اردو
Tuesday 26th of November 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

اہل بیت(ع) کی سیرت کی پیروی کر کے اسلامی معاشرہ اعلی مقاصد تک رسائل حاصل کر سکتا ہے: ہوشنگ اعلائی

اہل بیت(ع) کی سیرت کی پیروی کر کے اسلامی معاشرہ اعلی مقاصد تک رسائل حاصل کر سکتا ہے: ہوشنگ اعلائی
سماجی: ایران کے شہر آبیک کے کمشنر نے کہا اہل بیت(ع) کی سیرت پر عمل کر کے اسلامی معاشرہ اعلی مقاصد کو حاصل کر سکتا ہے خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ہوشنگ اعلائی نے شہر آبیک میں حضرت زہراء(س) کی شہادت کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ...

شام؛ حزب اللہ کے ٹھکانے پر حملے کی کوشش، جبہۃ النصرہ کے دسیوں دھشتگرد ہلاک

شام؛ حزب اللہ کے ٹھکانے پر حملے کی کوشش، جبہۃ النصرہ کے دسیوں دھشتگرد ہلاک
شام میں دسیوں تکفیری دھشتگرد جو صوبہ قلمون کے علاقے میں حزب اللہ کے ٹھکانے پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے حزب اللہ کے ہاتھوں ہلاک ہو ...

چینی تاجر ہانگ جون چن کا قبول اسلام و تشیع

 چینی تاجر ہانگ جون چن کا قبول اسلام و تشیع
  ایک  چینی تاجر نے ایام غدیر کے موقع پر مرحوم آیت اللہ العظمی بروجردی(رح) کی رہائشگاہ میں حاضری دے کر اسلام اور مذہب حقۂ تشیع قبول کیا۔      اہل البیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق چین کے ایک سرمایہ کار اور صنعت کار ہانگ جون چن (Hong Jun Chen) ...

ايمنسٹی انٹرنيشنل كا آل سعود سے شيعہ كاركنوں كی رھائی كا مطالبہ

ايمنسٹی انٹرنيشنل كا آل سعود سے شيعہ كاركنوں كی رھائی كا مطالبہ
بين الاقوامی گروپ : آج ايمنسٹی انٹرنيشنل نے ايك رپورٹ جاری کی ہے جس میں آل سعود كی جيلوں میں قيد شيعہ كاركنوں كی رہائی كا مطالبہ كیا گیا ہے۔ ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿Arabik.rt﴾ سے نقل كياہے ايمنسٹی انٹرنيشنل نے شيعہ نشين علاقوں میں پرامن ...

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان
کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منائیں گے جبکہ بھارت نے مظلوموں کی آواز دبانے کے لئے وادی میں مزید فوجی تعینات کر دئیے ہیں۔سید علی گیلانی، میرواعظ عمرفاروق اور محمد یاسین ملک پر ...

بریگیڈیئر فرزاد اسماعیلی: زائرین کربلا کے فضائی اور زمینی تحفظ کو یقینی بنانے کا اعلان

بریگیڈیئر فرزاد اسماعیلی: زائرین کربلا کے فضائی اور زمینی تحفظ کو یقینی بنانے کا اعلان
کی رپورٹ کے مطابق  ایرانی فضائیہ کے خاتم الانبیا ہیڈکواٹر کے کمانڈر بریگیڈیئر فرزاد اسماعیلی نے اتوار کو فوجیوں کی صبح کی پریڈ کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ایران کا فضائی دفاع کا شعبہ گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت ...

میجر جنرل محمد سلیمی کی وفات پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

میجر جنرل محمد سلیمی کی وفات پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر اور رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کر کے دیندار اور فرض شناس فوجی عہدیدار میجر جنرل محمد سلیمی کی وفات کی تعزیت پیش کی ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب ...

فرانس میں پردہ دار خواتين كے ساتھ امتيازی سلوك

فرانس میں پردہ دار خواتين كے ساتھ امتيازی سلوك
بين الاقوامی گروپ : فرانس میں با حجاب خواتين كے خلاف مقابلے كی وجہ سے اس ملك میں مسلمانوں كے خلاف نفرت انگيز جرائم میں اضافہ ہوا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے PRESS TV نيوز چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے : انجمن اسلام فوبيا سے مقابلہ كے ركن ...

سٹاکہوم کا اسلامی مرکز امام علی (ع) جان بوجھ کر نذر آتش کر دیا گیا

سٹاکہوم کا اسلامی مرکز امام علی (ع) جان بوجھ کر نذر آتش کر دیا گیا
اطلاعات کے مطابق یہ آگ مرکز کی پچھلی سمت سے لگائی گئی اسلامی مرکز کو لگائی گئی آگ میں کوئی جانی نقصان کچھ ہوا لیکن عمارت کو بھاری نقصان ہوا ...

ایٹمی معاملے میں ہمارا موقف سب پر عیاں ہے

ایٹمی معاملے میں ہمارا موقف سب پر عیاں ہے
رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی حکام اور مذاکرات کاروں کی محنت و جدوجہد کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ ان کو بیان شدہ مواقف پر ڈٹے رہنا چاہئے اور ہمیں امید ہے کہ وہ ملک اور نظام کے مفادات کا تحفظ کرنے میں کامیاب رہیں گے- آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ...

