹلی کی پارلیمنٹ نے برقعے پر پابندی کے قانون کی منظوری دیدی

اٹلی کی پارلیمنٹ نے برقعے پر پابندی کے قانون کی منظوری دیدی
اٹلی کی پارلیمنٹ نے برقعے پر پابندی کے قانون کی منظوری دیدی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت روم میں اٹلی کے پارلیمنٹیرین کمیشن نے برقعے پر پابندی کا مسودہ قانون منظور کر لیا ہے، جس کے بعد بل کو حتمی منظوری کے لئے پارلیمان میں پیش کیا جائے گا۔ اس ...

مراكش میں اسلامی مقامات كی توہين كرنے والے عيسائی ميگزين كی تقسيم ممنوع

مراكش میں اسلامی مقامات كی توہين كرنے والے عيسائی ميگزين كی تقسيم ممنوع
  بين الاقوامی گروپ: وزارت اطلاعات مراكش نے 2 فروری كو اعلان كيا ہے كہ عيسائی ميگزين "Pèlerin "نے پيغمبر اكرم (ص) كی طرف منسوب تصوير اشاعت پر مراكش میں اس كی تقسيم كو ممنوع قرار ديا ہے۔ قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس lemonade ويب سائٹ سے نقل ...

تاتارستان میں بچوں اور جوانوں كيلئے قرائت قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

تاتارستان میں بچوں اور جوانوں كيلئے قرائت قرآن كے مقابلوں كا انعقاد
قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوریہ تاتارستان كے شہر "يوٹاز" میں بچوں اور نوجوانوں كيلئے قرائت قرآن كريم كے مقابلے منعقد ہوئے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق قرائت قرآن كريم كے ان مقابلوں میں 16 سال تك كے لڑكے اور لڑكيوں نے شركت ...

علاقے میں بدامنی کی اصل وجہ صیہونی حکومت اور دہشت گرد گروہوں کے لئے امریکی حمایت ہے

علاقے میں بدامنی کی اصل وجہ صیہونی حکومت اور دہشت گرد گروہوں کے لئے امریکی حمایت ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ہمراہ وزارت خارجہ کے اعلی عہدیداروں، دوسرے ملکوں میں تعینات ایران کے سفیروں اورناظم الاموروں نے اتوار کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی-رہبرانقلاب اسلامی نے اس ملاقات ...

پاكستان؛ مسلم دنيا میں بين الاقوامی اعلیٰ تعليمی اجلاس كا ميزبان

پاكستان؛ مسلم دنيا میں بين الاقوامی اعلیٰ تعليمی اجلاس كا ميزبان
بين الاقوامی گروپ: 11 اور 12 جولائی كو پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں بين الاقوامی اعلیٰ تعليمی اجلاس منعقد ہورہا ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "heiw.org.pk" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ یہ اجلاس انسٹی ٹيوٹ آف ٹيكنالوجی انفارميشن ...

پاكستانی بچے نے حفظ قرآن كے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كر

پاكستانی بچے نے حفظ قرآن كے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كر
بين الاقوامی گروپ : ايك سات سالہ پاكستانی بچے نے مكہ مكرمہ میں حفظ قرآن كے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كر لی ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «paktribune» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ فضل عظيم نے دنيا بھر كے ...

جرمنی کی ایک مسجد پر شدت پسندنازیوں کا حملہ

جرمنی کی ایک مسجد پر شدت پسندنازیوں کا حملہ
  بین الاقوامی: نونازی کے ایک متعصب شدت پسند گروپ نے جرمنی کی ایک مسجد پرحملہ کرکے اس پر صلیب کے نشان بنائے ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں نونازیوں کے ایک گروپ نے ایک زیرتعمیر مسجد اور ایک مسلمان تاجر کے ہوٹل پرحملہ کیا ہے ...

ہندوستانی سیاست ایک نئے دروازے پر کھڑی ہے

ہندوستانی سیاست ایک نئے دروازے پر کھڑی ہے
میں نے 30 جنوری کو دو ریلیاں دیکھیں۔ ایک ریلی 30 جنوری، 2013 کو پٹنہ کے گاندھی میدان میں ہوئی تھی، جس میں انا ہزارے نے اپنا نظام میں تبدیلی کا رخ ملک کے سامنے رکھا تھا۔ اس ریلی میں تقریباً پونے دو لاکھ لوگ آئے تھے اور اس ریلی میں خرچ سات لاکھ روپے کے آس ...

حرم امام کاظم علیہ السلام کے پاس بم دھماکہ

حرم امام کاظم علیہ السلام کے پاس بم دھماکہ
بغداد میں حرم امام کاظم علیہ السلام کے نزدیک گاڑیوں کی پارکنگ میں ایک بم دھماکے کی فوری اطلاع ملی ہے۔  اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المیادین ٹی چینل نے کچھ منٹ پہلے بغداد میں حرم امام کاظم علیہ السلام کے نزدیک گاڑیوں کی پارکینگ میں بم دھماکہ ہونے کی ...

کابل میں کار بم دھماکہ، 40 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی

کابل میں کار بم دھماکہ، 40 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے انتہائی حساس علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان وزراتِ صحت کا کہنا ہے کہ حملہ کار میں موجود دھماکہ خیز مواد کے ذریعے کیا گیا جس کے نتیجے میں فوری طور پر درجنوں افراد ...

