اردو
Monday 25th of November 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

قرآنی نمائش عالم اسلام کے لیے ايك منفرد موقع ہے

قرآنی نمائش عالم اسلام کے لیے ايك منفرد موقع ہے
بين الاقوامی گروپ : ايران میں قرآنی نمائش كا اتنے وسيع پيمانے پرانعقاد عالم اسلام كے لیے ايك ايسا بے مثال موقع ہے جس كے ذريعے مختلف ممالك كے ہنرمند ايك دوسرے سے آشنا ہوسكتے ہیں اور اپنے آثار كو پيش كر سكتے ہیں ۔ فرانس كے مسلمان معمار اور ہنرمند نامان ...

لبنان كے شہر طرابلس كے دارالافتاء كے عہديداروں سے سوئٹزرلينڈ كے وفد كی ملاقات

لبنان كے شہر طرابلس كے دارالافتاء كے عہديداروں سے سوئٹزرلينڈ كے وفد كی ملاقات
فن و ثقافت گروپ: سوئٹزرلينڈ كے ايك وفد نے ۷ مارچ كو لبنان كے شمالی شہر طرابلس كے دارالافتاء كے عہديداروں سے ملاقات كی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق بيروت میں سوئٹزرلينڈ كے سفير، اس ملك كے وزارت خارجہ كے ...

آئرلینڈ میں پہلی مرتبہ مسلمانوں کو اسلامی طریقے پر مردوں کو دفن کرنے کی اجازت

آئرلینڈ میں پہلی مرتبہ مسلمانوں کو اسلامی طریقے پر مردوں کو دفن کرنے کی اجازت
بین الاقوامی:آئرلینڈ کے مسلمانوں کی کئی دہائیوں کی کوششوں کے بعد آخر کار اس ملک کی حکومت نے مسلمانوں کو اسلامی طریقے سے مردوں کو دفن کرنے اجازت دے دی ہے۔ خبررسا ں ایجنسی شبستان نے آن اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آئرلینڈ کے مسلمانوں کی کئی دہائیوں ...

نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے

نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے
نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے ہیں۔یہ مظاہرے باؤچی، کانو، بویہ اور نائیجیریا کے دیگر صوبوں میں کیے گئے۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی تصاویر ...

مسجد پر قبضے كے بعد اسلام مخالف گروپ كے قيام كی سالانہ تقريبات كا انعقاد

مسجد پر قبضے كے بعد اسلام مخالف گروپ كے قيام كی سالانہ تقريبات كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ : درحالنكہ فرانس كے شہر پواٹيا میں اسلام مخالف گروپ (شناختی نسل) كی جانب سے مسجد پر قبضے كو دو ہفتے نہیں گزرے تھے كہ گزشتہ روز ۳ نومبر كو اس گروپ كے اراكين نے گروپ كے دسویں يوم تأسيس كی مناسبت سے تقريبات منعقد كی ہیں ۔ ايران كی قرآنی ...

قومی ایکشن پلان کے باوجود دہشتگردی کی وارداتیں باعث تشویش ہیں

قومی ایکشن پلان کے باوجود دہشتگردی کی وارداتیں باعث تشویش ہیں
پشاور میں شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخوا کی صوبائی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی پلان کے نفاذ کے بعد سے ملت جعفریہ کے خلاف ہونے والی یکطرفہ دہشت گردی کے واقعات کے حقائق تاحال منظر عام پر نہ ...

کوبانی پر داعش کا حملہ ترکی کی سرحد سے ہوا

کوبانی پر داعش کا حملہ ترکی کی سرحد سے ہوا
ترکی کی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما نے کوبانی پر کار بموں کے ذریعے ہوئے داعش کے حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ داعش نے ترکی سے کوبانی پر حملہ کیا۔صلاح الدین دمیرتاش نے مزید کہا: ہمارے پاس تصاویر اور دستاویزات موجود ہیں جن کی بنا پر ہم یہ وثوق سے ...

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم موجود ہے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم موجود ہے
بین الاقوامی:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم موجود ہے جس کی لمبائی 2.28 اور چوڑائی 1.55میٹر ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن ...

مصری سكولوں میں مطبوعہ قرآن كريم كی بجائے سافٹ وئيرز رائج كرنے كی تجويز

مصری سكولوں میں مطبوعہ قرآن كريم كی بجائے سافٹ وئيرز رائج كرنے كی تجويز
بين الاقوامی گروپ : مصری وزارت تعليم سكولوں میں مطبوعہ قرآن كريم كے نسخوں سے استفادہ كرنے كی بجائے قرآنی سافٹ وئيرز رائج كیے جانے كی تجويز پر غور كرے گی ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «اليوم السابع»، كے حوالے سے نقل ...

ایران انتہائی قابل افراد پر مشتمل ملک ہے: امریکی ویب سائٹ

ایران انتہائی قابل افراد پر مشتمل ملک ہے: امریکی ویب سائٹ
امریکہ کی ویسکانسین یونیورسٹی کے سیاسی علوم کے ایرانی استاد اور اسلام اور ڈیموکریسی جیسی کتابوں کے مصنف علی ابو طالبی نے امریکی ویبسایٹ پر ای پیک پر ایک مضمون میں کہ جو ایران میں سیاسی اسلام کی پیدائش کی کیفیت اور خود کش عناصر کے اس میں نہ پنپنے نیز ...

ایران کے صوبے کردستان کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار کتابوں کی تقسیم

ایران کے صوبے کردستان کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار کتابوں کی تقسیم
سماجی: ایران کے صوبے کردستان کے محکمہ تعلیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ رواں تعلیمی سال کے دوران صوبے کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار کتابیں تقسیم کی گئی ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان شعبہ سنندج کی رپورٹ کے مطابق صوبہ کردستان کے محکمہ تعلیم کے سربراہ خسرو ساکی ...

