اردو
Wednesday 24th of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا

الازہر نے آثار قدیمہ کی مسماری کو حرام قرار دے دیا
 عراق میں داعش دہشتگرد گروہ کے ہاتھوں آثار قدیمہ کی تباہی و مسماری پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عالم اسلام کے ایک اہم اور بڑے مرکز کی حیثیت سے مصر کی جامعۃالازہر نے آثار قدیمہ کی تباہی کو حرام قرار دیا ہے-جامعۃ الازہر نے ایک بیان میں بتوں کو ...

تصویر کے سامنے نماز

تصویر کے سامنے نماز
تصویر کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔   سوال: سلام برادرکیا جاندار اشیاء کی تصاویر کے سامنے نماز ہوسکتی ہے؟ جواب: و علیکم السلام تمام مراجع تقلید کی نزدیک اس کمرے یا ھال میں نماز پڑھنا مکروہ ہے جس میں تصویر، ٹیلی ویژن یا مجسمہ ہو چاہے  تصویر، ٹیلی ...

عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی سزاوں کو معاف کر دیا

عید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب نے ۹۳۰ قیدیوں کی سزاوں کو معاف کر دیا
عدليہ كے سربراہ آيت اللہ 'صادق آملي لاريجاني' نے عيد فطر كي آمد كے حوالے سے سے سپريم ليڈر كے نام اپنے خط ميں 930 قيديوں كي سزاؤں ميں بخشش اور كمي كي تجويز پيش كي تھی۔ مركزي كميشن نے مذكورہ افراد كي سزاؤں ميں كمي اور بخشش كے شرائط كي معلومات فراہم كي ...

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان کانفرنس

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان کانفرنس
۔ کی رپورٹ کے مطابق مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام 30 اگست 2015ء شالنہ سرینگر کشمیر میں ایک روز کانفرس منعقد ہوئی، ایک روزہ کانفرنس زیر عنوان ’’شیعیان کشمیر کو درپیش مسائل اور ان کا حل‘‘ کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، تلاوت کے بعد کشمیر کے ...

حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی اسلامی طلبا یونین کے نام رہبر انقلاب کا پیغام

حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی اسلامی طلبا یونین کے نام رہبر انقلاب کا پیغام
کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپ میں موجود طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ حقیقی اسلام کے سربلند پرچم کے ساتھ کفر اور استکباری محاذ کی جنگ میں اسلام کا دفاع، سب کا فرض ہے- رہبر ...

سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ کا خیرمقدم

سعودی عرب کے توسط سے
سعودی عرب کی طرف سے مسلمانوں کی تکفیر کے رویئے کی ترویج اور مذہبی اختلافات اور انتہاپسندی کی ترویج، امریکہ کی جانب سے سراہی گئی ہے. اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کل (منگل وار کو) متحدہ عرب امارات کے ذرائع ابلاغ نے سعودی ...

امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" نامی فيسٹيول كا انعقاد

امان میں
فن وثقافت گروپ: اردن كی محاذ عمل اسلامی پارٹی كی كوششوں سےاس ملك كے دارالحكومت امان میں ۵ مارچ كو صہيونی حكومت كے قدس اور مسجد الاقصی پر حالیہ حملوں كے جواب میں "فلسطين كے اسلامی كانفرنس مقدمات كی حمايت" نامی فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔ شعبہ اردن نے اردنی ...

مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ریلیوں میں شرکت پر تاکید

مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ریلیوں میں شرکت پر تاکید
ایران کے مراجع تقلید نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے دن یعنی ۱۱ فروری کو عالمی استکبار کے خلاف ایران بھر میں نکالی جانے والی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی تاکید کی ہے۔آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی، آیت اللہ جوادی آملی، آیت اللہ سبحانی، آیت اللہ علوی ...

مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم

مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں امور مساجد سے متعلقہ ادارے كے دفتر كی طرف سے مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ تقسيم كیے جا رہے ہیں۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Arab News" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سعودی عرب كے امور مساجد سے متعلقہ ادارے ...

شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر

شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
مصر کی  الازہر  یونیورسٹی کے سربراہ ’’ شیخ احمد الطیب ‘‘نے مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیتےہوئے کہا ہےکہ شیعہ اورسنی دین مبین اسلام کے دواہم ستون ہیں ۔انہوں نے مسلمانوں کو باہمی اتحاد کی تاکید کرتےہوئےکہاہےکہ دین مبین  اسلام کے ...

کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی

کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
بین الاقوامی: کیلیفورنیا میں مسلمانوں کی کوششوں سے کلیسا کی ایک عمارت کومسجد میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے"patheos " سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کیلیفورنیا کے اسلامی معاشرے نے فیصلہ کیا ہے کہ سنٹ جان مارون کلیسا کومسجد میں تبدیل ...

مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام

 مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
اس اجلاس میں جوسنیچرکی رات ترکی کےشہراستانبول میں منعقدہواحج کےامور میں رہبرانقلاب اسلامی  کےنمائندے حجت الاسلام والمسلمین قاضی عسگر اور دسیوں ممالک کےعلماہ نے اہم علاقائی اورعالمی مسائل کاجائزہ لیا۔اس اجلاس سےخطاب کرتےہوئے ترکی کےامور دیانت ...

واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
مظاہرین اپنے ہاتھوں میں امریکہ کا ایسا جھنڈا اٹھائے ہوئے تھے جس پر پچاس ستاروں کے بجائے ایک کثیرالقومی کمپنی کا مونوگرام چھپا ہوا تھا۔امریکی معیشت میں تارکین وطن کے اہم کردار کے پیش نظر، یوم محنت کشاں کے موقع پر ہونے والے مظاہروں میں بڑی تعداد میں ...

اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا مسلمانوں کے لیے امداد کی اپیل

اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا مسلمانوں کے لیے امداد کی اپیل
قوام متحدہ نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ آنے والے مون سون کے پیش نظر بنگلہ دیش میں روہنگیا پنا ہ گزینوں کی مالی امداد کا سلسلہ تیز ...

اسلام اور انسانی حقوق

اسلام اور انسانی حقوق
اسلام اور انسانی حقوق   اقوام متحدہ کے منشور میں انسانی حقوق کا خیال رکھتے ہوئے اس کے متن میں انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے احترام کا بار بار اعادہ کیا گیا ہے۔ چاٹر کا آغاز ہی اس توثیق سے ہوتا ہے۔ اقوام عالم کے مابین برابری کے حقوق اور عوام کی ...

19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر منتخب

19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر منتخب
19سالہ ملالہ یوسف زئی یہ عہدہ حاصل کرنے والی پہلی اور تاریخ کی کم عمر ترین شخصیت بن گئی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نوبیل پرائیز کے علاوہ ورلڈ چلڈرن پرائیز جیسے ایوارڈز بھی حاصل کرچکی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ اب یہ ایک نئی زندگی ہے، یہ دوسری زندگی ...

رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق صدور جیسی ہوگی/دشمن کی شکست میں کوئی شک نہیں

رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق صدور جیسی ہوگی/دشمن کی شکست میں کوئی شک نہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے اعلی حکام سے ملاقات میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کے موجودہ صدرٹرمپ کی سرنوشت بھی امریکہ کے سابق صدور بش اور ریگن جیسی ہوگي اور ٹرمپ بھی تاریخ کے صفحات میں گم ہوجائے گا۔ رہبر ...

تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد

تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
عراقی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج نے تکریت میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے جس سے اب تک 89 لوگوں کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔اجتماعی قبر مرکزی تکریت میں صدارتی محل کے قریب دریافت کی گئی ہے، خصوصی کمیٹی نے لاشوں کی شناخت کے لئے  ڈی این اے ٹیسٹ شروع ...

پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد

پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد
  الاقوامی گروپ : اسلامی خوشنويسی كی یہ نمائش امسال ۲۲ دسمبر سے پاكستان كے شہر اسلام آباد میں واقع آرٹ گيلری "جاروكا" میں جاری ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے روزنامہ «Daily Times»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس نمائش میں بہت سے ...

تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري

تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري
تيونس ميں انتخابات کا وقت ختم ہونے اور پولنگ اسٹيشنوں کے بند ہوجانے کے بعد اليکشن کميشن کي جانب سے جاري ہونے والے بيان ميں کہا گيا ہے کہ نوے في صد سے زيادہ رائے دہندگان نے ملک کي آئين ساز اسمبلي کے انتخابات ميں اپنا حق رائے دھي استعمال کيا ہے- اس ...