اردو
Tuesday 23rd of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

زائرین کی نظروں کے سامنے، تربتِ امام حسین (ع) خون میں بدل گئی

 زائرین کی نظروں کے سامنے، تربتِ امام حسین (ع) خون میں بدل گئی
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عاشورا کے خون بار واقعے سے تقریبا 14 صدیاں گذرنے کے باوجود، یا زخم ابھی آسمان و زمین میں تازہ کائنات پوری عزادار ہے سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کی۔  تازہ ترین عاشورائی واقعے میں اتوار 10 محرم ...

امریکی اہلکاروں کو گرفتار کرنے والے سپاہ پاسداران کے جوانوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات

امریکی اہلکاروں کو گرفتار کرنے والے سپاہ پاسداران کے جوانوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای  نے امریکی بحریہ کے اہلکاروں کو گرفتار کرنے والے سپاہ کے جوانوں سے ملاقات میں ان کے اس اقدام کو صحیح، بروقت ، شجاعت اور ایمان پر مبنی قراردیا ہے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج سپاہ پاسداران ...

سانحہ مستونگ کے خلاف آج بھی بلوچستان میں ہڑتال

سانحہ مستونگ کے خلاف آج بھی بلوچستان میں ہڑتال
سانحہ مستونگ کے خلاف آج بھی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹرڈاون ہڑتال کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے 2 جون کو کل جماعتی کانفرنس طلب کر لی ہے۔ سانحہ مستونگ میں جاں بحق افراد کو ہفتے کے روز پشین، قلعہ عبداللہ اور چمن میں سپردخاک ...

انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پرعالمی کانفرنس کا آغاز/ کانفرنس کے جنرل سیکریٹری کا خطاب

انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پرعالمی کانفرنس کا آغاز/ کانفرنس کے جنرل سیکریٹری کا خطاب
یہ کانفرنس آیۃ اللہ مکارم شیرازی کی نگرانی میں منعقد ہوئی ہے جبکہ کانفرنس کی علمی نگرانی آیۃ اللہ جعفر سبحانی فرما رہے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قریب چودہ مہینوں کی مسلسل علمی عملی اور تحقیقی جد و جہد کے بعد "علماء اسلام کے نقطۂ نظر سے ...

مانچسٹر يونيورسٹی كی جانب سے قرآن كريم كے ۵۰۰ سالہ قديم خطی نسخے كی نمائش

مانچسٹر يونيورسٹی كی جانب سے قرآن كريم كے ۵۰۰ سالہ قديم خطی نسخے كی نمائش
قرآن كريم كا خطی اور ۵۰۰ سالہ قديم و نادر نسخہ مانچسٹر يونيورسٹی برطانیہ كے زير اہتمام انٹرنیٹ پر نمائش كے لیے پيش كيا جائے گا ۔ ابنا: مانچسٹر يونيورسٹی كے ترجمان نے ۲۶ اكتوبر بدھ كو اس خبر كے ضمن میں كہا : یہ خطی نسخہ قرآن كريم كے اہم ترين خطی نسخوں ...

انقلابی جوانوں کو ثابت قدم رہنے کے لیے امام خمینی کی شخصیت کو پہچاننا ہو گا

انقلابی جوانوں کو ثابت قدم رہنے کے لیے امام خمینی کی شخصیت کو پہچاننا ہو گا
حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے عشرہ فجر کے آغاز اور امام خمینی(رہ) کی پیرس سے ایران واپسی کی سالگرہ پر اصفہان میں منعقد ہوئے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ۳۶ سال گزرنے کے باوجود لوگ ویسے ہی شوق و جذبے کے ساتھ انقلاب اسلامی کی کامیابی کا ...

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا آیت اللہ آصفی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا آیت اللہ آصفی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن آیت اللہ محمد مہدی آصفی کے انتقال پر اسمبلی نے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے پیغام میں آیا ہے کہ آیت اللہ الحاج شیخ محمد مہدی آصفی جو ایک بابرکت اور پرثمر زندگی گزارنے کے بعد لقائے ...

ایک مسجد کو نقصان نیٹو کے حملوں سے: پاکستان

ایک  مسجد کو نقصان نیٹو کے حملوں سے: پاکستان
نیٹو اور افغان فورسز کی گولہ باری سے انگور اڈا کی ایک مسجد اور کئی دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورت کی مطابق گذشتہ پیر کے روز پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان ایجنسی کے علاقے انگور اڈا پر گولہ باری کردی جس کے ...

الجزائر میں قومی حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا آغاز

الجزائر میں قومی حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا آغاز
بين الاقوامی گروپ: الجزائر كی كلچرل فورم "الحراء'' كے تعاون سے 29 جون كو بارہویں قومی حفظ قرآن كے مقابلوں كا آغاز ہوگيا ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے الجزائر كے اخبار "المحور" كے حوالے سے نقل كيا ہے اس دفعہ ان مقابلوں كا نام "امام ...

قم ؛ مبلغين كے لیے خاص پہلی تعليمی ويب سایٹ كا افتتاح

قم ؛ مبلغين كے لیے خاص پہلی تعليمی ويب سایٹ كا افتتاح
فكر و علم گروپ : مبلغين كے لیے خاص پہلی تعليمی اور تحقيقی ويب سایٹ " واعظون" كا افتتتاح باقر العلوم ( ع) تحقيقاتی سنٹر میں آيت اللہ استادی كے دست مبارك سے كيا گيا ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق " واعظون " كے مسئول ...

