اردو
Monday 22nd of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

سعودی عرب کے علماء نے اسرائیل کے خلاف جہاد کا فتویٰ دیدیا

سعودی عرب کے علماء نے اسرائیل کے خلاف جہاد کا فتویٰ دیدیا
 ثناء نیوز ایجنسی، پاکستان   گفت و شنید اور مذاکرات نے محض یہودیوں کو مسلمانوں کی نسل کشی اور قتل عام کا موقع دیاغزہ کا محاصرہ ختم کرانے اور مسلمان علاقوں سے نکالنے کے لیے اسرائیل کے مرکز پر حملہ کرنا ہو گا. جہاد مسلمانوں کو حملوں اور نسل ...

اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر سخت ردعمل ظاہر کریں:انجمن اسلامی لندن

اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم  ص  کی توہین پر سخت ردعمل ظاہر کریں:انجمن اسلامی لندن
انجمن اسلامی لندن کے سیاسی امور کے سربراہ  فرجانی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈنمارک میں پیغمبر اکرم کے توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر سخت ردعمل ظاہر کریں۔ فرجانی نے العالم ٹی وی چینل سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ...

حرم امام رضا(ع) میں روسی جوان دین اہلبیت(ع) سے شرفیاب

حرم امام رضا(ع) میں روسی جوان دین اہلبیت(ع) سے شرفیاب
روس کے تیس سالہ جوان آنتون آندرے یویچ  نے حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ ’’ امور زائرین غیر ایرانی‘‘ میں حاضر ہو کر دین مقدس اسلام کو قبول کرنے کے بعد اپنا نام ’’علی‘‘ انتخاب کیا۔انہوں نے دین اسلام کی طرف لگاو کے بارے میں ...

ایرانی و امارات کی پارلیمانوں نے عالم اسلام کی اتحاد پر زور دیا

ایرانی و امارات کی پارلیمانوں نے عالم اسلام کی اتحاد پر زور دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور متحدہ عرب امارات کی پارلیمان کے سربراہ خلیفہ عبد اللہ نے باہمی ملاقات میں عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی پر تاکید کی ہے۔ لاریجانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور حضرت امام خمینی (رہ) کی ...

یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے

یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سعودی حکام کے مطابق یورپ کی فٹ بال سوپر لیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہونے کے بعد عمرہ ادا کرنے کی غرض سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔اہل البیت (ع) خبر ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے سترہ کھلاڑی فٹ بال ...

مسلمانوں کے قتل کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی

مسلمانوں کے قتل کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دنیا بھر میں مسلمانوں کے قتل کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئ. اميرجماعت اسلامي پاكستان سينيٹر سراج الحق كي قيادت ميں اس ريلي ميں ديگر قائدين،نوجوان،بوڑھوں، بچوں اور خواتين نے بھي شركت كي. ...

آئرلينڈ كو اسلامی معيشت كی شناخت اور اس سے استفادہ كرنے كی ضرورت ہے: ڈوبلن يونيورسٹی كے پروفيسر

آئرلينڈ كو اسلامی معيشت كی شناخت اور اس سے استفادہ كرنے كی ضرورت ہے: ڈوبلن يونيورسٹی كے پروفيسر
سياسی گروپ: آئرلينڈ كے ڈوبلن يونيورسٹی كے پروفيسر "ايمن والش" نے اس ملك كے سركاری، آڈٹ اور اقتصادی اداروں میں اسلامی معيشت كے نظام كے استفادہ كی ضرورت پر زور ديا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے sbpost سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ...

سامرا میں پولیس چھاونی پر خودکش حملہ ۵۰ سے زائد اہلکار شہید

سامرا میں پولیس چھاونی پر خودکش حملہ ۵۰ سے زائد اہلکار شہید
سامراء کے جنوب مغربی علاقے میں واقع ایک پولیس چھاونی پر دھشتگردی عناصر نے تین کار بم دھماکوں سے حملہ کیا ہے۔اس دھشتگردانہ حملے میں سیکیورٹی فورسز اور عوامی رضاکاروں کے ۵۰ سے زائد افراد شہید ہو گئے ہیں جن میں ۳۸ افراد عراقی پولیس کے شامل ہیں۔اسکای ...

سید حسن نصراللہ؛ عالم عرب میں حزب اللہ کے خلاف منظم منصوبوں پر عمل ہو رہا ہے

سید حسن نصراللہ؛  عالم عرب میں حزب اللہ کے خلاف منظم منصوبوں پر عمل ہو رہا ہے
حزب اللہ کی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان میں انتخابات کے دن قریب آنے کے ساتھ ساتھ پوری دنیا اور عالم عرب میں بالعموم اور لبنان میں بالخصوص، حزب اللہ کو بدنام کرنے کے لئے ایک نہایت بڑی، منظم اور ہماہنگ سازش، پر عمل درآمد شروع ہوچکا ہے جس کو کئی ...

اٹلی: مسلمان خاتون کو برقع اوڑھنے کی پاداش میں 500یورو کا جرمانہ

اٹلی:  مسلمان خاتون کو برقع اوڑھنے کی پاداش میں 500یورو کا جرمانہ
اٹلی کے شمالی شہرنووارا میں پولیس نے ایک مسلمان خاتون کو برقع اوڑھ کر سڑک پر آنے کی پاداش میں پانچ سو یورو کا جرمانہ کردیا ہے۔  میونسپل پولیس کے ایک افسر مورو فرانزینیلی نے ایک غیر ملکی خبررساں ادارے کو بتایا ہے کہگذشتہ رات سٹی پولیس نے مسلمان خاتون ...

فلسطینیوں کی ‘واپسی مارچ’ کی ریلیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ/ ۳ فلسطینی شہید ۳۴۹ زخمی

فلسطینیوں کی ‘واپسی مارچ’ کی ریلیوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ/ ۳ فلسطینی شہید ۳۴۹ زخمی
“عظیم واپسی مارچ” کے پانچویں جمعے کے موقع پر فلسطینیوں کی جانب سے نکالی گئی ریلیوں پر صہیونی فوج کی فائرنگ سے ۳ فلسطینی شہید اور ۳۴۹ زخمی ہو گئے ...

امریکہ،اسرائیل اور وہابی افکار شیعہ اور سنی میں فتنہ کا سبب ہیں۔

امریکہ،اسرائیل اور وہابی افکار شیعہ اور سنی میں فتنہ کا سبب ہیں۔
ًً ًشیعہ اور سنی کے درمیان فتنہ ً کے عنوان سے قاہرہ میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق یہ کانفرنس فرقہ واریت اور مذہبی اختلافات  کی تحقیق اور روک تھام کے لئے منعقد کی گئی تھی نیز وحدت بین المسلمین ...

صنعا پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں تیزی، دسیوں شہری شہید اور زخمی

صنعا پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں تیزی، دسیوں شہری شہید اور زخمی
عودی لڑاکا طیاروں نے آج یمن کے دار الحکومت صنعا کو برے طریقے سے بمبار کیا جس کے نتیجے میں دسیوں بے گناہ افراد شہید اور زخمی ہوئے ...

افغانستان؛ سکیورٹی اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں، ۴ حملہ آور ہلاک

افغانستان؛ سکیورٹی اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں، ۴ حملہ آور ہلاک
افغانستان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کابل میں جھڑپوں کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب مسلح افراد کے ایک گروہ نے ایک اہم پارلیمانی عہدیدار کے گھر پر حملہ کردیا-افغانستان کی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ منگل کی رات کابل میں سیکورٹی اہلکاروں اور ...

افغانستان؛ سکیورٹی اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں، ۴ حملہ آور ہلاک

افغانستان؛ سکیورٹی اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں، ۴ حملہ آور ہلاک
۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کابل میں جھڑپوں کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب مسلح افراد کے ایک گروہ نے ایک اہم پارلیمانی عہدیدار کے گھر پر حملہ کردیا-افغانستان کی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ منگل کی رات کابل میں سیکورٹی اہلکاروں ...

قومی وحدت اور اسلامی انسجام

قومی وحدت اور اسلامی انسجام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے سال کو قومی یکجہتی و وحدت اور اسلامی انسجام کا سال قراردیا ہے ولی امر مسلمین نے نئے شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے حرم امام رضا (ع) میں لاکھوں زائرین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ...

داعش دہشتگرد ٹولے کے ہاتھوں شام میں بیس عام شہریوں کا قتل

داعش دہشتگرد ٹولے کے ہاتھوں شام میں بیس عام شہریوں کا قتل
داعش کے دہشتگردوں نے اس لئے دیرالزور کے ان باشندوں کو قتل کردیا کہ انہوں نے اس دہشتگردگروہ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔ داعش دہشتگرد گروہ نے شام کے صوبے حمص کے شہر تدمر میں بھی سترہ عام شہریوں کو قتل کردیا۔ دوسری جانب درعا اور قنیطرہ میں شامی ...

افغان حکومت نے طالبان سے جنگ بندی کی اپیل کی

افغان حکومت نے طالبان سے جنگ بندی کی اپیل کی
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے افغانستان اور دنیا کے دیگر ممالک کے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر مخالفین امن مذاکرات کے خواہاں ہیں تو اس کے لئے اپنے عزم کا اظہار کریں- انہوں نے طالبان سے اپیل کی کہ بے گناہ ...

بحرین میں دینی مقدسات کی توہین کے ذریعے انقلابی تحریک کو دبانے کی بھرپور کوشش

بحرین میں دینی مقدسات کی توہین کے ذریعے انقلابی تحریک کو دبانے کی بھرپور کوشش
بحرین میں آل خلیفہ کی جانب سے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کی مساجد کے انہدام کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کی جانب سے مساجد کی تعمیر کے مطالبے کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ حکومت بحرین کی مخالف جماعت، جمیعت الوفاق نے النویدرات کے علاقے ...

وال اسٹریٹ جرنل: عرب حکام نے فلسطین کو بھلا دیا ہے

وال اسٹریٹ جرنل: عرب حکام نے فلسطین کو بھلا دیا ہے
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ “عرب سربراہان یہودی ریاست کے ساتھ اپنے «تزویری تعلقات» خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتے” چنانچہ انھوں نے فلسطینیوں کو بھلا دیا ہے۔ بشکریہ جاثیہ تجزیاتی ویب ...