اردو
Tuesday 23rd of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

سعودی عرب مدینے کی سات مساجد کو منہدم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

سعودی عرب مدینے کی سات مساجد کو منہدم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
العالم کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی نام نہاد ممتاز علماء کونسل کے رکن صالح فوزان نے دعوی کیا ہے کہ مدینے کی سات مسجدیں بدعت کی علامت ہیں اور انہیں ویران کئے جانے کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ مدینے کی ان سات مسجدوں کی تاریخ، جنگ خندق تک جا پہنچتی ہے۔ یہ ...

جہاں شیعہ کے ممتاز عالم آیت اللہ مہدوی انتقال کرگئے

جہاں شیعہ کے ممتاز عالم آیت اللہ مہدوی انتقال کرگئے
کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز عالم دین اور خـبرگان کونسل کے سربراہ آیت اللہ مہدوی کنی کاتہران میں 83 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا ہے۔آیت اللہ مہدوی کنی کو چند ماہ قبل حضرت امام خمینی (رہ) کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر دل کا دورہ پڑا تھا ...

تاجیکستان میں کتاب "اسلامی تہذیب وتمدن" کی اشاعت

تاجیکستان میں کتاب
بین الاقوامی: تاجیکستان میں ایرانی کلچرل سنٹرکی کوششوں سے محمد رضا ناجی کی تالیف "کتاب" سامانی دور حکومت میں اسلامی تہذیب وتمدن" سیربلیک زبان میں ترجمہ ہوکرمنظرعام پرآگئی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق محمد رضا ناجی نے اس کتاب کو ...

شیعیان حجازکیخلاف مظالم پر العربیہ چینل بھی خاموش نہ رہ سکا

  شیعیان حجازکیخلاف مظالم پر العربیہ چینل بھی خاموش نہ رہ سکا
                    شیعیان حجازکیخلاف مظالم پر العربیہ چینل بھی خاموش نہ رہ سکا   سعودی عرب کے وہابی حلقوں سے وابستہ مغرب نواز العربیہ ٹی وی چنیل کو بھی سعودی عرب میں اہل تشیع کے خلاف بے انتہا امتیازی رویوں کے خلاف بولنا پڑا اور اس نے ...

عنایات شاہچراغ

عنایات شاہچراغ
  شاہ چراغ، سیدنا امامزادہ میراحمد بن امام موسیٰ کاظم (امامزاده احمد) شاہ چراغ، سیدنا امامزادہ میراحمد بن امام موسیٰ کاظم شاہ چراغ،سیدنا امامزادہ میراحمد بن امام موسیٰ کاظم ( شیراز آمد) ایک مرتبہ کسی خاص موقع پر انگشتری کی ضرورت محسوس ہوئی ...

آیت‏اللہ سبحانی: عصر حاضر میں پوری دنیا میں اہل تشیع پر حملے ہورہے ہیں

آیت‏اللہ سبحانی:  عصر حاضر میں پوری دنیا میں اہل تشیع پر حملے ہورہے ہیں
حضرت آیت‏اللہ سبحانی نے اہل تشیع پی مختلف فرقوں کی یلغار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اس وقت دنیا کے تمام نقاط میں اہل تشیع پیرحملے ہورہے ہیں اور حتی بعض فرقوں کی تعلیمی ڈگریوں کے رسالے بھی مکتب شیعہ کے خلاف لکھے جارہے ہیں۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ...

رہبر انقلاب کی شرکت سے حضرت فاطمہ زہرا(س) کے ایام شہادت کی مجلس کا انعقاد

رہبر انقلاب کی شرکت سے حضرت فاطمہ زہرا(س) کے ایام شہادت کی مجلس کا انعقاد
شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے تہران میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔پیغمبر اسلام(ص) کی لخت جگر جناب سیدہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید ...

تکفیری سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے ڈاکڑ شمیم رضا شہید

تکفیری سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے ڈاکڑ شمیم رضا شہید
کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں اب سے کچھ دیر قبل تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک شیعہ ڈاکڑ کو شہید کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق کورنگی نمبر 1 میں سپا صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شیعہ ڈاکڑ شمیم رضآ ولد مسلم رضا شہید کیا ہے۔ شہید ...

عراق وپاکستان میں دہشتگردی اتحاد کونقصان پہنچانے کے لئے ہے

عراق وپاکستان میں دہشتگردی اتحاد کونقصان پہنچانے کے لئے ہے
  رہبرانقلاب اسلامی نے عرا ق اورپاکستان میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا یہ اقدامات شیعہ اورسنی مسلمانوں کے درمیان اختلاف وتفرقہ پیداکرنے کے لئے انجام دئے جارہے ہيں ۔حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج ایران کی حج کمیٹی کی کے ...

جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات کی خفیہ جیل کا انکشاف

جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات کی خفیہ جیل کا انکشاف
اس رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یمن میں جارح ملکوں کی خفیہ جیلوں کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔یمن کی وزارت انسانی حقوق کے جاری کردہ بیان میں سعودی عرب اور اس کے زرخرید غلاموں کے ہاتھوں خفیہ جیلوں کے قیام کی مذمت کرتے ہوئے ...

امریکیوں کے قول و فعل میں تضاد ہے، کاغذوں پر ایران سے تعامل اور عمل میں مخالفت

امریکیوں کے قول و فعل میں تضاد ہے، کاغذوں پر ایران سے تعامل اور عمل میں مخالفت
آپ نے فرمایا کہ امریکی حکام، ایران پر مختلف قسم کی پابندیاں باقی رکھنے کی باتیں کر کے اور ایرانو فوبیا پھیلا کر دوسرے ملکوں کے ساتھ ایران کے اقتصادی تعلقات اور تعاون کی راہ میں عملی طورپر رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں- آپ نے فرمایا کہ اگر آج دنیا کے بڑے بڑے ...

شہادت کی ثقافت نے ہماری قوم کو زندہ رکھا ہے/ سعودی حکومت امریکہ کے ہاتھوں کا کھلونا ہے

شہادت کی ثقافت نے ہماری قوم کو زندہ رکھا ہے/ سعودی حکومت امریکہ کے ہاتھوں کا کھلونا ہے
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا: ملت یمن آج تن تنہا عالمی استکبار خاص طور پر امریکہ, اسرائیل اور ان کے پیٹھو ممالک کے ساتھ لڑ رہی ہے۔سید عبد الملک الحوثی نے اپنی گفتگو کے دوران کہا: ملت یمن ہر روز شہداء کا قافلہ جن میں مرد، عورتیں، بچے ...

لاہور؛ سٹی 42 ٹی وی چینل پر دہشتگردوں کی فائرنگ

لاہور؛ سٹی 42 ٹی وی چینل پر دہشتگردوں کی فائرنگ
لاہور میں جیل روڈ پر واقع سٹی فورٹی ٹو ٹی وی چینل کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ تفتصیلات کے مطابق پونے 8 بجے کے قریب دو موٹر سائیکل سواروں نے اچانک سٹی فورٹی ٹو آفس کے باہر فائرنگ ...

امام خامنہ ای کی نگاہ میں شہدائے مدافعین حرم کی تین اہم خصوصیات

امام خامنہ ای کی نگاہ میں شہدائے مدافعین حرم کی تین اہم خصوصیات
حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے مزید فرمایا: آپ کے ان شہداء کی دوسری خصوصیت یہ ہے کہ انہوں نے وہاں(شام) جا کر دشمنوں کا مقابلہ کیا ہے اگر یہ وہاں جا کر جنگ نہیں کریں گے تو دشمن ملک کے اندر گھس جائے ...

کابل، دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہوگئی

کابل، دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہوگئی
ان حملوں میں خاص طور سے پولیس اکیڈمی اور فوجی تربیتی مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔ افغان وزارت داخلہ نے بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد کی تصدیق کردی ہے۔ واضح رہے کہ دو ہزار ایک میں افغانستان پر امریکہ کے حملے کے بعد اس ملک سے طالبان حکومت کا خاتمہ ہو ...

آل سعود کا صنعا ہوائی اڈے پر حملہ، ایرانی جہاز لینڈ کرنے میں ناکام

آل سعود کا صنعا ہوائی اڈے پر حملہ، ایرانی جہاز لینڈ کرنے میں ناکام
صنعا ہوائی اڈے کے ڈائرکٹر خالد الشایف نے بتایا ہے کہ صنعا ہوائی اڈے پر بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے- صنعا ایئرپورٹ سیاسی تنازعات سے ہمیشہ دور رہا ہے اور معاشرے کے ہر طبقے کی خدمت کرتا رہا ہے- صنعا ایئرپورٹ یمن میں داخل ہونے کا واحد راستہ ہے اور سبھی ...

صیہونی حكومت نے مقبوضہ سرزمينوں میں آذان پر پابندی كی كوششیں تيز كر دیں

صیہونی حكومت نے مقبوضہ سرزمينوں میں آذان پر پابندی كی كوششیں تيز كر دیں
بين الاقوامی گروپ : صیہونی حكومت آج ۱۱ دسمبر كو ۱۹۴۸ء سے غصب شدہ فلسطينی سرزمينوں پر آذان كی ممنوعيت بل كا جائزہ لے گی ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ajib»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس قانون كا مسودہ چند ماہ ...

چین کی ۴۰۰سے زائد مساجد میں لائبریریوں کی تاسیس

چین کی ۴۰۰سے زائد مساجد میں لائبریریوں کی تاسیس
بین الاقوامی: باخبرذرائع کے مطابق چین کی ۴۰۰سے زائد مساجد میں مسلمانوں کے لیے لائبریریوں کو تاسیس کیا گیا ہے جس کا مقصد نینگیشا کے مسلمانوں کی ترقی اورمطالعہ کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق چین کے شمال مغرب میں واقع ...

اسلامی کانفرنس کے ادارے کی ناروے میں توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر تنبیہ

اسلامی کانفرنس کے ادارے کی ناروے میں توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر تنبیہ
اسلامی کانفرنس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط کے ذریعے ناروے کے ناشر کی توہین آمیز خاکے شا ئع کرنے کی کوشش کی شدید مذمت کی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلامی کانفرنس میں تاجیکستان کے مستقل نمائندے نے بان کی مون کے نام ایک خط میں ناروے کے ایک ...

آیت اللہ خامنہ ای نے کربلا میں حج بجا لانے کا دیا فتویٰ: عربی میڈیا کا مضحکہ خیز دعویٰ

آیت اللہ خامنہ ای نے کربلا میں حج بجا لانے کا دیا فتویٰ: عربی میڈیا کا مضحکہ خیز دعویٰ
    اس ٹی وی چینل نے کربلا کے حج پر جواز کے فتویٰ کی جھوٹی نسبت رہبر انقلاب اسلامی کی طرف دے کر یہ مضحکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ یہ اقدام ایرانیوں نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پیدا کرنے اور مسلمانوں کے قبلے کو بدلنے کے عنوان سے کیا ہے۔اہل بیت(ع) نیوز ...