وزيرخارجہ عراق: تکفیری گروہ پوری دنیا کے لئے خطرہ

وزيرخارجہ عراق: تکفیری گروہ پوری دنیا کے لئے خطرہ
کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزيرخارجہ ابراہيم جعفري نے ايران کے شہر قم ميں علمائے اسلام کے نقطہ نگاہ سے تکفيري خطرات کے زيرعنوان ہونےوالي بين الاقوامي کانفرنس ميں کہا کہ دہشت گردوں کا کوئي دين و مذہب نہيں ہوتا اور تکفيري عناصر کسي بھي انسان پر رحم ...

حلب سے ایک اور دہشتگرد گروہ کا انخلا

حلب سے ایک اور دہشتگرد گروہ کا انخلا
 کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں کے اس گروہ کو حلب کے مغربی نواحی علاقوں میں منتقل کئے جانے کی کوشش جاری ہے تاہم طے پانے والے سمجھوتے کے مطابق ان دہشت گردوں کا انخلاء ان بسوں کے داخل ہونے کے ساتھ ہی ہوسکتا ہے جو فوعہ اور کفریا کے علاقوں میں محصور ...

کابل، وزارت دفاع کے بعد وزارت داخلہ کے باہر بھی خودکش حملہ، 2 جاں بحق، 9 زخمی

کابل، وزارت دفاع کے بعد وزارت داخلہ کے باہر بھی خودکش حملہ، 2 جاں بحق، 9 زخمی
کی رپورٹ کے مطابق افغان دارالحکومت یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں سے گونج اٹھا۔ پہلے دو خودکش حملے افغان وزارت دفاع کے باہر ہوئے، جن میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 33 سے تجاوز کرچکی ہے۔ وزارت دفاع پر ہونے والے خودکش حملوں میں 25 افراد زخمی ہوئے تھے، جن ...

امریکی خاتون نے شیعہ ہو کر اپنا نام زینب انتخاب کیا

امریکی خاتون نے شیعہ ہو کر اپنا نام زینب انتخاب کیا
امریکہ کی ایک خاتون ’’الینا املی‘‘ امام رضا علیہ السلام کے حرم میں حاضر ہو کر شیعہ ہوگئیں اور انہوں نے اپنا نام بدل کر ’’زینب‘‘ رکھا۔امریکی خاتون نے مسلمان ہونے کے بعد کہا: میں گزشتہ چار سال سے اسلام کے بارے میں تحقیق کر رہی ہوں ...

كويت میں قرآن مجيد كا نفيس نسخہ موجود ہے

كويت میں قرآن مجيد كا نفيس نسخہ موجود ہے
بين الاقوامی گروپ: تحفظ لوك ورثہ، دستكاری كمیٹی نے كويت میں قديم اور نفيس قرآن مجيد كے نسخے كی اطلاع دی ہے۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے كويت نيوز ايجنسی (KUNA )كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تحفظ لوك ورثہ دستكاری كمیٹی كے چيئرمين انوارالرفاعی ...

آل خلیفہ کے مزدوروں کا بحرین کے سیاسی قیدیوں پر حملہ

آل خلیفہ کے مزدوروں کا بحرین کے سیاسی قیدیوں پر حملہ
    آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے منگل کو منامہ کے جنوبی علاقے ’’جو‘‘ میں واقع مرکزی جیل میں موجود قیدیوں پر آنسو گیس کے گولوں سے حملہ کر کے انہیں زد و کوب کیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے منگل کو منامہ ...

مسلمان قرآنی تعليمات سے استفادہ كرتےہوئے اپنی وحدت كو تقويت پہنچائیں

مسلمان قرآنی تعليمات سے استفادہ كرتےہوئے اپنی وحدت كو تقويت پہنچائیں
بين الاقوامی گروپ : ملائشيا كے وزير اعظم نے كل ۲۱ جولائی كو دار الحكومت كوالالمپور میں تيسرے سالانہ قرآن كريم سيمينار سے خطاب كرتے ہوئے كہا : مسلمان اس آسمانی كتاب سے استفادہ كرتے ہوئے اسلامی امہ كی وحدت كو مستحكم كریں ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ...

جب تک وہابی ٹولے کو نیست و نابود نہ کریں چین کی سانس نہ لیں گے: آیت اللہ مکارم شیرازی

جب تک وہابی ٹولے کو نیست و نابود نہ کریں چین کی سانس نہ لیں گے: آیت اللہ مکارم شیرازی
اہل تشیع کے مرجع تقلید نے تہران حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ ہماری قوم پہلے سے زیادہ ارادے و حوصلے کے ساتھ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے میدان عمل میں اترے گی، جب تک تکفیریوں کو جڑ سے نہ اکھاڑ دیں، ایرانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی۔آیۃ اللہ ...

صحابی رسول (ص) کے روضہ کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج: قم و نجف میں تعطیل

صحابی رسول (ص) کے روضہ کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج: قم و نجف میں تعطیل
ایران میں شیعہ علماء اور مراجع عظام نے شام میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں پیغمبر اسلام (ص) کے برگزیدہ صحابی حضرت حجر بن عدی کی قبر مبارک کی بے حرمتی اور روضہ مبارک کی شہادت کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ...

اسلامی معاشروں میں سلامت فكری كا تحقق سب كی ذمہ داری ہے

اسلامی معاشروں میں سلامت فكری كا تحقق سب كی ذمہ داری ہے
  بين الاقوامی گروپ: الجزائر كے جنوبی شہر "سيدی عقبہ" میں "سلامت فكری اور اسلامی مغرب كے انسٹیٹيوٹز كا اس كے تحقق میں كردار" كے موضوع پر منعقد ہونے والے سيمينار میں موجود مسلمان علماء اور محققين نے اس بات پر زور ديا ہے كہ اسلامی معاشروں میں سلامت ...