عید میلاد النبی کے موقع پر جشن و محافل کا اہتمام

عید میلاد النبی کے موقع پر جشن و محافل کا اہتمام
کی رپورٹ کے مطابق آج ہندوستان و پاکستان میں سرورکونین سرکاردوعالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کی خوشی میں چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا،ہر طرف سبزجھنڈوں کی بہار ہے۔فضائیں جشن آمد رسول اور ...

ایک محجبہ خاتون نے امریکا کے ہوائی اڈے کی پلیس کی شکایت کی

  ایک محجبہ خاتون نے امریکا کے ہوائی اڈے کی پلیس کی شکایت کی
  رسا نیوز ایجنسی ـ امریکا میں ہوائی اڈے کی سیکورٹی پلیس نے ایک مسلمان خاتون کو پردہ کی وجہ سے جہاز میں جانے سے روک دیا ۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسلمان پردہ دار خاتون آیروم عباسی جو سن خوزہ صوبہ کے یونیورسیٹی میں کلاس کرنے جا رہی تھی ان کو ...

ہر اختلاف انگیز صدا شیطان کی صدا ہے

ہر اختلاف انگیز صدا شیطان کی صدا ہے
...

رسول اللہ(ص) کی شان میں گستاخی مغربی اخلاق کے سقوط کی علامت

رسول اللہ(ص) کی شان میں گستاخی مغربی اخلاق کے سقوط کی علامت
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے مغربی جرائد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کو مغرب کے اخلاقی سقوط کی علامت قراردیا۔ آیت اللہ موحدی کرمانی نے فرانسیسی جریدے ...

برطانیہ کے مشرق وسطی کے مطالعاتی انسٹیٹیوٹ میں اسلامی تمدن کے موضوع پرسیمینارکا انعقاد

برطانیہ کے مشرق وسطی کے مطالعاتی انسٹیٹیوٹ میں اسلامی تمدن کے موضوع پرسیمینارکا انعقاد
بین الاقوامی: برطانیہ کے مشرق وسطی کے مطالعاتی انسٹیٹیوٹ میں اسلامی تمدن کے موضوع پرایک سیمینارمنعقد ہو رہا ہے جس میں نظری اورسماجی شعبوں کے مختلف موضوعات پر بحث وگفتگو کی جائے گی۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی آکسفورڈ ...

سعودی عرب میں شیعہ استاد کو اسکول سے نکال دیا گیا

سعودی عرب میں شیعہ استاد کو اسکول سے نکال دیا گیا
بین الاقوامی: سعودی عرب میں ایک شیعہ استاد کو بچوں کو شیعہ مذہب کے مطابق نماز کی تعلیم دینے کے جرم میں اسکول سے نکال دیا گیا۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے ایک شیعہ استاد کو اپنے شاگردوں کو شیعہ مسلک کی نماز ...

ایران کے صوبہ زنجان میں قرآنی مقابلوں کا انعقاد

ایران کے صوبہ زنجان میں قرآنی مقابلوں کا انعقاد
سماجی: ایران کے صوبہ زنجان کے محکمہ اوقاف وخیراتی امورکے مشیر نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران اس صوبے میں قرآنی مقابلے منعقد ہورہے ہیں۔ صوبہ زنجان کے محکمہ اوقاف وخیراتی امور کے مشیرفخرالدین خدابندہ لو نے شبستان کے نامہ نگارسے بات چیت کے دوران کہا ...

آسٹریلیا کی جانب سے اسلامی نقاب پر پابندی واپس لینے کا فیصلہ

آسٹریلیا کی جانب سے اسلامی نقاب پر پابندی واپس لینے کا فیصلہ
آسٹریلیا کی حکومت نے اسلامی نقاب میں چہرے کو مکمل طور پر چھپانے والی خواتین کوپارلیمنٹ کے احاطے تک محدودکرنے کافیصلہ واپس لے لی ایکنا نیوز-آسٹریلیا نے اسلامی نقاب میں چہرے کو مکمل طور پر چھپانے والی خواتین کوپارلیمنٹ کے احاطے تک محدودکرنے ...

آیت اللہ کاشانی نے پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پر تاکید کی

آیت اللہ کاشانی نے پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پر تاکید کی
کی رپورٹ کے مطابق تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ ا مامی کاشانی نے نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ چبھیس فروری کے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت دشمنوں کی سازشوں کا منہ توڑ جواب ہو گی - انہوں نے اسلامی جمہوری نظام کے استحکام میں ان انتخابات کے اہم ...

مقبوضہ فلسطین کے شہر بئرالسبع کی مسجد کی یہودی میوزیم میں تبدیلی

مقبوضہ فلسطین کے شہر بئرالسبع کی مسجد کی یہودی میوزیم میں تبدیلی
بین الاقوامی:الاقصی میراث و اوقاف انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہےکہ صیہونی حکومت نے بئرالسبع کی مسجد کو یہودی میوزیم میں تبدیل کرنے کا اقدام کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق الاقصی میراث واوقاف انسٹی ٹیوٹ نے اپنے ایک بیانیے میں کہا ہےکہ صیہونی ...