اردو
Tuesday 23rd of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

امريكی شہر "اكلاہما" میں قرآن كريم سے آگاہی كی سلسلہ وارنشستوں كا انعقاد

امريكی شہر
قرآنی سرگرمياں گروپ: امريكہ كے شہر "اكلاھما سٹی" كے اسلامی سنٹر نے امريكہ كے غير مسلموں كو قرآن كريم اور اسلامی مفاہيم سے آگاہ كرنے كی غرض سے قرآن كريم سے آگاہی كی سلسلہ وار نشستوں كو منعقد كرنے كا اقدام كيا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ...

مساجد، اسلامی معاشرے کا نقطہ امید ہیں

مساجد، اسلامی معاشرے کا نقطہ امید ہیں
سماجی: ایران کے صوبے کہگیلویہ وبویر احمد کے مساجد سینٹر کے مرکزی آفس کے انچارج نے مساجد کو اسلامی معاشرے کا نقطہ امید قرار دیتے ہوئے اسلامی مقاصد کی ترقی میں مساجد کے مرکزی کردار کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کہگیلویہ وبویر احمد کے مساجد سینٹر کے مرکزی ...

عالم اسلام اور امريكہ كے تعلقات كو نقصان پہنچانے كا ايك سبب صیہونی حكومت ہے: آيسسكو كے انچارج

عالم اسلام اور امريكہ كے تعلقات كو نقصان پہنچانے كا ايك سبب صیہونی حكومت ہے: آيسسكو كے انچارج
سياسی گروپ: آيسسكو كے انچارج "عبدالعزيز بن عثمان التويجری" نے "عالم اسلام اور امريكہ" نامی بين الاقوامی سيمينار میں اپنے پيغام میں كہا ہے كہ صیہونی حكومت نے اپنے وحشيانہ اقدامات اور سياست كے ذريعے عالم اسلام اور امريكہ كے تعلقات كو نقصان پہنچايا ...

حجاب پر پابندی/ فرانس کا آزادی اورانسانی حقوق پرجارحانہ حملہ

حجاب پر پابندی/ فرانس کا آزادی اورانسانی حقوق پرجارحانہ حملہ
فرانسیسی حکومت نے حجاب پر پابندی عائد کرکے آسمانی ادیان کی توہین کا ارتکاب کیا ہے اورانسانی آزادی و انسانی حقوق پر شدید اور جارحانہ حملہ کیا ہے فرانس کے اس اقدام کی شدید مذمت اور اسےنسل پرستی پر مبنی اقدام قراردیا جارہا ہے۔ ابنا: فرانس میں خواتین ...

لبنان میں شیعہ قائدین کی نشست کا انعقاد

لبنان میں شیعہ قائدین کی نشست کا انعقاد
بین الاقوامی: لبنان میں ۳۱مارچ کو شیعہ اورسنی گروپوں کے درمیان اختلافات کو کم کرنے کا راہ حل پیدا کرنے کے لیے شیعہ قائدین کی ایک نشست منعقد ہو رہی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے ڈیلی اسٹارکے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان مین شیعہ علماء کا ایک گروپ ...

امریکی تاریخ کی بدترین فائرنگ میں 50 افراد ہلاک

امریکی تاریخ کی بدترین فائرنگ میں 50 افراد ہلاک
    امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے آرلینڈو میں نائٹ کلب میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں50 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہوگئے ہیں۔ حملہ آور کی شناخت افغان نژاد امریکی شہری عمر متین کے نام سے ہوئی ہے۔اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ...

فلسطينی نمازيوں كے لیے مسجد اقصٰی میں داخلے كی شرائط سخت كر دی گئیں

فلسطينی نمازيوں كے لیے مسجد اقصٰی میں داخلے كی شرائط سخت كر دی گئیں
بين الاقوامی گروپ : صیہونی پوليس نے یہوديوں كی " عيد غفران " كے بہانے فلسطينی نمازيوں كے مسجد اقصٰی داخلے كی شرائط سخت كر دی ہیں ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "الانتقاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے ...

دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنا مغرب کی سازش / دہشت گردوں کی شکست دراصل ان کے حامیوں کی شکست

دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنا مغرب کی سازش / دہشت گردوں کی شکست دراصل ان کے حامیوں کی شکست
کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے دہشت گردوں کے حامی ممالک پر زوردیا ہے کہ وہ وہابی تکفیری دہشت گردوں کی حمایت ترک کرکے ان کے سنگين اور ہولناک جرائم کی مذمت کریں۔سید حسن نصر اللہ نے اسلامی اعیاد اور کرسمس کی آمد کے موقع ...

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی، پاک آرمی کے دستے نے فرائض سنبھال لئے

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی، پاک آرمی کے دستے نے فرائض سنبھال لئے
اس موقع پر مزار اقبال پر فاتحہ خوانی کی گئی اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائی گئی جبکہ مزار اقبال کی سیکیورٹی کی ذمہ داری پاکستان آرمی کے چاک و چوبند دستے کے سپرد کی گئیں اس سے پہلے پنجاب رینجرز کا دستہ سیکیورٹی کی خدمات انجام دے رہا ...

امریکی کانگریس کے سامنے امریکی عوام کا مظاہرہ

 امریکی کانگریس کے سامنے امریکی عوام کا مظاہرہ
    امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہزاروں امریکی شہریوں نے امریکی کانگریس کے سامنے امریکی شہریوں اور دیگر ممالک کی جاسوسی بند کرنے کے سلسلے میں مظاہرہ کیا ہے۔    ابنا: امریکہ کی قومی سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے امریکی شہریوں اور دنیا کے دیگر ممالک ...