بسلسلۂ میلاد بنت الرسول ام ابیہا سلام اللہ علیہا، حسینیہ امام خمینی (رح) میں جشن عصمت /

بسلسلۂ میلاد بنت الرسول ام ابیہا سلام اللہ علیہا، حسینیہ امام خمینی (رح) میں جشن عصمت /
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج شعرا اور ذاکرین اھل بیت علیھم السلام سے خطاب کرتےہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی اکلوتی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعات کے سلسلہ میں مبارک باد پیش کی ہے۔ یہ جشن ...

فقط کتابیں پڑھکر طالب علم عالم دین نہیں بن سکتے

فقط کتابیں پڑھکر طالب علم عالم دین نہیں بن سکتے
حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے کہا: کبھی انسان عوام کی صورت میں ہے تو کبھی خواص اور تعلیم یافتہ ہے، تعلیم یافتہ لوگ فقط کتابوں سے نہیں بلکہ کتابوں کے خالق سے رابطہ قائم کرتے ہیں۔ فقط کتابیں پڑھکر طالب علم عالم دین نہیں بن سکتے ابنا: رپورٹ کے مطابق، ...

راولپنڈی، جے ایس او طالبات پاکستان کے زیراہتمام برسی شہید قائد کی مناسبت سے فکر حسینی تربیتی ورکشاپ

راولپنڈی، جے ایس او طالبات پاکستان کے زیراہتمام برسی شہید قائد کی مناسبت سے فکر حسینی تربیتی ورکشاپ
تین روزہ تربیتی ورکشاپ کے حوالے سے مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی کا کہنا ہے کہ مرکزی سطح پر مخصوص طالبات کی فکری و نظریاتی تربیت کرنا بہت ضروری تھا، مستقبل میں جے ایس او طالبات پاکستان ڈویژن، ضلع اور یونٹ کی سطح پر ایسی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کرے ...

چارلی ایبڈو اپنے گستاخانہ اقدام سے باز نہیں آیا/ پیغمبر اسلام کا خاکہ شائع، الازھر کا مذمتی بیان

چارلی ایبڈو اپنے گستاخانہ اقدام سے باز نہیں آیا/ پیغمبر اسلام کا خاکہ شائع، الازھر کا مذمتی بیان
پیرس میں گذشتہ ہفتے مسلح افراد کے حملے کا نشانہ بننے والے فرانسیسی رسالے چارلی ہیبڈو نے اپنا وہ نیا شمارہ فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے جس کے سرورق پر پیغمبرِ اسلام کا خاکہ شائع کیا گیا ہے۔ یہ جریدے کے دفتر پر ہونے والے حملے میں 12 افراد کی ہلاکت کے بعد ...

كزان كی مساجد میں اسلامی تعليمات اور نماز كے تعليمی كورس كا انعقاد

كزان كی مساجد میں اسلامی تعليمات اور نماز كے تعليمی كورس كا انعقاد
قرآنی سرگرمياں گروپ : جمہوریہ تاتارستان كے دارالحكومت كزان كی مساجد میں مسلمانوں كے امور كی انتظامی كمیٹی كے تعاون سے اسلامی تعليمات اور نماز كے تعليمی كورس منعقد كيا جائے گا ايران كی قرآنی خبررساں كی رپورٹ كے مطابق اسلامی تعليمات اور نماز كے ...

سعودی سكول نے خواتين كی ورزش ممنوع قانون كو چينلج كرديا

سعودی سكول نے خواتين كی ورزش ممنوع قانون كو چينلج كرديا
  بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے سركاری اسكول نے خواتين كی ورزش ممنوع قانون كی مخالفت كرتے ہوئے لڑكيوں كو باسكٹ بال كھيلنے كی اجازت دے دی۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "Press Tv" سے نقل كيا ہے یہ سكول سعودی عرب كے مشرقی صوبہ میں پہلا ...

شام کے شمالی صوبے رقہ میں متعدد دا‏عشی ہلاک اور زخمی

شام کے شمالی صوبے رقہ میں متعدد دا‏عشی ہلاک اور زخمی
اس کارروائی کے نتیجے میں "مثلث الرصافہ" کے علاقے میں موجود دہشت گرد فرار کر گئے ہیں، شامی فوج نے اس علاقے میں تیل اور گیس کی تنصیبات کے ساتھ ہی الرصافہ کو الطبقہ سے ملانے والی شاہراہ کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔ اس علاقے میں بھی داعش سے وابستہ متعدد ...

نمائندہ ولی فقیہ کی بیروت میں سید نصر اللہ سے ملاقات

نمائندہ ولی فقیہ کی بیروت میں سید نصر اللہ سے ملاقات
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بیروت میں ایران کے ادارہ اوقاف و خیراتی امور کے سربراہ اور ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین علی محمدی سے ملاقات میں کہا کہ استقامتی محاذ اور ایران کے درمیان عقائدی و ثقافتی ڈائیلاگ اور رابطے ...

رہبر انقلاب کی مجلس خبرگان کو انقلابی رہنے، انقلابی سوچنے اور انقلابی عمل کرنے کی تاکید

رہبر انقلاب کی مجلس خبرگان کو انقلابی رہنے، انقلابی سوچنے اور انقلابی عمل کرنے کی تاکید
چوتھی مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے سربرا ہ اور اراکین نے جمعرات کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آخری بار ملاقات کی- اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے چھبیس فروری کے پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں عوام کی ...