داعش دہشت گرد گروہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی ایک امام بارگاہ میں دھماکہ اس گروہ نے انجام دیا تھا- ڈھاکہ کے سینکڑوں عزادار، عاشور کے دن اس امامبارگاہ میں مجلس و ماتم میں مصروف تھے-اس رپورٹ کے مطابق اس ...
برطانوي وزير خارجہ وليم ہيگ نے اپنے ملک کي پارليمنٹ ميں ايران اور پانچ جمع ايک کے ايٹمي سمجھوتے کا دفاع کيا ہے -
ابنا: برطانيہ کے وزير خارجہ وليم ہيگ نے پير کے روز پارليمنٹ ميں جنيوا ايٹمي سمجھوتے کے تعلق سے اراکين پارليمنٹ کے سوالوں کا جواب ...
بین الاقوامی: ترکی کی ہماہنگی وتعاون ایجنسی کے تعاون سے عثمانی دور حکومت کی پانچ مساجد کی تعمیرنو کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی ہماہنگی وتعاون ایجنسی نے آلبانیہ میں عثمانی دورحکومت کی پانچ قدیمی مساجد کی ...
مصری نیوز ایجنسی او این سی کی رپورٹ کے مطابق قاھرہ حکومت کی وزارت ہوابازی کی جانب سے شہریوں کی واپسی کے لئے قائم کئے جانے والے ھوائی رابطے کے ذریعے ہفتے کی صبح کو ایک سو بانوے مصری شہری اپنے وطن واپس پہنچ گئے ہيں۔ یہ مصری شہری لیبیا سے نکلنے کے بعد ...
’’نائجیریا واچ‘‘نے خبردی ہےکہ روانڈا کے سابق پادری ’’سلیم مقداد‘‘نےمسلم علماء کے ساتھ مطمئن ہونے کے بعد اسلام قبول کیا ۔دین اسلام قبول کرنے کے بعد سلیم مقداد اپنے 480 ساتھیوں کو بھی اسلام کی طرف مائل کرنے میں کامیاب ہوئے ...
شام میں مغرب، ترکی اور چند عرب ممالک کے حمایت یافتہ مسلح باغیوں کی نام نہاد تنظیم فری سیرئین آرمی نے جنیوا میں منعقد ہونے والی امن کانفرس میں شرکت سے انکار کیا ہے۔
ابنا: یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب پیر کو ہی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون ...
کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز امامبارگاہ رضویہ میں شہید ہونے والے میلاد النبی (ص) کے شہداء میں سے 5 کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ جبکہ ایک اور شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوائٹر میں ادا کی گئی۔ پانچ شہداء کی نماز جنازہ لیاقت باغ میں ادا کی ...
رسا نیوزایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی (ره) کے اثار کا مجموعہ تین زبان ، عربی ، فارسی اورانگریزی میں اسلامی علوم کمپیوٹر ریسرچ سنٹر کی کوشش سے قم میں تیار کیا گیا ۔
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، اسلامی جمھوریہ ایران کے ...
بين الاقوامی گروپ: اسلامك انسٹی ٹيوٹ " Paris Eglantine" نے فرانس میں نابينا مسلمانوں كيلئے خط بريل كے قرآنی نسخوں كو مفت تقسيم كئے ہیں۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "ipe08" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے اس انسٹی ٹيوٹ كی انتظامیہ نے اعلان كيا ہے خط بريل قرآنی ...
عید غدیر کی مناسبت سے منعقدکئے جانے والے جشن ولایت سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ آج ہماری ذمہ داری ہے کہ ولی فقیہہ کے دامن کو تھامیں، اللہ تعالیٰ نے آیت اللہ خامنہ ای کی صورت میں ہمیں عظیم نعمت سے نوازا ہے، یہ وہ شخصیت ہے ...
اطلاعات کے مطابق پڑوسی ممالک ہجرت کرنے والے میانمار کے مسلمانوں کو بنیادی ضروریات ، خاص طور سے ، دواؤں اور طبی خدمات کی کمی کا سامنا ہے۔اطلاعات کے مطابق پناہ گزیں کیمپوں میں زندگی بسرکرنے والے میانمار کے مسلمانوں کو سخت مشکلات درپیش ہیں اور اب ...
صیہونی تھنک ٹینک "بگین سادات" نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کی غیر منطقی سیاست اور قطر بحران کے سبب حاصل ہونے والے نتائج آل سعود حکومت کا شیرازہ بکھرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔خطے میں ایران کا بڑھتا نفوذبار ایلان یونیورسٹی سے منسلک تھنک ٹینک بگین نے اپنی ...
بین الاقوامی:علمائے مسلمان کی عالمی یونین کے سربراہ نے حال ہی میں اپنی گستاخانہ گفتگو میں کہا ہے کہ اگرحضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوبارہ مبعوث ہوتے تونیٹو کی حمایت کرتے
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق فلسطین اتھارٹی کے وزیر اوقاف ...
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوب مغربی صوبے تعز کے شہر المخا کے علاقے جبل النار پر سعودی فوج کے حملے کو پسپا کردیا ہے۔
ادھر المسیرہ ٹیلی ویژن نے بتایا ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، جنوبی سعودی عرب کے سرحدی شہر ...
شیعہ علماء کونسل سندھ کے زیراہتمام یمن اور مسلم ممالک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر عزا خانہ زہرا (س) سولجر بازار کراچی میں بیداری امت مسلمہ علماء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کی صدارت شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی ...
۔ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی سوڈان میں متحارب فوجی دھڑوں کےدرمیان شدیدجھڑپوں کے نتیجے میں سرکاری فوج کے80 اورمخالف گروہ کے35 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ سوڈان میں فوج کے متحارب دھڑوں کے درمیان جاری جھڑپوں میں 115 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔جنوبی ...
۔ قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ جب تک فلسطینیوں کی امنگیں پوری نہیں ہوجاتیں اسلامی جمہوریہ ایران پوری قوت کے ساتھ ڈٹارہے گا اور یقینی طورپر فلسطینی جوان ایک دن اپنی آرزؤں کے تکمیل کا مشاہدہ کریں گےقائدانقلاب اسلامی حضرت آيۃ اللہ العظمی خامنہ ...
بين الاقوامی گروپ : فرانس كے شہر «لوآر»(Loire) كی عدالت نے اسلامی عبادی مقامات كو نذر آتش كرنے كی پاداش میں دو نوجوانوں كو قيد كی سزا سنائی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «trouvetamosquee»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ...
بوکوحرام نے شمال مشرقی صوبے بورنو کے بانو گاؤں پر حملہ کر کے اڑسٹھ عام شہریوں کو ہلاک کر دیا جبکہ اطراف کے دیگر دیہاتوں پر ہفتے اور اتوار کے حملوں میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس گروہ سے وابستہ دہشت گردوں نے نائیجیریا اور دیگر ہمسایہ ممالک میں اب ...
سیکیورٹی اہلکاروں نے مظاہرین پر آنسو گیس اور چھرے دار بندوق کا استعمال کیا جس کی وجہ سے دسیوں نوجوان زخمی ہوئے ہیں جبکہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک بحرینی نوجوان محمد کاظم محسن زین الدین جام شہادت نوش کر گیا۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین ...