متنازعہ مجسمہ غیظ و غضب کا باعث
اس مجسمے نے مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں و اسرائیلیوں کو یکسان طور پر غضبناک کردیا ہے۔اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ جنوری میں معاصر فنون کی نمائشگاہ "ارکو" کی انتیسویں نمائش میڈرڈ میں ...
عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے سینئر اہلکاروں اور کارکنوں نے امام خمینی رحمۃاللہ علیہ کے حرم میں حاضر ہوکر امام خمینی (رح) کے بلند اہداف و مقاصد سے ایک بار پھر تجدید عہد کی ہے۔
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر عالمی ...
بين الاقوامی گروپ : دعوت اسلامی كے عنوان سے بين الاقوامی كانفرنس رواں سال میں ۸ تا ۱۰ جولائی كو انڈونيشيا كے دار الحكومت جكارتہ شہر كی قومی يونيورسٹی میں منعقد ہو گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «unj» كے حوالے سے نقل ...
وہابی مفتی اپنے تكفيری فتووں كے ذريعے بے گناہ ہزاروں مسلمانوں كے خون بہانے كا باعث ہیں۔
علی السرای نے ۲۶ اپريل كو میڈيا سے بات چيت كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس منصوبے میں جرمن حكام سے مطالبہ كيا گيا ہے كہ وہ وہابی تكفيری علماء كو بليك لسٹ میں قرار دیں اور ...
عراقی کردستان میں ایسے قرآن کریم تقسیم کئے گئے ہیں جن میں تحریف کی گئی ہے اس قرآن میں سورہ ابراہیم ، سورہ یوسف اور سورہ رعد کی کم سے کم ایک سو آیتیں موجود نہیں ہیں۔
رپورٹ کے مطابق یہ قرآن شام کے ایک چھاپہ خانے نے شائع کرکے عراقی کردستان میں تقسیم کیا ...
انقرہ ترک وزیر اعظم طیب اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل ترکی کے صبر کا امتحان نہ لے ۔انقرہ میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکومت اپنے شہریوں کے مفادات کو نقصان پہنچارہی ہے ۔ترک وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ فلوٹیلا پر حملے میں معصوم ...
عراقی عوامی فورسز کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ سامرا کے علاقے الحردانیہ میں حشدالشعبی کے اہلکاروں نے داعشی دہشت گردوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں کے ایک بڑے میدان کو ناکارہ بنادیا ہے۔حشد الشعبی کے کمانڈر محمد عباس کا کہنا ہے کہ داعشی درندہ ...
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کے بعلبک کے علاقے میں حزب اللہ کی مجلس عاملہ کے رکن شیخ حسین عبید کو خراج عقیدت پیش کئے جانے کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بعض عرب ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ، آستانہ ...
سعودی عرب کے شیعہ اکثریتی شہر قطیف میں بھاری مقدار میں لوگوں نے مظاہرہ کر کے جمعہ کے روز ہوئے مسجد امام علی (ع) میں دھشتگردانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب کے شیعہ اکثریتی شہر قطیف میں بھاری مقدار میں لوگوں نے مظاہرہ کر ...
کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 میں برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کی پاکستان اور افغانستان میں بیورو چیف ماریہ گلونینا کی لاش اس کے گھر سے ملی ہے۔ پولیس حکام نے خاتون صحافی کی لاش کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ خاتون صحافی ماریہ گلونینا کا ...
جمہوریہ اذربائیجان کے شہر "بیلقان" کے شیعیان اہل بیت (ع) نے اس شہر کی جامع مسجد کے سامنے اس مسجد کی زمین پر سرکاری اہلکاروں کے غاصبانہ قبضے پر اعتراض کرتے ہوئے احجاجی مظاہرہ کیا.
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورت کے مطابق بیلقان شہر کے ...
یمن کے المسیرہ ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے جمعرات کو سعودی فوج کا ایک جنگی ہیلی کا پٹر مار گرایا-رپورٹ کے مطابق عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے جوانوں نے اس جنگی ہیلی کاپٹرکو،شمالی یمن میں واقع صعدہ کے البقع علاقے میں ...
بين الاقوامی گروپ: سرينگر میں امام بارگاہ حيدریہ میں گذشتہ روز اہل البيت فاؤنڈيشن كے زير اہتمام يوم الحسين (ع) كانفرنس كا انعقاد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كشميری دار الحكومت سری نگر میں اہل البيت فاؤنڈيشن كے ...
سرینگر/جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور جعفریہ کونسل کے سرپرست اعلیٰ آغاسید حسن الموسوی الصفوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ اور بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینیؒ کے مرقد پر دہشتگردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ...
پاکستان کے امام خمینی (رہ) ٹرسٹ کے سربراہ نے قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے دفتر کا دورہ کیا ۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے امام خمینی (رہ) ٹرسٹ کے سربراہ نے قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے دفتر کا ...
بین الاقوامی: بنگلا دیش میں پناہ لینے والے برما کے مسلمان بچوں کے لئے حفظ قرآن کی تعلیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔ برما کے مسلمان بچے معیشتی مشکلات کے باوجود انتہائی ذوق و شوق سے قرآن کریم حفظ کررہے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش ...
آل سعود اور آل خلیفہ کی بے دین فورسز نے گذشتہ دن بنی جمرہ ،سترہ سٹی،اور بلاقدیم نامی شہروں پر عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے علاوہ مسجد خضر کو شہید کردیا
ابنا: دوسری طرف ان بے دین فورسز نے عوام کو نعرہ تکبیر سے روکنے کے لئے گھروں پر آنسو گیس اور ...
افغانستان کے صوبہ فاریاب کے ڈپٹی گورنر عبدالستار بارز نے بتایا کہ ہے کہ صوبے کے مرکزی شہر میمنہ میں سیکورٹی فورس کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں طالبان کا خود ساختہ صوبائی گورنر مولوی حبیب اللہ ہلاک ہوگیا ہے۔ یہ جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب گزشتہ شب ...
استنبول شہر کے شیعہ اکثریتی علاقے "ہالکالی" میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق "الجزیرہ ٹی وی" نے رپورٹ دی ہے کہ ترکی کے شہر استنبول کے شیعہ اکثریتی علاقے "ہالکالی" میں ایک ...
کراچی کے قریب حب میں صدر مملکت ممنون حسین کے بیٹے طلعت ممنون کے قافلے کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کی شام آر سی ڈی شاہراہ کے قریب حب میں جمعہ خان ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ ...