اردو
Tuesday 26th of November 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

مانچسٹر شہر میں ایمرجنسی نافذ / مانچسٹر ایرینا دھماکے میں 70 افراد ہلاک و زخمی

مانچسٹر شہر میں ایمرجنسی نافذ / مانچسٹر ایرینا دھماکے میں 70 افراد ہلاک و زخمی
برطانیہ کے شہرمانچسٹر ارینا میں کانسرٹ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ برطانیہ کے وزیراعظم نے واقعے کو دہشتگردی قرار دیتے ہوئے مانچسٹر شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے اور سیکیورٹی ریڈ الرٹ بھی جاری ...

لجئیم مسلمان قیدیوں کو توہین رسالت پر مجبور کیا جاتا ہے

لجئیم  مسلمان قیدیوں کو توہین رسالت پر مجبور کیا جاتا ہے
بلجیئم کی وزارت قانون کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق اس ملک کی جیلوں میں پابند سلاسل مسلمانوں کو کفر آمیز باتیں کرنے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی توہین پر مجبور کیا جاتا ہے. اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سعودی ...

رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں آیت اللہ واعظ طبسی کی مجلس ترحیم کا انعقاد

رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں آیت اللہ واعظ طبسی کی مجلس ترحیم کا انعقاد
۔ انقلاب اسلامی اور امام خمینی کے سچے ساتھی عالم ربانی مرحوم آیت اللہ واعظ طبسی کی مجلس ترحیم آج بروز سنیچر بوقت عصر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی خامنہ ای کی موجودگی میں حرم رضوی کے رواق امام خمینی (رہ) میں منعقد کی گئی۔اس پروگرام میں ...

كربلا میں چوتهے ايام فاطمیہ كا انعقاد

كربلا میں چوتهے ايام فاطمیہ كا انعقاد

بين الاقوامی گروہ : ايام فاطمیہ كے سلسلے میں «موسم الأحزان الفاطمی الرابع» كے عنوان سےكربلائے معلیِ كے اندر بين الحرمين شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ عليها كی مناسبت سے مجالس ہوں گی

کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوان جانبحق

کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوان جانبحق
مظاہرین پر بھارتی فورسز نے بندوقوں کے دھانے کھول کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں2نوجوان جاں بحق اورکئی دیگرزخمی ہوگئے ابنا کو موصولہ اطلاعات کے مطابق فوج کی21آر آر کے ایک کنکریٹ بنکر کے متصل فوج کے ہی زیر استعمال بیت الخلاء میں ایک جواںسال ...

مسلمانوں كا احتجاج ، توہين آميز ٹشو پيپرز كی فروخت پر پابندی

مسلمانوں كا احتجاج ، توہين آميز ٹشو پيپرز كی فروخت پر پابندی
بين الاقوامی گروپ : بيلجئيم میں مسلمانوں كے احتجاج كے بعد كارفور (Carrefour) نامی سپر سٹور كہ جس كی بيلجئيم اور فرانس میں كئی شاخیں ہیں ؛ نے اس توہين آميز ٹشو پيپر كی فروخت پر پابندی لگا دی ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ ...

شہيد مطہری كی كتاب "جاذبہ و دفعہ امام علی(ع)" كی روسی زبان میں اشاعت

شہيد مطہری كی كتاب
فن وثقافت گروپ: روس كی اسلامی مطالعاتی فاؤنڈيشن كی كوششون سے شہيد مطہری كی كتاب "جاذبہ و دافعہ امام علی(ع)" روسی زبان میں شائع كيا گيا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "محمد سلام مخشولوف" نے اس كتاب كا روسی زبان میں ...

نیجیریا کی اسلامی تحریک کے شہدا کی قبور پر ہل چلا دی گئی

نیجیریا کی اسلامی تحریک کے شہدا کی قبور پر ہل چلا دی گئی
نائیجیریا حکومت نے گزشتہ روز اس ملک کی ریاست کاڈونا کے شہر زاریا میں اسلامی تحریک کے شہداء کی قبروں پر ہل چلا ...

فرانس کے مسلمانوں کو مسجد کی تعمیرکا حق نہی

فرانس کے مسلمانوں کو مسجد کی تعمیرکا حق نہی
رسا نیوزایجنسی – فرانس میں مسجد کی تعمیر کیلئے ابھی تک مسلمانوں کو اجازت نہی دی گئی ۔ رسا نیوزایجنسی کی اسلام ٹو ڈے سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، ماہ مبارک کے نزدیک ہونے کو لیکر فرانس کے مسلمان اس ماہ کا استقبال کرنے کیلئے امادہ ہورہے ہیں مگرنمازوں کے ...

بصیرت کی بنیاد پر پارلیمنٹ کے ممبران کا انتخاب ملک کی ترقی میں بہت موثر ہوتا ہے

 بصیرت کی بنیاد پر پارلیمنٹ کے ممبران کا انتخاب ملک کی ترقی میں بہت موثر ہوتا ہے
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو تہران میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں آئندہ انتخابات کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے سامراجی محاذ کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔ آپ نے امریکا کی جانب سے ایران کی دشمنی کا ...

حرم امام رضا(ع) میں ائرلینڈ کے ایک عیسائی جوان نے شیعہ مذہب قبول کیا

حرم امام رضا(ع) میں ائرلینڈ کے ایک عیسائی جوان نے شیعہ مذہب قبول کیا
قدس رضوی کے شعبہ غیر ایرانی زائرین سے متعلقہ امور کے عہدہ دار نے حرم مطہر میں پیغمبر اکرم(ص) کے ایام ولادت میں ائر لینڈ کے ایک عیسائی جوان کے شیعہ ہونے کی خبر دی ہے۔حجۃ الاسلام علی باقری نے کہا: ''جونر‘‘ نامی ۳۰ سالہ عیسائی جوان جو ہفتہ وحدت میں امام ...

متحدہ عرب امارات میں قرآن مجيد كے نادر نسخوں پر مشتمل لائبريری كا افتتاح

متحدہ عرب امارات میں قرآن مجيد كے نادر نسخوں پر مشتمل لائبريری كا افتتاح
بين الاقوامی گروپ: قرآن مجيد كے قديم اور نادر نسخوں پر مشتمل ميراث كتب اسلامی لائبريری كا افتتاح متحدہ عرب امارات كے دارالحكومت ابوظہبی میں واقع مسجد شيخ زايد میں ہوگيا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مسجد شيخ زايد ...

آیت الله شبستری: امریکا کو خوف ایٹم بم سے نہیں بلکہ علاقے میں ایران کے اثر و رسوخ سے ہے

آیت الله شبستری:   امریکا کو خوف ایٹم بم سے نہیں بلکہ علاقے میں ایران کے اثر و رسوخ سے ہے
  ایران کے شہر آذربائیجان کے عالم دین نے متنبہ کرتے ہوئے بیان کیا : اوبامہ کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے لئے اعتدال پسند جیسے الفاظ کا استعمال ان کی شیطانی سازش ہو سکتی ہے تا کہ اس سازش کے تحت حجت الاسلام روحانی کو عوام سے الگ کیا جا سکے ...

شمالی سوڈان میں حكومت كی اساس قرآن و سنت ہو گی

شمالی سوڈان میں حكومت كی اساس قرآن و سنت ہو گی
بين الاقوامی گروپ : سوڈان كی حكومت نے اپنی نئی پاليسيوں كا اعلان كرتے ہوئے كہا : شمالی سوڈان میں حكومت كی بنياد قرآن كريم اور سنت نبوی پر ركھی جائے گی ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے سعودی عرب سے نكلنے والے اخبار روزنامہ دار الحياۃ كے ...

شہید راہ حق کا قم میں تشیع جنازہ

شہید راہ حق کا قم میں تشیع جنازہ
عراق میں دھشتگرد ٹولے داعش کے ہاتھوں شہید ہونے والے حجۃ الاسلام سید محمد موسوی ناجی کا جلوس جنازہ گزشتہ روز قم میں نکالا ...

سعودی عرب میں قرآن كےخلاف بنائی جانے والی كمپيوٹر گيم كی فروخت پر اظہار افسوس

سعودی عرب میں قرآن كےخلاف بنائی جانے والی كمپيوٹر گيم كی فروخت پر اظہار افسوس
" صوت العراق " خبررساں سائٹ نےلكھا ہے كہ اس كمپيوٹر گيم كا نام " فسٹ ٹوفائیٹ" ہے اس میں اگر گيم كھيلنے والا نمبر لينا چاہے تو اسے مساجد كو نابود اور قرآن كريم كو پارہ پارہ كرنا پڑتا ہے اور مسجد كے اندر موجود افراد كو قتل كرنا ہوتا ہے۔ اس گيم كو جيتنے ...

مصر میں پہلے شيعہ دينی مدرسے كا قيام

مصر میں پہلے شيعہ دينی مدرسے كا قيام
یہ مدرسہ ۱۸ جولائی كو (السيدۃ زينب(ع)) محلے میں مصری پارليمنٹ سے ۵۰ میٹر كے فاصلے پر قاہرہ كے مركز میں كھولا گيا ہے ۔ واضح رہے كہ اس مدرسے كے پرنسپل علاء الدين محمد ماضی ابو العزايم ہیں اور اس كی افتتاحیہ تقريب میں علوم اہل بيت (ع) انسٹی ٹيوٹ كے ...

انڈونیشیا میں مصر کے سفارتخانے پر بموں سے حملہ

انڈونیشیا میں مصر کے سفارتخانے پر بموں سے حملہ
آٓئندہ سال نيوزی لينڈ میں پہلا اسلامك اسٹڈی سنٹر قائم كيا جائے گا۔ "ODT" سائٹ كے نے رپورٹ دی ہے كہ اس سنٹر كا افتتاح " اوٹاگو" اور " وكٹوريا" يونيورسٹيز كےعہديداروں كی كوششوں سے ہو گا اور اس سنٹر كی تاسيس كا مقصد دين اسلام سے آگاہی ہے۔ مذكورہ ...

بقیع کی تعمیر نو؛ سعودی عرب سے شیعیان عراق کا مطالبہ

بقیع کی تعمیر نو؛ سعودی عرب سے شیعیان عراق کا مطالبہ
کربلا کے عوام نے پوری دنیا کی مسلمانوں سے بھی مطالبہ کیا کہ وسیع عالمی مظاہروں اور جلسوں، جلوسوں کے ذریعےـ جنت البقیع میں ائمۂ طاہرین علیہم السلام کے مشاہد شریفہ پر گنبد و بارگاہ تعمیر کرنے کے لئے سعودی حکام پر دباؤ ڈالیں۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ...

269 افراد تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث ہلاک

269 افراد تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث ہلاک
تفصیلات کے مطابق غذائی قلت کے باعث روز بروز ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہاہے اور آج غذائی قلت سے ہلاکتوں مجموعی تعداد 8ہو گئی ہے جبکہ 70روز میں ہلاکتوں کی تعداد 269ہو گئی ...