کشمیر میں امام خامنہ ای کے متعلق توہین آمیز خبر شائع کئے جانے کے خلاف سخت احتجاج

کشمیر میں امام خامنہ ای کے متعلق توہین آمیز خبر شائع کئے جانے کے خلاف سخت احتجاج
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای کے متعلق توہین آمیز خبر شائع کئے جانے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کشمیر سے ابنا کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اس ریاست کے کچھ مقامی اخبارات جن میں ...

ماہ مبارک رمضان میں اسلامی فیس بک کا افتتاح

ماہ مبارک رمضان میں اسلامی فیس بک کا افتتاح
بین الاقوامی: ترکی کے شہر استبول میں ماہ مبارک رمضان میں اسلامی فیس بک کا افتتاح ہو رہا ہے جس کا مقصد حرام امور کی ترویج کو روکنا اور جائز مطالب کو پیش کرنا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق"سلام جہان" نامی سائٹ ماہ مبارک رمضان میں اپنی ...

افغانستان؛ صوبہ بغلان کا علاقہ دندغوری طالبان کے قبضے سے آزاد

افغانستان؛ صوبہ بغلان کا علاقہ دندغوری طالبان کے قبضے سے آزاد
شین ہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ بغلان کے گورنر عبدالستار بارز نے کہا ہے کہ افغانستان کی فوج نے ملک کے شمالی علاقوں میں طالبان کے ساتھ کئی ہفتے کی سنگین لڑائی کے بعد دند غوری علاقے کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔گزشتہ دو ماہ سے پل ...

صوبہ بلوچستان میں پاکستانی طالبان کا اہم کمانڈر عثمان ہلاک

صوبہ بلوچستان میں پاکستانی طالبان کا اہم کمانڈر عثمان ہلاک
کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک سرچ آپریشن کے دوران سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان کے اہم کمانڈر عثمان عرف سیف اللہ کو دو ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا گيا ہے۔کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز نے سریاب میں گاہی خان چوک کے ...

پاكستان : بين الاقوامی حلال صنعت سيمينار كا ميزبان

پاكستان : بين الاقوامی حلال صنعت سيمينار كا ميزبان
بين الاقوامی گروپ : بين الاقوامی حلال صنعت سيمينار امسال ۱۶ اور ۱۷ دسمبر كو پاكستان كی ميزبانی میں لاہور میں منعقد ہو گا ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Teatro Naturale»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سيمينار مختلف ...

سینگال اسلامی مالیاتی سسٹم کیلئے کوشاں

سینگال اسلامی مالیاتی سسٹم کیلئے کوشاں
بین الاقوامی: سینگال میں اسلامک بینکنگ اور دوسرے اسلامی مالیاتی معاملات کی طلب میں اضافہ ہوا ہے اس لئے حکام اسلامی مالیاتی سسٹم کو لاگو کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق سینگال میں اسلامک بینکنگ اور اسلامی مالیاتی ...

جرمنی کے اسکولوں میں اسلامی فقہ کی تعلیم دی جائے گی

جرمنی کے اسکولوں میں اسلامی فقہ کی تعلیم دی جائے گی
بین الاقوامی: آئندہ تعلیمی سال میں جرمنی کے ۱۳۰ اسکولوں میں فقہ اسلامی کی تعلیم دی جائے گی۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۲ء، ۲۰۱۳ کے تعلیمی سال میں جرمنی کے ۱۳۰ اسکولوں میں مسلمانوں کو فقہ اسلامی کی تعلیم دی جائے گی۔ جرمنی کے وزیر ...

سعودی دار الحكومت رياض میں قرآن مجيد اور سنت نبوی كے سائنسی اعجاز كے مطالعے كے لیے مركز قائم كيا جائے گا

سعودی دار الحكومت رياض میں قرآن مجيد اور سنت نبوی كے سائنسی اعجاز كے مطالعے كے لیے مركز قائم كيا جائے گا
بين الاقوامی گروپ: سعودی دارالحكومت رياض میںواقع محمد بن سعود اسلامی يونيورسٹی كی جانب سے قرآن مجيد اور سنت بنوی كے سائنسی پہلو كا جائزہ لينے كےلیے ايك تحقيقاتی مركز قائمكياجائے گا۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قرآن ...

اقوام متحدہ ، كرانہ باختری میں مسجد كی بے حرمتی كی مذمت

اقوام متحدہ ، كرانہ باختری میں مسجد كی بے حرمتی كی مذمت
بين الاقوامی گروپ : مشرق وسطیٰ میں صلح كی راہ ہموار كرنے كے ذمہ دار رابرٹ سری نے صیہونيوں كی جانب سے كرانہ باختری میں رام اللہ كے نزديك مسجد كی بے حرمتی كی مذمت كی ہے  ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «un» سے نقل كرتے ہوئے ...

اسلام میں عبادت كے مفہوم كے موضوع پر فرانس میں خصوصی نشست كا اہتمام

اسلام میں عبادت كے مفہوم كے موضوع پر فرانس میں خصوصی نشست كا اہتمام
  بين الاقوامی گروپ: مسلم نوجوانوں كی تنظيم يو جے ايم كے زير اہتمام توحيد اسلامك سنٹر ليون میں \\\"اسلام میں عبادت كا مفہوم\\\" كے موضوع پر ايك خصوصی نشست منعقد ہوگی۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلام میں عبادت كے مفہوم ...