اردو
Wednesday 27th of November 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

امريكہ ؛ مساجد كی تعداد میں ۷۴ فيصد اضافہ

امريكہ ؛ مساجد كی تعداد میں ۷۴ فيصد اضافہ
بين الاقوامی گروپ : "آج كی جماعتیں اور ايمان" نامی تحقيقاتی گروپ نے ايك رپورٹ كے ذريعے اعلان كيا ہے كہ امريكہ میں گزشتہ ١۰ سالوں كے دوران مساجد كی تعداد میں ۷۴ فيصد اضافہ ہوا ہے ۔ ايران كی قرآںی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «lalibre»، ...

نائیجیریا میں بم دھماکے سے 42 افراد جاں بحق

نائیجیریا میں بم دھماکے سے 42 افراد جاں بحق
کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کے ایک فوجی ذریعے نے بتایا ہے کہ ایک خودکش حملہ آور نے شمال مشرقی نائیجیریا میں ایک بس اڈے میں داخل ہونے کے بعد خود کو دھماکے سے اڑا لیا- اس شخص نے اپنے جسم کے ساتھ دھماکہ خیز مواد باندھ رکھا تھا- اس دھماکے میں بیالیس سے ...

سعودی عرب کا تعز کے علاقے پر بہیمانہ حملہ

سعودی عرب کا تعز کے علاقے پر بہیمانہ حملہ
سعودی عرب نے گزشتہ شب یمن کے صوبہ تعز کے علاقے الظہرہ کو اپنے بہیمانہ حملوں کا نشانہ بنا کر ۱۱ مظلوم افراد کو بے دردی سے شہید اور ۲۰ کو زخمی کر دیا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب نے گزشتہ شب یمن کے صوبہ تعز کے علاقے الظہرہ کو اپنے بہیمانہ ...

غیر مسلمان یہ جان لیں کہ تکفیری ٹولیوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں: ڈاکٹر ولایتی

غیر مسلمان یہ جان لیں کہ تکفیری ٹولیوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں: ڈاکٹر ولایتی
۔ رہبر معظم انقلاب کے مشیر ڈاکٹر علی ولایتی نے تکفیری ٹولیوں کے انسان مخالف اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: یہ اقدامات عالم اسلام اور مسلمین کے لیے شدید نقصان دہ ہیں۔تکفیریت کے خلاف قم میں منعقد ہوئی دو روزہ عالمی کانفرنس میں نامہ نگاروں سے ...

آلباما يونيورسٹی میں اسلام فوبيا كے خلاف وركشاپ كا انعقاد

آلباما يونيورسٹی میں اسلام فوبيا كے خلاف وركشاپ كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ :يونيورسٹی آف آلباما كے مسلمان طلاب نے اسلام فوبيا كی ترويج روكنے اور اسلام كے بارے میں الزامات كو دور كرنے كے لیے ايك وركشاپ كا اہتمام كيا ۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے " ON ISLAM" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے فانٹس ول ٹائمز ...

اٹلی میں اسلامی ثقافتی ہفتے كا آغاز

اٹلی میں اسلامی ثقافتی ہفتے كا آغاز
بين الاقوامی گروپ : اٹلی كے دارلحكومت روم میں ۱۹ مئی سے اسلامی ثقافت علوم اور تربيت كی تنظيم ﴿ISESCO)كے تعاون سے اسلامی ثقافت كے دوسرے ہفتے كا آغاز ہو چكا ہے ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿Shorouk News ﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ہے، ثقافتی ہفتہ ﴿ISESCO﴾ ...

شیخ باقر النمر کو سزائے موت دئے جانے پر امریکا راضی

شیخ باقر النمر کو سزائے موت دئے جانے پر امریکا راضی
سعودی عرب نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ شیخ نمر باقرالنمر کی سزائے موت کے فیصلے پر عمل درآمد کرنا چاہتا ہے- یورپی سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ شیخ نمر باقرالنمر کی سزائے موت کے حکم پر چودہ مئی کو عمل درآمد کیا جائے گا- واشنگٹن نے ...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 5 کشمیری شہید، 30 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 5 کشمیری شہید، 30 زخمی
بھارتی فوج 2نہتے کشمیریوں کو لشکر طیبہ کا مجاہد قرار دے کر شہید کرنے کے بعد احتجاج کرنے والے شہریوں پر پل پڑی، 16سالہ طالب علم سمیت مزید 3حریت پسند کشمیریوں کو شہید کر دیا. بھارتی فوج نے 2 نہتے کشمیریوں کو لشکر طیبہ کا مجاہد قرار دے کر شہید کر دیا۔اس ...

کویت کی پارلیمنٹ کے شیعہ رکن کو عارضی سزا دئے جانے کا حکم جاری

کویت کی پارلیمنٹ کے شیعہ رکن کو عارضی سزا دئے جانے کا حکم جاری
کویتی پارلیمنٹ کے شیعہ رکن عبد الحمید دشتی نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ انہیں عارضی طور پر حراست میں رکھے جانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔انہوں نے اس حکم کے خلاف رد عمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ وہ اس حکم کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے۔کویت کے پراسیکیوٹر ...

ترکی میں زائرین امام رضا(ع) کےترک زائرین سےتفتیش پرشیعہ عالم دین کاردعمل؛

ترکی میں زائرین امام رضا(ع) کےترک زائرین سےتفتیش پرشیعہ عالم دین کاردعمل؛
   ہم یتیم نہیں ہیں کہ تم گستاخی کررہے ہو/ جاسوس ڈھونڈنا ہے تو اسرائیل اور امریکہ جانے والوں میں ڈھونڈو   ترکی نامور شیعہ عالم دین، شیعیان استبول کے امام جمعہ اور عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن شیخ صلاح الدین اوزگوندوز نے امام رضا(ع) ...

لبنان كے سنی مفتی نے دينی اور مذہبی تفرقہ ايجاد كرنے كو حرام قرار ديا ہے

لبنان كے سنی مفتی نے دينی اور مذہبی تفرقہ ايجاد كرنے كو حرام قرار ديا ہے
سياسی گروپ: لبنان كے شمالی علاقے "طرابلس" كے سنی مفتی نے ۱۷ اكتوبر كو مسلمانوں، عيسائيوں اور شيعہ اور سنی مذاہب كے پيروكاروں كے درميان تفرقہ ڈالنے كو حرام قرار ديا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق طرابلس میں ...

داعش، القاعدہ، طالبان اور سپاہ صحابہ جیسی تمام دھشتگرد ٹولیاں عالم بشریت کے لیے خطرہ: مفتی اسلام آباد

داعش، القاعدہ، طالبان اور سپاہ صحابہ جیسی تمام دھشتگرد ٹولیاں عالم بشریت کے لیے خطرہ: مفتی اسلام آباد
اسلام آباد کے مفتی اور پاکستان کے جامعہ النعیمہ کے سرپرست نے کہا ہے کہ اقوام عالم کو، قتل و تشدد اور انسانوں کا بےدردی سے قتل عام کئےجانے کا مقابلہ کرنے کے لئے،تکفیری دہشت گردوں کے سامنے ڈٹ جانا چاہئے۔ مفتی گلزار نعیمی نے کل رات ایران کے مقدس شہر قم ...

فرانس میں غیر اخلاقی قوانین کے خلاف مسلمانوں کے مظاہرے

فرانس میں غیر اخلاقی قوانین کے خلاف مسلمانوں کے مظاہرے
بین الاقوامی: فرانس میں ہم جنس پرستی کی حمایت میں قانون پاس ہونے کے خلاف مسلمانوں نے اسلامی انجمنوں کو پیرس میں اس قانون نے خلاف مظاہرے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے فرانس کی نیوز ایجنسی کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ فرانس کی دسیوں ...

آیت اللہ مکارم شیرازی: تکفیری دشمنوں کو یمنی میں شکست سے دوچار ہونا پڑے گا

آیت اللہ مکارم شیرازی: تکفیری دشمنوں کو یمنی میں شکست سے دوچار ہونا پڑے گا
آیت اللہ مکارم شیرازی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مومنین کے لیے کامیابی کا حاصل ہونا سنت الہی ہے کہا: دنیا جانتی ہے کہ یمن کے لوگ مظلوم ہیں اور آل سعود اس مظلوم ملت کو کچل رہی ...

فرانس حلال گوشت کے مراکز میں آتش سوزی کے واقعات میں اضافہ

فرانس حلال گوشت کے مراکز میں آتش سوزی کے واقعات میں اضافہ
بین الاقوامی: فرانس میں پیغمبر اسلام(ص) کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے بعد مسلمانوں پر حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض عرب ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حالیہ دنوں میں فرانس میں مسلمانوں پر حملوں کے واقعات میں ...

واشنگٹن میں آل سعود کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن میں آل سعود کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی آل سعود حکومت کے ہاتھوں اس ملک کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کا سر قلم کردیئے جانے کے وحشیانہ اقدام کی، امریکی عوام نے بھی شدید مذمت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی عوام نے سعودی حکومت کے وحشیانہ ...

ہندوستانی مسلم خواتین کا فرانسیسی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ / باتصویر

 ہندوستانی مسلم خواتین کا فرانسیسی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ / باتصویر
ہندوستان کےشہر ممبئی میں مسلمان خواتین نے فرانسیسی حکومت کی جانب سے برقع پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاہے۔  ابنا: ہندوستان کےشہر ممبئی کی مسلمان خواتین نے فرانسیسی حکومت کی جانب سے برقع پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مہاراشٹر کے ...

پارا چنار میں دو دھماکوں میں 18 افراد شہید ، 100 سے زائد زخمی

پارا چنار میں دو دھماکوں میں 18 افراد شہید ، 100 سے زائد زخمی
پارا چنار میں دو دھماکوں میں کم از کم 18 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوان بھی پارا چنار میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں جب کہ آرمی ایوی ایشن کے 2 ہیلی کاپٹر بھی پشاور سے پارا چنار روانہ کردیے گئے ہیں۔دوسری ...

فرانس ؛ مسلمانوں كی جانب سے عبادتی مقام كی بندش كے خلاف احتجاجی ريلی

فرانس ؛ مسلمانوں كی جانب سے عبادتی مقام كی بندش كے خلاف احتجاجی ريلی
ين الاقوامی گروپ : فرانس كے شہر « ژنويليه »(Gennevilliers) كی اسلامی انجمن " الھدٰی " نے مسلمانوں كو ۱۵ جولائی كی احتجاجی ريلی میں شركت كی دعوت دی ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «mosquee-el-houda»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے ...

مراجع تقلید نے حجت الاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ کیا

مراجع تقلید نے حجت الاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ کیا
جہان تشیع کے مراجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی، آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی، آیت اللہ العظمیٰ علوی گرگانی، آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی, آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی اور آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے الگ الگ بیانات جاری کر کے ...