اردو
Monday 22nd of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

فرانس کے شہر اسٹرسبرگ میں 30 سال انتظار کے بعد مسجد کی تعمیر مکمل

فرانس کے شہر اسٹرسبرگ میں 30 سال انتظار کے بعد مسجد کی تعمیر مکمل
بین الاقوامی: فرانس کے شہر اسٹرسبرگ میں 30 سال کے طویل انتظار کے بعد ایک مسجد کی تعمیر کا کام مکمل ہوا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر اسٹرسبرگ کے حکومتی عہدیداروں کا خیال ہے کہ اس مسجد کی تعمیر کے بعد اس علاقہ کے شہریوں کے درمیان ...

مسجد الاقصی كو نذرآتش كرنے كے سالانہ دن كی مناسبت سے اسلامی تعاون تنظيم كا بيان

مسجد الاقصی كو نذرآتش كرنے كے سالانہ دن كی مناسبت سے اسلامی تعاون تنظيم كا بيان
بين الاقوامی گروپ : ۲۱ اگست كو اسلامی تعاون تنظيم نے صیہونی انتہا پسندوں كی جانب سے مسجد الاقصی كو نذر آتش كرنے كے ۴۳ ویں سالانہ دن کے موقع پر ايك بيان كے ذريعے صیہونی حكومت كو فلسطين كے تمام مقدس مقامات كی حفاظت كا ذمہ دار ٹھرايا ہے ۔ ايران كی قرآنی ...

اسلامی ممالك كو بحرانوں كا مقابلہ كرنے كے لئے متحد ہو جانا چاہیے

اسلامی ممالك كو بحرانوں كا مقابلہ كرنے كے لئے متحد ہو جانا چاہیے
  سياسی گروپ: اسلامی پارليمنٹ يونين كے سربراہ نے عالم اسلام كو درپيش سياسی اور اقتصادی چيلنجز كا مقابلہ كرنے كی غرض سے اسلامی ممالك كے عمل اتحاد كی ضرورت پر زور ديا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "business24-7" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے ...

یمن کے معروف قاضی اپنے بیوی بچوں سمیت سعودی حملے میں شہید

یمن کے معروف قاضی اپنے بیوی بچوں سمیت سعودی حملے میں شہید
قاضی یحیی ربید کو انکے گھر کے چھے افراد کے ساتھ آج صبح سعودی جنگی طیاروں نے صنعا کے علاقے النھضہ میں بمباری کے دوران شہید کر ...

نائجیریا کے شیعوں پر ایک بار پھر فوج کا حملہ، کئی شیعہ خاک و خوں میں غلطاں

نائجیریا کے شیعوں پر ایک بار پھر فوج کا حملہ، کئی شیعہ خاک و خوں میں غلطاں
نائجیریا کی شمالی ریاست کاڈونا میں گزشتہ روز شیعوں پر کئے گئے فوج کی جانب سے حملے میں تاہم ۱۲ افراد شہید ہوئے گئے ...

انڈونیشیا کے شیعیوں پر شدت پسند وہابیوں کا حملہ

انڈونیشیا کے شیعیوں پر شدت پسند وہابیوں کا حملہ
بین الاقوامی : انڈونیشیا کے علاقے سامبانگ میں شدت پسند وہابیوں نے شیعہ مسلمانوں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد شہید ہوئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی شبستان نے براثا نامی نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ انڈونیشیا کے علاقے سامبانگ میں شدت ...

کویت میں «شیعہ - سنی گفتگو مرکز» کا افتتاح

کویت میں «شیعہ - سنی گفتگو مرکز» کا افتتاح
17 نومبرکو دنیائے اسلامی کی دینی اور سیاسی شخصیات کی موجودگی میں شیعہ اور سنی مذاہب کے علمائے دین کے گفتگو مرکز کا افتتاح ہوا. ابنا کے مطابق کویتی روزنامہ «الوطن» نے رپورٹ دی ہے کہ اس مرکز کے منتخب سربراہ «محمد علی الحسنی» نے اس مرکز کی افتتاحی تقریب ...

بحرین میں تباہ ہونے والی ۴۵۰سالہ قدیمی مسجد کےمقام پر نماز جماعت کا قیام

بحرین میں تباہ ہونے والی ۴۵۰سالہ قدیمی مسجد کےمقام پر نماز جماعت کا قیام
بین الاقوامی:بحرین کے بعض شیعہ علماء اور لوگوں نے بحرین کی مساجد کے انہدام نامی ہفتے کی مناسبت سے اس ملک کی تباہ ہونے والی ۴۵۰سالہ قدیمی مسجد کے مقام پر نماز جماعت قائم کی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے الکوثر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کے بعض ...

افغانستان میں اسلام مخالف اور غير اخلاقی سائٹس كی بندش

افغانستان میں اسلام مخالف اور غير اخلاقی سائٹس كی           بندش
فن وثقافت گروپ: افغانستان كے وزير اطلاعات وثقافت نے اس ملك میں عنقريب اسلام مخالف اور غير اخلاقی سائٹس كو بند كرنے كی خبر دی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی جمہوریہ افغانستان نے خبررساں ايجنسی صدائے افغان كے حوالے سے نقل ...

پاپ کے اسلام مخالف بیان پر الازہر یونیورسٹی کا رد عمل

پاپ کے اسلام مخالف بیان پر الازہر یونیورسٹی کا رد عمل
بین الاقوامی: الازہر یونیورسٹی نے ایک بیانیے میں پاپ کے اسلام مخالف بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق دنیائے کیتھولک کے مذہبی رہنما پاپ بنڈیکٹ کے اسلام مخالف بیان پر مسلم دنیا میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے مصر میں ...

ایک دنیا غموں سے بھری تصویر/ مدافع حرم شہید کا بیٹا باپ کی قبر پر محو خواب

ایک دنیا غموں سے بھری تصویر/ مدافع حرم شہید کا بیٹا باپ کی قبر پر محو خواب
یہ تصویر بدر تنظیم کے ایک اہم کمانڈر ’’ابو سریح الصبیح‘‘ جو ۲۰۱۵ میں مقام شہادت پر فائز ہوئے تھے ان کے بیٹے کی ہے جو اپنے باپ کی قبر پر لیٹ کر سکون کی نیند سو رہا ...

مالی ؛ اھل بيت ( ع) كے ساتھ آشنائی كے موضوع پر تعليمی كورس كا انعقاد

مالی ؛ اھل بيت ( ع) كے ساتھ آشنائی كے موضوع پر تعليمی كورس كا انعقاد
سياسی اور اجتماعی گروپ : اھل بيت ( ع) كے ساتھ آشنائی كے موضوع پر مالی كے صوبہ سيكاسو میں تعليمی كورس كا انعقاد كيا گيا ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ افريقا كی رپورٹ كے مطابق " انجمن اھل بيت ( ع) "كی جانب سے اھل بيت عصمت و طہارت علیھم ...

سعودی اتحاد اسلام کی سربلندی کیلئے نہیں بلکہ امریکی خوشنودی کیلئے

سعودی اتحاد اسلام کی سربلندی کیلئے نہیں بلکہ امریکی خوشنودی کیلئے
اس موقع پرعلامہ شیخ حسن صلاح الدین نے کہا کہ پاکستانی عوام کو مشرق وسطی کی جنگ میں دھکیلا جا رہا ہے، عالمی قوتیں مسلک کے نام پر امت مسلمہ کو دست و گریبان دیکھنے کی متمنی ہیں، اسلام دشمنوں کو صرف وحدت و اخوت کے ہتھیار ہی سے شکست دی جا سکتی ہے، امام ...

