آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے آج صبح بحرینی انقلاب کے رہنما شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کر دیا۔اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے آج صبح بحرینی انقلاب کے رہنما شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کر دیا۔رپورٹ کے مطابق، ...
سماجی: ایران کے شہرنوشہرکے حضرت قائم(عج) ثقافتی وآرٹ سنٹرکے انچارج نے کہا ہے کہ مسجد، اسلامی اقدارکی حاکمیت کا عملی اورعینی نمونہ ہے۔
نوشہرکے حضرت قائم(عج)ثقافتی وآرٹ سنٹرکے انچارج "فریدون مقیمی" نے۱۵اکتوبرکوشبستان کے نامہ نگارسے بات چیت کےدوران ...
حکومت بحرین نےآیت اللہ العظمی سیستانی کے ایک بحرینی نمائندے کی شہریت منسوخ کردی ہے۔
جرمن نیوزایجنسی کی رپورٹ کےمطابق بحرینی حکام نےکل اتوارکےدن بحرین کےمعروف اوربزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ حسین النجاتی اور ان کےتین بچوں کی شہریت منسوخ کردی۔اس ...
بين الاقوامی گروہ : صدر پاكستان آصف علی زرداری اور تركی كے صدر عبد اللہ گل نے ايك ٹيليفونك گفتگو كے دوران امريكی رياست فلوریڈا كے ايك چرچ میں قرآن كريم كی بے حرمتی كا جائزہ ليا ۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے سعودی اخبار "الاقتصادیۃ " كے ...
بحرین میں جمعیت وفاق ملی کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی گرفتاری کو اٹھائیس دن ہوگئے ہیں تاہم ملت بحرین ان کی گرفتاری کےخلاف بدستور احتجاج کررہی ہے۔
ملت بحرین کے دسیوں ہزار افراد نے ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کرکے آل خلیفہ کی کال ...
فكر و علم گروپ : حج اور انسانی رشد و كمال كے عنوان سے یہ سيمينار بروز جمعرات ۲۸ جولائی كو آيت اللہ ری شھری كی موجودگی میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ كا پيغام سنائے جانے كے ساتھ فلپائن میں منعقد ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ...
بين الاقوامی گروپ : سعودی عرب كے نائب وزير تعليم نے جلد آسٹريا كے دار الحكومت وين كے نزديك ايك انٹرنيشنل بين الاديان مركز كی تاسيس كی خبر دی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اخبار روزنامہ Arab News كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سعودی ...
نئی دہلی سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق اس سمینار میں جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کے علاوہ ہندوستان کے متعدد مفکرین ، علماء اور مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کے رہنما شریک تھے مقررین نے اسلام دشمن سازشوں کے مدّ مقابل مسلمانوں کے اتحاد ...
بين الاقوامی گروپ : جرمنی میں مساجد كے لیے پہلی مرتبہ نئے تعليمی سال كے آغاز سے "اسنا بروك" يونيورسٹی میں آئمہ جماعت كے تربيتی كورس كا آغاز كيا جا ئے گا۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «radioalgerie»، كے حوالے سے نقل كرتے ...
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كی كميبرج يونيورسٹی نے چھ جلدوں میں تاريخ اسلام كا ايك نيا مجموعہ چوبيسيوں تہران بك فيسٹيول میں پيش كر ديا
كيمبرج يونيورسٹی كے ايران میں تنہا نمائندے علی معين نے ايران كی
قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ گفتگو كے ...
رسا نیوز ایجنسی ـ رمضان المبارک کے پہلے نماز جمعہ میں صہیونی حکومت کی فورس نے مسجد الاقصی کی طرف ۴۵ سال سے کم عمر کے لوگوں کو جانے پر پابندی لگا دی ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے نماز جمعہ میں صہیونی حکومت نے ۲۰۰۰ سے بھی ...
عراق کے سومریہ ٹی وی چينل کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ایک مقامی ذریعے نے صوبۂ دیالہ میں واقع حوض سنسل کے علاقے کے ایک تیرہ سالہ نوجوان کو دہشتگرد گروہ داعش کے عناصر کے ہاتھوں اغواء کۓ جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ جب دہشتگرد عناصر کو ...
بین الاقوامی گروپ : فرانس کے ایک مقبوضہ جزیرے "مایوت" کی مسجد کو فرانس کے قومی تاریخی آثار میں شامل کر لیا گیا ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «islametinfo»،کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ فرانس کے مغربی جزیرے میں ...
فن وثقافت گروپ: استنبول میں ايرانی قونصل خانے كے شعبہ امور ثقافتی اور امام خمينی(رح) كی تاليفات كو نشر كرنے والے انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے حضرت امام خمينی(رح) كے ديوان اشعار كا تركی استنبول ترجمہ شائع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" ...
بين الاقوامی گروپ : آئندہ سال ۹ سے ۱۰ اپريل تك فرانس كے شہر پيرس میں دسویں عظيم حلال نمائش منعقد كی جائے گی۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «parishalalexpo»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ مسلمان نئے سال كے آغاز میں ...
سياسی گروپ: آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی نے اپنے ايك بيانیے میں غزہ كے آزادی قافلے پر اسرائيل كے وحشيانہ حملے كی شديد مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق اس بيانیے كا پيغام اس طرح ہے: كئی سالوں سے محاصرہ ...
دوسری جانب آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کا دم بھرنےوالے بھی شیعہ ٹارگیٹ کلنگ پر خاموشی اختیار کیئے ہوئے ہیں جس پر ملت جعفریہ کو شدید تشویش لاحق ہے جبکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کی سب سے پہلے حمایت کرنے والاہم ہی ہیں اور اس جنگ میں اپنے چشم ...
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ)میں پیغمبر اسلام کی لخت جگر اور پارہ تن حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری شب میں مجلس عزا منعقد ...
فن وثقافت گروپ: اردن كی "تحريك جمہوری خلق" كے توسط سے ۲۱ جنوری كو "سوئٹزرلينڈ كی مساجد میں ميناروں كی تعمير پر پابندی كا جائزہ لينے" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے ...
آئين كے شق نمبر 110 كے مطابق كوئي بھي ترقياتي منصوبہ شروع ہونے سے پہلے اس كا مسودہ تشخيص مصلحت نظام كونسل كي مشاورت اور آخر ميں سپريم ليڈر كي جانب سے باقاعدہ جاري ہوتا ہے. چھٹے منصوبہ مزاحمتي اقتصادي پاليسي كے مطابق بنا گيا ہے اور ايراني سال 1404 تك ان ...