فرانسیسی حکومت برقعہ پہننے والی خواتین کے ساتھ ساتھ خواتین کو برقعہ پہننے پر مجبور کرنے والوں کو جرمانے اور قید کی سزائیں دیگی۔
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق مجوزہ قانون کے مسودے کے حوالے سے بتایا کہ فرانس میں برقعہ پہننے ...
عراقی عوامی فورسز کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ سامرا کے علاقے الحردانیہ میں حشدالشعبی کے اہلکاروں نے داعشی دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں کے ایک بڑے میدان کو ناکارہ بنادیا ہے۔حشد الشعبی کے کمانڈر محمد عباس کا کہنا ہے کہ داعشی درندہ ...
نظر و فكر : پاكستان كے دار الحكومت اسلام آباد میں واقع جامعۃ الكوثر میں ايك سيمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے جس كا عنوان اسلام نظام حيات و تعليم ہو گا ۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار مدينہ العلم كی جانب سے منعقد كيا جا رہا ہے اور اس ...
یمن کے المسیرہ ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے جمعرات کو سعودی فوج کا ایک جنگی ہیلی کا پٹر مار گرایا-رپورٹ کے مطابق عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے جوانوں نے اس جنگی ہیلی کاپٹرکو،شمالی یمن میں واقع صعدہ کے البقع علاقے میں ...
شیخ ابراہیم زکزاکی ملت جعفریہ نائیجیریا کے قائد، اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ اور رہبرِ مسلمینِ جہاں آیت اللہ السید علی خامنہ ای کے نائجیریا کے لیے نمائندے بھی ہیں۔ جن کے اعلی اخلاق کی وجہ سے تمام مسلمان بشمول شیعہ و سنی حتیٰ کہ عیسائی بھی انھیں ...
صیہونی تھنک ٹینک "بگین سادات" نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کی غیر منطقی سیاست اور قطر بحران کے سبب حاصل ہونے والے نتائج آل سعود حکومت کا شیرازہ بکھرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔خطے میں ایران کا بڑھتا نفوذبار ایلان یونیورسٹی سے منسلک تھنک ٹینک بگین نے اپنی ...
اسرائیل آزادی ٔ قدس و فلسطین کے سر خیلوں کے ٹھکانے لگانے کے پلان پر عمل پیرا ہے۔اور آزادی پسند فلسطینیوں کا دائرہ حیات تنگ کر نے پر کمر بستہ ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بقلم: فدا حسین بالہامی قبلۂ اول کا تقدس اس کے نام سے ...
سماجی: ایران کے صوبے کردستان کے محکمہ تعلیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ رواں تعلیمی سال کے دوران صوبے کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار کتابیں تقسیم کی گئی ہیں۔
خبررساں ایجنسی شبستان شعبہ سنندج کی رپورٹ کے مطابق صوبہ کردستان کے محکمہ تعلیم کے سربراہ خسرو ساکی ...
کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے نجف اشرف میں ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دقیق اطلاعات ملنے پر دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرلیا۔ یہ دہشت گرد گروہ نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا منصوبہ بنا رہا ...
سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے دسیوں عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔
واضح رہے کہ سعودی لڑاکا طیارے، چھبیس مارچ سے یمن پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں اس ملک کی اسّی فیصد آبادی یعنی دو کروڑ دس لاکھ سے زیادہ عوام، انسان دوستانہ ...
بين الاقوامی گروپ: انڈونيشيا كے وفد نے تاتارستان كے دارالحكومت كزان كا دورہ كيا ہے۔ اس دورے كے دوران دونوں ممالك كے حكام نے اسلامی تعليم وتربيت كے دوطرفہ تعاون كا جائزہ ليا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق تحريك علماء ...
بين الاقوامی گروپ: دس جون كو حفظ قرآن كريم كے كورس كا آغاز دارالقرآن كريم كے زير اہتمام حضرت امام حسين (ع) كے حرم میں منعقد ہورہا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق حضرت امام حسين (ع)كے حرم سے وابستہ دارالقرآن الكريم نے اعلان ...
ابنا: لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے نمائندے نے علاقے کے ملکوں کو ملک کے خلاف کی جانے والی سازشوں کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے نمائندے " حسن فضل اللہ " نے آج لبنان کے جنوب میں ایک تقریب میں ...
بين الاقوامی گروپ : جمہوریہ آذربايجان كی مذہبی تنظيموں كے امور كی كمیٹی كے چيئرمين نے اسلامی كتب مخصوصا قرآن كريم كی درآمد میں سہولت كے لئے اقدامات كا آغاز كر ديا ہے۔
ايران كی قرآنی خبر رسان ايجنسی ﴿ايكنا ﴾ نے ﴿ APA﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ہے مذہبی ...
بین الاقوامی:شدت پسند یہودی شہریوں نے یافا میں مسلمانوں اورعیسائیوں کے دو قبرستانوں کی قبروں پر نسل پرستی کے نعرے لکھے ہیں۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین کی رپورٹ کے مطابق بعض شدت پسند صیہونیوں نے اسپرے کے ذریعے مسلمانوں ...
بین الاقوامی: فرانس کے شہر اوزز میں ۲۰۱۳ء سے ایک نئی مسجد کی تعمیر کا آغاز ہو ا ہے جو ۲۰۱۵ء تک مکمل ہو جائے گی۔
خبررساں ایجنسی شبستان نے الاکولہ کی رپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے شہر اوزز کے میئر نے اس شہر میں ایک نئی مسجد کی تعمیر پر مبنی شہر ...
حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے تحت ہونے والے انٹر میڈیٹ (گیارھویں اور بارھویں جماعت )کے امتحانات میں مسلم ھسٹری کے پرچہ اول کے سوال نمبر آٹھ میں یہ کہا گیا ہے کہ سانحہ کربلا اسلام کے خوبصورت نام پر بد نما دھبہ ہے
حیدرآباد تعلیمی بورڈ(انٹر میڈیٹ) کی جانب سے ...
کی رپورٹ کے مطابق سیدہ سلوی فاطمہ نامی یہ خاتون، ہندوستان کی پہلی ایسی مسلمان خاتون ہیں جنہوں نے کمرشل پائلٹ کا لائسنس حاصل کیا ہے۔ سلوی فاطمہ کو ہندوستان میں مسلمان خواتین کے بااختیار ہونے کی واضح مثال قرار دیا جارہا ہے۔ ان خاتون کا تعلق ...