اردو
Monday 22nd of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

کل شہید ہونے والے زیشان علی کے ساتھ 15 شعبان کو پیش آنے ؤالے اہم واقعہ

کل شہید ہونے والے زیشان علی کے ساتھ 15 شعبان کو پیش آنے ؤالے اہم واقعہ
یہ تھے کل کے واقعے میں سرکلر روڈ پر شہادت پانے والے شہید ذیشان علی اور ان کے ...

واقعہ عاشورہ ، انسانیت کے لئے ایک عظیم سرمایہ

واقعہ عاشورہ ، انسانیت کے لئے ایک عظیم سرمایہ
ایک بار پھر ماہ محرم آگیا اور شور ماتم و گریہ بلند ہوگیا، محرم آتا ہے تو مردہ انسانوں کی رگوں ميں خون دوڑ جاتا ہے ، خشک آنکھوں سے آنسو کا چشمہ جاری ہوجاتا ہے اور عشق حسینی کی حیات آفریں بارشوں کے قطرے انسانوں کے تاریک دلوں پر گرتے اور انہیں زندہ کرتے ...

کرپٹ سعودی شہنشاہ کے سو دن بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

کرپٹ سعودی شہنشاہ کے سو دن بی بی سی کی خصوصی رپورٹ
شاہ سلمان کی حکمرانی کے فیصلہ کن آغاز میں کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کرنا بھی شامل ہے۔ انھوں نے اپنے بھتیجے اور طاقتور وزیرِ داخلہ شہزادہ محمد بن نائف کو ولی عہد، اور اپنے بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان کو نائب ولی عہد نامزد کیا ہے۔ یہ پالیسی ان کے پیش رو ...

حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟

حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
شیخ ابراہیم زکزاکی ملت جعفریہ نائیجیریا کے قائد، اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ اور رہبرِ مسلمینِ جہاں آیت اللہ السید علی خامنہ ای کے نائجیریا کے لیے نمائندے بھی ہیں۔ جن کے اعلی اخلاق کی وجہ سے تمام مسلمان بشمول شیعہ و سنی حتیٰ کہ عیسائی بھی انھیں ...

پنجاب اسمبلی کے باہر خودکش حملے کے احتجاج میں ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان

پنجاب اسمبلی کے باہر خودکش حملے کے احتجاج میں ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان
اسلام آباد( )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری حسن ظفر نقوی اور دیگر رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی لاہور کے باہر جاری احتجاج کے دوران خود کش دھماکے کے نتیجے میں ڈی آئی جی ٹریفک سید احمد مبین اور ...

انجمن شرعی شیعیان کشمیر کا اظہار رنج و غم، آغا سید حسن کا اظہار تعزیت

انجمن شرعی شیعیان کشمیر کا اظہار رنج و غم، آغا سید حسن کا اظہار تعزیت
ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں کشمیر کی انجمن شرعی شیعیان نے حرم امام رضا ؑ کے متولی آیت اللہ طبسی ؒ ، نمایندہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ برائے ہند حجۃ الاسلام والمسلمین آقای صالحی کے والد محترم اور خطیب اہلبیتؑ مولانا مرزا اطہر لکھنوی کی وفات پر ...

مظلومین کی حمایت ہمارا تنظیمی منشور ہے: علامہ اصغر عسکری

مظلومین کی حمایت ہمارا تنظیمی منشور ہے: علامہ اصغر عسکری
تحریک جوانان پاکستان اور فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ مظلومین کی حمایت ہمارا تنظیمی منشور ہے۔ جسے ہم نے بلاتخصیص مذہب و ملت ...

پاکستان نے 8 ہندوستانی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

پاکستان نے 8 ہندوستانی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا
کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ہندوستان کے 8 سفارتکاروں پر جاسوسی کا الزام عائد کرتے ہوئے انھیں ملک سے نکال دیا ہے جن میں تین آج ہندوستان پہنچ گئے ہیں جبکہ مزید 5 کو کل نکال دیا جائے گا۔ پاکستان نے ہندوستانی سفارتکاروں پر جاسوسی اور تخریب کاری کا ...

ذرائع ابلاغ پر صیہونی حكمرانی ؛ ترويج اسلام كے سامنے سب سے بڑی ركاوٹ ہے

ذرائع ابلاغ پر صیہونی حكمرانی ؛ ترويج اسلام كے سامنے سب سے بڑی ركاوٹ ہے
سياسی گروپ : مكزيك میں ايران كے سابق سفير نے خيال ظاہر كيا ہے كہ مسيحيوں كے درميان تبلیغ اسلام كی راہ میں سب سے بڑی ركاوٹ عالمی ذرائع ابلاغ پر صیہونزم كی حكمرانی ہے جو خود كو عیسائی برادری كے دوست اور مسلمانوں كو ان كے حقيقی دشمن كے طور پر معرفی كرتے ...

کروشیا کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرنمازخانہ کی تعمیر

کروشیا کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرنمازخانہ کی تعمیر
بین الاقوامی : کروشیا کے دارالحکومت زاگرب کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرمسافروں کے نمازپڑھنے کے لیے ایک جگہ مختص کی گئی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے الاکولہ کے حوالےسے نقل کیا ہے کہ زاگرب کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ نے اس ائیرپورٹ پرمسلمانوں کے لیے ایک عبادی ...

مسلمان طلبہ اسکول میں نماز نہیں پڑھ سکتے، اس سے امن کو خطرہ لاحق ہوسکتاہے ،جرمن عدالت

مسلمان طلبہ اسکول میں نماز نہیں پڑھ سکتے، اس سے امن کو خطرہ لاحق ہوسکتاہے ،جرمن عدالت
بون جرمنی میں ایک عدالت نے نوجوان کی اسکول میں نماز پڑھنے کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ جرمن کے ویڈنگ کے علاقے میں قائم ریجنل عدالت میں سولہ سالہ طالب علم نے اپیل دائر کی تھی کہ اسکول انتظامیہ نے ان کی اسکول میں نماز پڑھنے پر پابندی لگادی ...

ایران کے شہررودبارکے لڑکیوں کے دینی مدرسہ میں حفظ قرآن کریم کی کلاسزکا انعقاد

ایران کے شہررودبارکے لڑکیوں کے دینی مدرسہ میں حفظ قرآن کریم کی کلاسزکا انعقاد
سماجی: ایران کے شہررودبارکے دینی مدرسہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی سربراہ نے کہا ہے کہ اس شہرکے مدرسہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں حفظ قرآن کریم کی کلاسزمنعقد ہورہی ہیں۔ رودبارشہرکے دینی مدرسہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی سربراہ ربابہ ...

فرانس ؛ اسلامی تمدن انسٹی ٹيوٹ میں نئے تعليمی سال كی افتتاحی تقريب

فرانس ؛ اسلامی تمدن انسٹی ٹيوٹ میں نئے تعليمی سال كی افتتاحی تقريب
بين الاقوامی گروپ : اسلامی تمدن اسنٹی ٹيوٹ فرانس (IFCM)، كی افتتاحی تقريب يكم دسمبر جمعرات كو ليون شہر میں منعقد ہو گی ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «mosquee-lyon»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی تمدن انسٹی ٹيوٹ ...

مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت

مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت
بین الاقوامی: فلسطین کی مختلف تنظیموں نے امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کی مختلف تنظیموں نے ...

دبئی میں اسلامی مقدسات كی توہين پر دو سال قيد كی سزا

دبئی میں اسلامی مقدسات كی توہين پر دو سال قيد كی سزا
بين الاقوامی گروپ: دبئی میں مقيم فرانسيسی نژاد كو اسلامی مقدسات كی توہين پر دبئی كی عدالت نے دو سال قيد كی سزا سنائی۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "ajib" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ دبئی كی عدالت نے فرانسيسی مقيم كو اسلامی مقدسات كی توہين پر ...

مصر كی اسلامی تحريكوں كی جانب سے "اتحاد اسلامی " كے نام سے ايك سياسی پلیٹ فارم كی تشكيل نو

مصر كی اسلامی تحريكوں كی جانب سے
بين الاقوامی گروہ : مصر كی كئی اسلامی تحريكوں اور جماعتوں نے "اتحاد اسلامی " كے نام سے ايك مشتركہ پلیٹ فارم تشكيل ديا ہے قرآنی خبر رساں ايجنسی اكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ الكوثر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كی وزارت اوقاف كے كئی علماء اور دانشوروں ، ...

عیسی مسیح کے نام پر مسجد کا قیام عالمی میڈیا کی خاص توجہ کا مرکز

عیسی مسیح کے نام پر مسجد کا قیام عالمی میڈیا کی خاص توجہ کا مرکز
رسا نیوز ایجنسی ـ اردن کی ایک مسجد کا نام عیسی مسیح کے نام پر رکھا جانا بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی خاص توجہ کا مرکز رہا ۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوب عمان کے شہر مادیا کی ایک مسجد کے امام جماعت جمال السفراتی نے ادیان کے درمیان دوستی کے ...

شیخ علی سلمان کی رہائی کے لیے بحرین میں مظاہرے بدستور جاری

شیخ علی سلمان کی رہائی کے لیے بحرین میں مظاہرے بدستور جاری
بحرینی شہریوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں نماز جمعہ کے بعد وسیع پیمانے پر مظاہرے کیے اور شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کیا- خبروں کے مطابق الدراز کے علاقے میں عوام نے پرامن مظاہرہ کیا جبکہ آل خلیفہ کی سیکورٹی فورسز نے رکاوٹیں کھڑی کر کے راستے بند ...

لبنان میں اہل بيت ﴿ع﴾ ثقافتی كمپليكس كا افتتاح

لبنان میں اہل بيت ﴿ع﴾ ثقافتی كمپليكس كا افتتاح
بين الاقوامی گروپ: لبنان كے علاقہ جنوبی البابلیہ میں تعمير ہونے والے اہل بيت ثقافتی كمپليكس كا افتتاح لبنانی پارليمنٹ كے سپيكر كے نمائندے كریں گے یہ تقريب 16 جون كو منعقد ہوگی۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "lebanonfiles" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے ...

امریکیوں کی توہین رسالت پرمسلمان احتجاج کے مرحلے سے عبور کرکے دفاع کے مرحلے میں داخل ہوئے

امریکیوں کی توہین رسالت پرمسلمان احتجاج کے مرحلے سے عبور کرکے دفاع کے مرحلے میں داخل ہوئے
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ایک عرب قلم کار نے لکھا ہے کہ رسول اللہ الاعظم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین پر مسلمانوں کا وسیع احتجاج برطانیہ کے چینل نمبر چار پر توہین آمیز فلم ریلیز کرنے کے پروگرام میں آڑے آیا؛ نیز امریکی ...