بين الاقوامی گروپ : ۲ اگست كو جنوبی عراق كے پہلے ریڈيو قرآن نے صوبہ (ذی قار) كے شہر ناصریہ میں اپنی نشريات كا آغاز كيا ہے ۔
عراق كے شہر ناصریہ میں دارالقرآن الكريم كے پرنسپل رعد عدنان شذر الناصری نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ خصوصی ...
بین الاقوامی:فرانس کے شہر بیزیرس Béziers میں انور مسجد کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں اس شہرکی بلدیہ کے حکام اور پارلیمنٹ کے نمائندوں نے شرکت کی ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان نے روزنامہ میڈی لیبر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے شہر بیزیرس میں ...
کی رپورٹ کے مطابقعراقی حکام نے کہا ہے کہ عرب لیگ میں عراق کے نمائندے نے ایک تجویز پیش کی جس میں عرب ممالک کے وزرائے انصاف سے ایک ایسے معاہدے پر دستخط کرنے کی اپیل کی گئی جس میں تکفیریت کو جرم قرار دیا گیا- رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور قطر کے نمائندوں ...
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے علاقہ تونسہ میں رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تونسہ شریف میں مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق ...
بين الاقوامی گروپ : عراق كے مقدس شہر كربلا معلی كے صحن میں بين الاقوامی محفل قرآن منعقد ہوئی جس میں ايران اور مصر كے ممتاز قراء كے علاوہ ديگر اسلامی ممالك كے قاری حضرات شريك ہوئے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ نورانی ...
عمران خان کے نعرے تو کافی دل موہ لینے والے تھے، عملی سیاست میں ان نعروں کا پاس رکھنے کے لئے انہیں پاکستانی عوام کی مسلسل حمایت کی ضرورت ہوگی اور اگر وہ خارجہ پالیسی کے حوالے سے کچھ اہم قدم اٹھا لیں اور ملکی ضروریات کو ان کی فطرتی راستوں سے پورا کریں ...
آل خلیفہ کے مزدوروں نے گزشتہ شب بحرین کے ایک معروف عالم دین کو پر امن مظاہروں کے دوران زد و کوب کیا۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ کے مزدوروں نے گزشتہ شب بحرین کے ایک معروف عالم دین کو پر امن مظاہروں کے دوران زد و کوب کیا۔بحرین کے ہیومن رائٹس ...
تہران میں نماز عید فطر کی کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ’سید ید اللہ شیرمردی‘ نے بتایا ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی تہران کی مرکزی نمازِ عید فطر ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے ...
رپورٹوں کے مطابق افغان اعلی عہدے داروں نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ طالبان گروہ نے پیر کے روز قندوز صوبے کے ستّر دیہی علاقوں پر قبضہ کرلیا۔ رپورٹوں کے مطابق طالبان نے صوبہ سرپل کے کوہستانات علاقے پر بھی حملہ کرکے اس پر قبضہ کر لیا۔ ایک فوجی ذریعے ...
کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے قریب مہران ڈپو کے پاس واقع باربی کیو ریسٹورنٹ چلانے والا 55سالہ ایک بزرگ شیعہ سید صولت حسین کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہو گیا ۔رپورٹ کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت سید صولت کو درندگی کانشانہ ...
بین الاقوامی: اردن کے سلفی وہابیوں نے اس ملک میں موجود حضرت جعفرطیارعلیہ السلام کے روضے کومسمارکرنے کی کال دی ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان نے براثانیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن میں مقیم عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ اردن میں سلفی وہابی گروپ کہ ...
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی نے ’’عصر حاضر دور میں تکفیری خطرات‘‘ کے زیر عنوان منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے کانفرنس کی عالم اسلام میں افادیت کی اشارہ کیا اور کہا: اس طرح کی کانفرنسیں عالم اسلام میں کافی مثبت اثرات چھوڑتی ...
عرب لیگ کے سکریٹری جنرل نبیل العربی نے ایک بیان میں اردنی پائلٹ کو زندہ جلائے جانے کو وحشیانہ جرم قرار دیتے ہوئے داعش دہشتگردہ کے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے- انھوں نے کہا ہے کہ داعش دہشتگرد گروہ کا یہ اقدام، نہ صرف بین الاقوامی قوانین بلکہ تمام ...
کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے بدر ہمدانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
مزید تفصیلات کے مطابق شیعہ نوجوان بدد ہمدانی کو کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست ...
ترک حکومت نے ایک غیر معمولی اقدام انجام دیتے ہوئے اس کے ۱۳ صوبوں میں موجود دھشتگرد ٹولے داعش سے وابستہ ٹھکانوں پر وسیع حملے کئے ہیں اور متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ...
پولیس کے مطابق دھماکا منگل کی رات سریاب روڈ پر دکانی بابا چوک کے قریب ٹرمینل پر کھڑی ایک بس میں ہوا۔بس کوئٹہ سے کراچی جانے کے لیے تیار تھی اور اس میں کم سے کم چالیس مسافر سوار تھے۔دھماکے کے نتیجے دو بچوں سمیت کم سے کم دس افراد جاں بحق ہوگئے۔اسپتال کے ...
بين الاقوامی گروپ: بيت المقدس اور فلسطين كے مفتی نے الازہر مصر كی اسلامی تحقيقات اسمبلی كی جانب سے تائيد شدہ قرآن كريم كے دو نسخے كو جمع كيا ہے۔ جس میں قرآنی آيات اور صفحات كی غلطياں پائی جاتی ہیں۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے فلسطين كی ...
بین الاقوامی:کویت کے وصال سیٹلائیٹ چینل نے اپنےا یک پروگرام میں شیعہ عقائد کی اہانت کی ہے جس پراس ملک کے شیعوں میں غم وغصہ کی لہر دوڑگئی ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے علاوہ دیگر عربی ممالک میں بھی وہابی چینلز اپنی ...
پاکستان کی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر عباس پور کے مقام پر ہندوستان کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ادھر ہندوستان نے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ سرحد پار شیلنگ کے نتیجے میں اس کا ایک فوجی ...