اردو
Wednesday 24th of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

ملائشياء كے مركزی بنك نے اسلامی ترقياتی بنك كا سالانہ ايوارڈ جيت ليا

ملائشياء كے مركزی بنك نے اسلامی ترقياتی بنك كا سالانہ ايوارڈ جيت ليا
  بين الاقوامی گروپ: اسلامی ترقياتی بنكب نے بينكاری اور اسلامی مالياتی اداروں میں بہتر كاركردگی كی بنياد پر اپنا سالانہ ايوارڈ ملائشياء كے مركزی بنك كو دينے كا اعلان كيا ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "mubasher" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے ...

كويت میں ايرانی ماہرين آرٹ كی شركت سے اسلامی آرٹز كی نمائش كا انعقاد

كويت میں ايرانی ماہرين آرٹ كی شركت سے اسلامی          آرٹز كی نمائش كا انعقاد
فن وثقافت گروپ: كويت میں ۴ جنوری كو ايرانی ماہرين آرٹ كی شركت سے اسلامی آرٹز كی چوتھی نمائش كا افتتاح ہوا ہے جو ۱۵ جنوری تك جاری رہے گی۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں ايران، تركی، عراق، سعودی عرب، ...

اٹلی: مسلمان خاتون کو برقع اوڑھنے کی پاداش میں 500یورو کا جرمانہ

اٹلی:  مسلمان خاتون کو برقع اوڑھنے کی پاداش میں 500یورو کا جرمانہ
اٹلی کے شمالی شہرنووارا میں پولیس نے ایک مسلمان خاتون کو برقع اوڑھ کر سڑک پر آنے کی پاداش میں پانچ سو یورو کا جرمانہ کردیا ہے۔  نووارا میونسپل پولیس کے ایک افسر مورو فرانزینیلی نے ایک غیر ملکی خبررساں ادارے کو بتایا ہے کہگذشتہ رات سٹی پولیس نے ...

سعودی عرب نے ماہ مبارک کی بھی احترام نہیں کی/ یمن میں آج 23 روزہ دارشہید

سعودی عرب نے ماہ مبارک کی بھی احترام نہیں کی/ یمن میں آج 23 روزہ دارشہید
کی رپورٹ کے مطابق یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت کے جارح طیاروں نے عام شہریوں کو قتل کرنے کی نئی روش اختیار کرتے ہوئے مسافر بسوں پر حملے شروع کر دیئے ہیں- ان طیاروں نے جمعرات کے روز ایک ایسی بس پر بمباری کردی جس میں یمنی کنبے، عدن سے لحج ...

شیعه کے ہاتھ کا ذبیحہ کهانا حرام اور عیسائیوں کا ذبیحہ حلال ہے!!!سعودی مفتی کا عجیب فتوی

 شیعه کے ہاتھ کا ذبیحہ کهانا حرام اور عیسائیوں کا ذبیحہ حلال ہے!!!سعودی مفتی کا عجیب فتوی
استفتاء کرنے والے نے پوچها تها: «کیا یه جائز ہے که ہم ایک ایسے ریستوران میں کهانا کهایا جائے جس کا گوشت شیعہ اثنا عشریوں کے ذبح خانے سے فراہم کیا جاتا ہے، حالانکہ میں نے کئی قابل اعتماد افراد سے سنا ہے کہ وه ذبح کرتے وقت حسین ابن علی علیہ السلام کا نام ...

علامہ ناصرعباس جعفری کا شیخ باقرالنمر کی شہادت پر اتوار کو ملک بھر میں یوم احتجاج و سوگ کا اعلان

علامہ ناصرعباس جعفری کا شیخ باقرالنمر کی شہادت پر اتوار کو ملک بھر میں یوم احتجاج و سوگ کا اعلان
کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سعودی حکومت کے ہاتھوں ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمرکی شہادت پر گہرے غم و غٖصے کا اظہارکرتے ہوئے اتوار کے دن کو یوم احتجاج اور یوم سوگ کے طور پر ...

بنگلا دیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر احتجاجاً میانمار کے سفیر کو طلب کرلیا

بنگلا دیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر احتجاجاً میانمار کے سفیر کو طلب کرلیا
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق والے روہنگیا مسلمانوں کو واپس برما جانے سے روکنے کے لیے حکومت نے سرحد پر بارودی سرنگیں بچھادیں جس پر بنگلا دیش نے احتجاج کیا۔ راخین میں 12 روز قبل شروع ہونے والی کشیدگی کے بعد سے بنگلادیش کی جانب سے دوسری بار میانمار ...

اعش نے ایک جاپانی یرغمالی کو ہلاک کر دیا

اعش نے ایک جاپانی یرغمالی کو ہلاک کر دیا
جاپان کی حکومت کے ترجمان یوشی ہیدا سوگا نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاپانی حکومت ہارونا یاکاوا کو قتل کر دینے کی ویڈیو کے درست ہونے کے بارے میں تحقیق کر رہی ہے- ترجمان کا کہنا تھا کہ جاپانی یرغمالی کے قتل کی اس ویڈیو فلم کا جاپانی حکومت کے ...

یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیوں کا اہتمام

یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیوں کا اہتمام
۔ کی رپورٹ کے مطابق عالمی یوم قدس کے موقع پر پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیوں کا شاندار اہتمام کیا گيا ریلیوں کے شرکاء نے فلسطینیوں کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں بہت بڑی ...

ایران کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

ایران کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
سماجی:ایران کے صوبہ گیلان کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس صوبہ کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کے موضوع پر ایک سیمینار منعقدا ہے۔ صوبہ گیلان کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے سربراہ حمید نیکرو نے شبستان کے نامہ ...

یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام اور حسن آباد میں عظیم اجتماعات

یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام اور حسن آباد میں عظیم اجتماعات
امیرالمومنین حضرت علی مرتضیٰ ؑ کے یوم شہادت کے سلسلے میں جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کے طول وعرض میں 3 روز سے مجلس عزا کا سلسلہ 21 ماہ مبارک کو اختتام پذیر ہوا۔ اس دوران شب ہائے قدر کے خصوصی اعمال وعبادات کے حوالے سے متعدد مقامات پر ...

شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے شہدا کی تعداد 61 ہو گئی

شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے شہدا کی تعداد 61 ہو گئی
امام بارگاہ ''کربلائے معلی‘‘ میں گزشتہ روز نمازجمعہ کے دوران ہوئے خود کش حملے میں شہید ہونے والے نمازیوں کی تعداد ۶۱ ہو گئی ہے اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع شکار پور کی امام بارگاہ ''کربلائے معلی‘‘ میں گزشتہ روز نمازجمعہ ...

تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی درخواست پر دستخط

تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی درخواست پر دستخط
بین الاقوامی: فرانس میں اسلام فوبیا سے نمٹنے کی تنظیم نے اسلام فوبیا کے خاتمے پرمبنی درخواست کو مرتب کیا ہے جس پرتیس ہزار مسلمانوں نے دستخط کیے ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے اسلام اجیب کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس میں اسلام فوبیا سے نمٹنے کی ...

كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے پريس كا قيام

كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے پريس كا قيام
بين الاقوامی گروپ : كويت شہر كی «مبارك الكبير» كمیٹی نے كويت كی وزارت اوقاف و امور اسلامی كی ہدايت پر عمل درآمد كرتے ہوئے قرآن كريم كے پريس كے لیے زمين مختص كرنے كی منظوری دے دی ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے كويت سے سے نكلنے والے اخبار ...

بحری انتفاضہ جاری

بحری انتفاضہ جاری
غزہ کے لئے آزادی اور راشیل کوری قافلوں کے بعد لبنانی قافلہ روانہ ہوگا- غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والے آزادی اور راشیل قافلوں کے بعد لبنان نے غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والے قافلہ کا اعلان کیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے ...

ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے موضوع پرتخصصی نشستوں کا انعقاد

ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے موضوع پرتخصصی نشستوں کا انعقاد
سماجی: ایرا ن کے صوبہ چہارمحال وبختیاری کے محکمہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ نے کہا ہےکہ نیمہ شعبان کی مناسبت سے اس صوبے کے مختلف شہروں میں مہدویت کے موضوع پرتخصصی نشستیں منعقد ہورہی ہے۔ صوبہ چہارمحال وبختیاری کے محکمہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ حجۃ ...

آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ اور اراکین کو منصوب کردیا

آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ اور اراکین کو منصوب کردیا
رہبر معظم نے اپنے حکم میں آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا نیا سربراہ مقررکیا ہے جبکہ ڈاکٹر محسن رضائی کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا سکریٹری برقرار رکھا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کو ملک کا اہم قانونی ستون ...

ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ کی ہیڈلائنز

ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ کی ہیڈلائنز
ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ 1+5  کے درمیان ایٹمی مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور ایٹمی پروگرام پر سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ پالیسی شعبے کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے آج ۱۴ ...

اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا

اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
شام کی افواج نے اس ملک میں سرگرم دھشتگردوں تک پہنچائے جانے والے اسرائیلی اسلحے کو صوبہ السویدا کے مضافاتی علاقے میں ضبط کر لیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کی افواج نے اس ملک میں سرگرم دھشتگردوں تک پہنچائے جانے والے اسرائیلی اسلحے کو صوبہ ...

برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 سالہ پرانا نسخہ برآمد

برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 سالہ پرانا نسخہ برآمد
ابنا برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برمنگھم یونیورسٹی کی لائبریری سے قرآن پاک کا ایک قدیم نسخہ ملا ہے، قرآنی نسخے کا ریڈیو کاربن ٹیسٹ کرایا گیا تو پتہ چلا کہ یہ نسخہ 1370 سال پرانا ہے۔ یہ نسخہ بھیڑ یا بکری کی کھال پر 568 سے 645 صدی عیسوی کے درمیان لکھا گیا ...