اردو
Wednesday 27th of November 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

قرآن كی بے حرمتی پر مصری وكلاء كا احتجاج

قرآن كی بے حرمتی پر مصری وكلاء كا احتجاج
بين الاقوامی گروپ: امريكہ میں ہونے والی قرآن مجيد كی بے حرمتی پر مصر كے وكلاء نے احتجاج كيا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مصر روزنامہ 'اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كے وكلاء نے امريكی پادری ٹيری جونز كی طرف سے ۱۱ ستمبر ...

موصل کی آزادی کے پس زلزلے

موصل کی آزادی کے پس زلزلے
علاقائی تحریک مزاحمت نے ثابت کرکے دکھایا کہ موثر ہے، سلامتی کی معمار ہے فاتح ہے، دشمن کو عاجز کردینے والی ہے، دشمن کے دسیوں ارب ڈالر کے منصوبوں کو خاک میں ملانے کی قوت رکھتی ہے اور استعمار و استکبار کی پیدل فوج کا کردار ادا کرنے والی تکفیری دہشت گردی ...

دبئی ؛ حفظ قرآن كريم فاؤنڈيشن كی تاسيس

دبئی ؛ حفظ قرآن كريم فاؤنڈيشن كی تاسيس
بين الاقوامی گروپ : حفظ قرآن كريم فاؤنڈيشن كا قيام تعليم قرآن اور حفظ كے شعبوں میں فعاليت انجام دينے كی غرض سے امارات كے شہر دبئی میں عمل میں لايا گيا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے امارات سے نكلنے والے اخبار روزنامہ الخليج كے حوالے سے ...

رہبر انقلاب کی جانب سے شہدائے منیٰ کے ایصال ثواب کی مجالس کا انعقاد

رہبر انقلاب کی جانب سے شہدائے منیٰ کے ایصال ثواب کی مجالس کا انعقاد
 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی جانب سے تہران اور قم میں شہدائے منی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجالس ترحیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔مجالس کا انعقاد تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) اور قم میں حرم حضرت معصومہ (س)  کے ...

تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کا کامیاب کانفرنس جاری

تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کا کامیاب کانفرنس جاری
آیت اللہ اراکی نے اختلاف ، تفرقے اور د اخلی جنگوں کو عالم اسلام کا ایک اور بحران بتایا اور کہاکہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتاہے کہ داخلی سطح کے جاہل عناصر اور بعض بیرونی دشمنوں نے ان بحرانوں کو ہوا دی ہے اور ان کوجاری رکھے ہوئے ہیں- حزب اللہ کے ڈپٹی ...

زاہدان میں"لبیک یا رسول اللہ ریلی

 زاہدان میں
ایران کے صوبۂ سیستان وبلوچستان کے عوام نے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص)کی شان مبارک میں گستاخی کے خلاف "لبیک یا رسول اللہ ریلی نکال کر آزادی اظہار کے بہانے مغربی ممالک میں اسلامی مقدسات کی توہین کی شدید مذمت کی -  ابنا: زاہدان میں آج صبح شیعہ و سنّی ...

جہان اسلام كی پہلی مسجد كی تعمير نو

جہان اسلام كی پہلی مسجد كی تعمير نو
بين الاقوامی گروپ: اسلامی دنيا میں تعمير ہونے والی پہلی مسجد جو مسجد "قبا" كے نام سے مشہور ہے اور پيغمبر اسلام (ص)كے شہر مدينہ منورہ میں واقع ہے،سعودی عرب كی اوقاف اور امور اسلامی كی وزارت نے اس مسجد كی تعمير نو كا فيصلہ كيا ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ...

آج مکہ مکرمہ پر قزاقوں، ڈاکوؤں اور جاہلوں کا قبضہ ہے: علامہ احمد اقبال رضوی

آج مکہ مکرمہ پر قزاقوں، ڈاکوؤں اور جاہلوں کا قبضہ ہے: علامہ احمد اقبال رضوی
 تسنیم نیوز کے نمائندہ کے ساتھ بات چیت کے دوران قائم مقام سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ احمد اقبال رضوی کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کے بہترین اخلاق سے اسلام پھیلے گا۔ عرب معاشرے نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا صادق اور امین کہا۔ لیکن ...

افغانستان کے شہر ہرات میں دنیا کی چوتھی بڑی مسجد کی تعمیرنو

افغانستان کے شہر ہرات میں دنیا کی چوتھی بڑی مسجد کی تعمیرنو
بین الاقوامی: افغانستان کے دیندار تاجر ہرات شہر میں موجود دنیا کی چوتھی بڑی مسجد کی تعمیر نو کے لیے سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے «paktribune» کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے ایک سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ افغانستان کے تاجروں ...

رہبر انقلاب اسلامی نے سب سے پہلا اپنا ووٹ ڈال ڈالا/ کار خیر میں جلدی کرنے کی تاکید کی

رہبر انقلاب اسلامی نے سب سے پہلا اپنا ووٹ ڈال ڈالا/ کار خیر میں جلدی کرنے کی تاکید کی
 آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد انتخابات میں شرکت کو ہر ایرانی کا حق اور فریضہ قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ انتخابات اس طرح منعقد ہونے چاہییں کہ دشمن کو مایوس اور ایران سے حریصانہ ...