فرينكفورٹ كی كتب نمائش میں عالم اسلام كے پبلشروں كے بين الاقوامی اجلاس كےمركزی آفس كی بھرپور شركت

فرينكفورٹ كی كتب نمائش میں عالم اسلام كے پبلشروں كے بين الاقوامی اجلاس كےمركزی آفس كی بھرپور شركت
ثقافتی گروپ: فرينكفورٹ كی ۶۲ویں بين الاقوامی كتب نمائش میں عالم اسلام كے پبلشروں كے بين الاقوامی اجلاس كے مركزی آفس كی بھرپور شركت كو اس نمائش میں موجود مسلمان پبلشروں نے بہت سراہا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے عالم اسلام كے ...

کیا ایرانی حجاج سانحہ منیٰ کا باعث بنے؟ کیا ایرانی حجاج مخالف سمت حرکت کر رہے تھے؟

کیا ایرانی حجاج سانحہ منیٰ کا باعث بنے؟ کیا ایرانی حجاج مخالف سمت حرکت کر رہے تھے؟
    ہرگز یہ خبر درست نہیں ہے۔ جو لوگ حالیہ سالوں حج تمتع میں موجود رہے ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ بالکل واپس پلٹنے کا امکان نہیں ہوتا۔ لہذا ممکن نہیں ہے کہ ۳۰۰ ایرانی زائر الٹی سمت حرکت کرنے لگیں۔ علاوہ از ایں، یہ سانحہ عید قربان کی صبح کو رونما ...

مصر شہیدہ حجاب کےساتھ یکجہتی کا اظہار

مصر  شہیدہ حجاب کےساتھ یکجہتی کا اظہار
مصر کے وکلاء کی یونین نے شہیدہ حجاب مروہ الشربینی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔                                                                                       مصر کےوکلآء کی یونین کے سربراہ حمدی خلیفہ نے اس اجلاس میں کہا کہ جرمنی کے شہر ڈرسڈن کی عدالت ...

کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں اسلامی بیداری کے ہفتے کے عنوان سے پروگراموں کا انعقاد

کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں اسلامی بیداری کے ہفتے کے عنوان سے پروگراموں کا انعقاد
بین الاقوامی: کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں اسلامی بیداری کے ہفتہ کے عنوان سے پروگرام منعقد ہو رہے ہیں جن کا مقصد غیر مسلموں کو اسلام کا تعارف کروانا اور اعتراضات کا جواب دینا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے الاکولہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کیلیفورنیا ...

بان کی مون : توہین آمیز فلم کی مذمت

بان کی مون : توہین آمیز فلم کی مذمت
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے ہالینڈ کے رکن پارلمنٹ کی اسلام مخالف توہین آمیز فلم کی مذمت کی ہےاور اسے جارحانہ حد تک اسلام مخالف قراردیا ہے۔بان کی مون نے کہا کہ یہ اظہار آزادی کے داو پرلگنے کا معاملہ نہیں ہے ۔آزادی کو ہمیشہ سماجی ذمہ داری ...

انڈونيشيا كی جانب سے قدس میں صیہونی بستيوں كی تعمير كی توسيع كی مذمت

انڈونيشيا كی جانب سے قدس میں صیہونی بستيوں كی تعمير كی توسيع كی مذمت
بين الاقوامی گروپ: حكومت انڈونيشيا نے فلسطين بالخصوص قدس میں غير قانونی یہودی بستيوں كی تعمير كے سلسلے میں صیہونی حكومت كے اقدامات كی بھرپور مذمت كی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے انڈونيشيا كی سركاری ...

ماسکو کے اطراف میں آٹھ مساجد کی تعمیر کا فیصلہ

ماسکو کے اطراف میں آٹھ مساجد کی تعمیر کا فیصلہ
بین الاقوامی:روس کے مسلمانوں نے ماسکو کے اطراف میں مساجد کو تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے نماز پڑھنے کی سہولت فراہم کر سکیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے روزنامہ ایزوستیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی آرگنائزیشنز کے ...