قرآن کریم کی بے حرمتی OIC کی مذمت

قرآن کریم کی بے حرمتی OIC کی مذمت
اسلامی کانفرنس تنظیم نے قرآن کریم کی شان میں ایک امریکی پادری کی گستاخانہ حرکتوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ابنا: اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں oic کے رکن ملکوں کے نمائندوں کے ہنگامی اجلاس میں جاری کئے گئے بیان میں قرآن کریم کو آگ لگانے پر مبنی ...

اسپین میں ایک مسجد کی تعمیر کی مخالفت

اسپین میں ایک مسجد کی تعمیر کی مخالفت
بین الاقوامی:اسپین کے شہر پینیدا{ Pynyday} کے مسلمانوں کی جانب سے اس علاقے میں ایک مسجد کی تعمیر کی تجویز کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسپین کے شہر پینیدا کے مسلمانوں نے لیس کرویس علاقے ...

حرم مطہر حضرت زینب(س) پردہشتگردوں کا حملہ

حرم مطہر حضرت زینب(س) پردہشتگردوں کا حملہ
بین الاقوامی: شام میں موجود دہشتگرد گروپوں نے اپنی دہشتگردی کی سرگرمیوں کوجاری رکھتے ہوئے اس مرتبہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے حرم مطہرپرحملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور۱۵افراد زخمی ہوئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے ...

ایک عجیب فتوی؛ سیگریٹ پینے والے مسلمان گائے بیل سے بھی بدتر ہیں!!

ایک عجیب فتوی؛  سیگریٹ پینے والے مسلمان گائے بیل سے بھی بدتر ہیں!!
ملائشیا کے ایک مذہبی اور سیاسی راہنما نے کہا ہے کہ سیگریٹ پینے والے اور اپنے آپ کو سیگریٹ نوشی کا عادی ظاہر کرنے والے مسلمان سڑکوں پر گوبر پھیلانے والے بیلوں سے بھی بدتر ہیں. ملائشیا کی حزب اسلامی کے راہنما «نیک عزیز» نی جمعہ 17 مارچ 2009 کے ایک پروگرام ...

امریکا نے مفادات کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے، اسرائیل

امریکا نے مفادات کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے، اسرائیل
اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر نے  مفادات کے تحفظ کی واضح یقین دہانی کرا دی ہے کہ مشرق وسطی کو ایٹمی اسلحے سے پاک کرنے کی پیشرفت سے تل ابیب متاثر نہیں ہوگا۔اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے مستقبل کی فلسطینی ریاست غیر فوجی ہونے کی یقین دہانی بھی ...

پارا چنار، امام بارگاہ کے قریب دھماکہ، خواتین و بچوں سمیت 22 شہید، 90 زخمی

پارا چنار، امام بارگاہ کے قریب دھماکہ، خواتین و بچوں سمیت 22 شہید، 90 زخمی
دھماکہ عین اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد بازار میں مصروف تھی۔ دھماکo اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنائی گئی۔ زخمیوں کو ایجنسی ہیڈ کوارٹر اسپتال پارا چنار منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ اسپتال حکام نے اب تک 10 ...

جنوبی روس میں مسلمانوں کے لیے ایک تعارفی سائٹ شروع

جنوبی روس میں مسلمانوں کے لیے ایک تعارفی سائٹ شروع
سائٹ کے زیادہ تر صارفین مرد ہیں جو ایک فطری بات ہے کیونکہ خواتین ہمیشہ زیادہ شرمندہ اور چوکس ہوتی ہیں۔ بہت زیادہ خواتین کا خیال ہے کہ انٹرنیٹ کے ذریعے رشتہ قائم نہیں کیا جا سکتا۔ مزید برآں خواتین کو اپنے فوٹو سائٹ پر پیش کرانے سے ڈر لگتا ہے۔ درحقیقت ...

کویت میں جعلی قرآن کی اشاعت!!!

کویت میں جعلی قرآن کی اشاعت!!!
دشمنان اسلام نے طلوع اسلام سے لے کر اب تک قرآن کو تحریف سے دوچار کرنے کی بڑی کوششیں کی ہیں لیکن قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری چونکہ خداوند متعال نے خود ہی اپنے ذمے لے لی ہے چنانچہ وہ اس سازش میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی ...

تصویر/ ملکہ سبا اور سلیمان نبی (ع) کی زوجہ سےمنسوب محل کے باقیات

 تصویر/ ملکہ سبا اور سلیمان نبی (ع) کی زوجہ سےمنسوب محل کے باقیات
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ: ذیل کی تصاویر ملکہ سبا "بلقیس بنت شراحیل" زوجہ "سلیمان بن داؤد (ع)" سے منسوب محل کے کھنڈرات کی تصاویر ہيں۔ یہ کھنڈرات یمن میں واقع ہیں۔بلقیس بنت شراحیل دسویں صدی قبل از مسیح یمن کی فرمانروا تھیں اور شہر سبا ...

فرانس: مارسیلز میں آج جامع مسجد کا سنگ بنیادرکھا جائیگا

فرانس:  مارسیلز میں آج جامع مسجد کا سنگ بنیادرکھا جائیگا
فرانس کے دوسرے بڑے شہر مارسیلز میں آباد مسلمان آج ایک بڑی جامع مسجد کی تعمیرکیلئے سنگ بنیادرکھا جارہا ہے اوراس سلسلہ میں تقریب میں مسلم قائدین اورسیاستدان بھی شرکت کررہے ہیں۔ مسجد کا سنگ بنیادفرانسیسی کابینہ میں مسلم خواتین کے چہرے کے نقاب پر ...