مصری عدالتوں کی حماس کے خلاف سازش

مصری عدالتوں کی حماس کے خلاف سازش
قاہرہ کی ایک عدالت نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام کو دہشتگرد تنظیموں میں قرار دے دیا- قاہرہ کی اس عدالت نے دعوی کیا ہے کہ مصر میں ہونے والی دہشتگردانہ کاروائی میں القسام بریگیڈ کا ہاتھ رہا ہے- فلسطین کی انقلابی تحریک کے ...

امریکہ کے شہر ہٹ فورڈ میں اسلام کے تعارف کے موضو ع پر ایک سیمینار کا انعقاد

امریکہ کے شہر ہٹ فورڈ میں اسلام کے تعارف کے موضو ع پر ایک سیمینار کا انعقاد
بین الاقوامی:شمالی امریکہ کے اسلامی معاشرے کی کوششوں سے ہٹ فورڈ میں اسلام کے تعارف کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہو رہا ہے۔ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی امریکہ کے اسلامی معاشرے نے اسلام کے تعارف PRNewswire خبررساں ایجنسی شبستان نے کے موضوع پر ایک ...

صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب کار بم کا دھماکہ، 22 ہلاک

صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب کار بم کا دھماکہ، 22 ہلاک
پولیس کے مطابق دھماکے سے صدراتی محل کے قریب واقع دو ہوٹلوں کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب مقامی ہوٹل میں اعلی سطحی سیکورٹی اجلاس ہو رہا تھا۔ الشباب نامی دہشت گرد گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ...

تعليمات اسلامی پر خصوصی توجہ ؛ محكمہ اوقاف مصر كے وزير كا بيان

تعليمات اسلامی پر خصوصی توجہ ؛ محكمہ اوقاف مصر كے وزير كا بيان
بين الاقوامی گروپ: محكمہ اوقاف مصر كے وزير محمد عبدالفضيل القوصی نے بيان جاری كيا ہے كہ مصری عوام كو چاہئے تعليمات اسلامی كو اپنی زندگی كا محور قرار دیں۔ قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس " legyptien "ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہ محكمہ اوقاف ...

حرم امیر المومنین(ع) میں پیدائشی نابینا بچی کو بینائی مل گئی

حرم امیر المومنین(ع) میں پیدائشی نابینا بچی کو بینائی مل گئی
پیدائشی طور پر نابینا بچی کو عاشور کے دن امیر المومنین (ع) کے حرم میں شفا ملی اور اللہ تعالی نے سید الشہداء اور مولائے کائنات کے صدقے میں اسے بینائی عطا کی۔ نجف اشرف کے علاقے الانصار کی رہنے والی نو سالہ بچی ’’زہرا علی قاسم‘‘ جو عاشور کے دن ...

یورپ کے ایک گاؤں کے سارے باشندے شیعہ ہوگئے

یورپ کے ایک گاؤں کے سارے باشندے شیعہ ہوگئے
فرانس کے ایک گاؤں کے سارے باشندے دین اسلام اور مذہب تشیع قبول کرکے اسلامی معاشرے کا حصہ بن گئے ہیں۔                           اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی مسلمان عبدالکریم محمد، جو تیونس کے شیعہ دانشور و عالم دین ...

عالمی اقتصادی بحران كے بارے میں اسلامی نقطہ نظر كے عنوان سے اردن میں سيمينار كا انعقاد

عالمی اقتصادی بحران كے بارے میں اسلامی نقطہ نظر كے عنوان سے اردن میں سيمينار كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ: اردن كے دار الحكومت امان میں عالمی انجمن اعتدال كے زير اہتمام ايك سيمينار منعقد ہوا جس میں اسلامی نقطہ نظر سے عالمی اقتصادی بحران كا جائزہ ليا گيا۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عالمی انجمن اعتدال اور ...

ازبكستان نے منحرف عقائد كی حامل مذہبی كتابیں وارد كرنے پر پابندی عائد كر دی

ازبكستان نے منحرف عقائد كی حامل مذہبی كتابیں وارد كرنے پر پابندی عائد كر دی
سياسی اور اجتماعی گروہ : ازبكستان كے كسٹم حكام نے منحرف عقائد پر مشتمل كتابوں كو ملك میں وارد ہونے سے روك ديا كہ جنہیں روس سے ارسال كيا گيا تھا ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے سنٹرل ايشيا ونگ نے روس كی اطلاع رساں ويب سایٹ "ريگنوم. رو" سے نقل ...

جامعۃ الازہر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر ہوئے دھشتگردانہ حملے کی مذمت کی

جامعۃ الازہر نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر ہوئے دھشتگردانہ حملے کی مذمت کی
مصر کے مفتی شوقی علام نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب کے مشرقی شہر الاحسا کی امام رضا جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی، کہ جس میں متعدد نمازی شہید اور زخمی ہو گئے تھے، مذمت کی ہے۔ مصر کے مفتی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ فرقہ وارانہ ...

تہران میں برطانوی سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا

تہران میں برطانوی سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا
تہران میں برطانوی وزير خارجہ ہامونڈ کی موجودگی میں 4 سال سے بند برطانوی سفارتخانہ کھول دیا گیا ہے۔ ۔برطانوی وزیر خارجہ ہامونڈ نے آج ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی اور اس کے بعد دونوں وزراء خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی ...