اردو
Wednesday 24th of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

پاکستانی فوج دہشتگردوں کو شیعیان پاراچنار سے لڑانا چاہتی ہے

 پاکستانی فوج دہشتگردوں کو شیعیان پاراچنار سے لڑانا چاہتی ہے
پاکستان کی فوج شمالی وزیرستان میں امریکی دباؤ پر ممکنہ آپریشن کے پیش نظر اپنے حمایت یافتہ طالبان اور القاعدہ کے افراد کو دوسرے علاقوں میں منتقل کرنے کر دیا ہے۔ ابنا: پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئي ایس آئی اور فوج پانچ سال سے طالبان خاص طور پر حقانی نیٹ ...

سوئزرلينڈ ؛ اسلام مخالف نمائندے كے خطاب پر پابندی

سوئزرلينڈ ؛ اسلام مخالف نمائندے كے خطاب پر پابندی
بين الاقوامی گروپ : سوئزرلينڈ كے شہر «ساوی ‌يز »(Savièse) كی پبلك كونسل نے ہالينڈ كی اسلام مخالف جماعت كے لیڈر گيرٹ والیڈرز كے اس شہر میں خطاب پر پابندی عائد كر دی ہے۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «lenouvelliste» كے حوالے سے نقل ...

اسلامی سنٹر الازہر نے دينی اقدار كے احترام كی ضرورت پر زور ديا ہے

اسلامی سنٹر الازہر نے دينی اقدار كے احترام كی ضرورت پر زور ديا ہے
سياسی گروپ: اسلامی ريسرچ سنٹر الازہر نے ۲۵ ستمبر كو اپنے ايك بيانیے میں مصر كی عيسائی اسمبلی كے سيكرٹری "الانبا بيشوی" كے قرآن كريم كی آيت اللہ كو حذف كرنے پر مبنی بيان كی مذمت كرتے ہوئے دينی اقدار كے احترام كی ضرورت پر زور ديا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی ...

برلین میں مجالس عزاء 1431 ھ کی مختصر رپورٹ

برلین میں مجالس عزاء 1431 ھ کی مختصر رپورٹ
عبدالمناف۔برلین جرمنی کے دارلحکومت برلین میں "منہاج الحسین برلین رجسٹرڈ"  کے زیر اہتمام محرم الحرام کی مجالسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا جس میں اس سال سویڈن سے تشریف لائے حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا شیخ ذاکر حسین صاحب دام ظلہ نے خطاب فرمایا۔اللہ ...

کوسوو میں ایک نئی مسجد کی تاسیس

کوسوو میں ایک نئی مسجد کی تاسیس
بین الاقوامی: کوسوو کے شہر پریشتینا کی کونسل کی حمایت سے اس شہر میں ایک نئی مسجد تعمیرکی جارہی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی روپورٹ کے مطابق کوسوو کے دارالحکومت پریشتینا کی بلدیہ نے فیصلہ کیا ہےکہ اس ملک کےاسلامی حکام کی ایک پرانی درخواست کوعملی ...

باكو كے ايك سكول سے با حجاب ٹيچر كا اخراج

باكو كے ايك سكول سے با حجاب ٹيچر كا اخراج
سياسی اور اجتماعی گروہ : باكو كے علاقے «هوسان (Hovsan) كی ايك اسكول ٹيچر آيگون سليمان‌اوا (Aygun Suleymanova)، كو اسلامی حجاب كی پابندی كرنے كی پاداش میں پرنسپل نے فارغ كر ديا ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے سنٹرل ايشا ونگ كے مطابق پرنسپل نے ۲ مئی كو اس ...

فرانس كی ايك مسجد میں دانستہ آگ لگانے كا واقعہ

فرانس كی ايك مسجد میں دانستہ آگ لگانے كا واقعہ
  سياسی گروپ: فرانس كے مسلمانوں كی علاقائی كونسل (CRCM) كے سربراہ "دريس آياشور"نے ۱۸ اكتوبر كی رات كو "اجنو" شہر كی "اولو جامی" مسجد كو وابستہ طور پر آگ لگانے كی خبر دی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانس كی خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے ...

اسلامی بيداری كی حالیہ لہر يقيناً يورپ كے مركز تك پہنچے گی

اسلامی بيداری كی حالیہ لہر يقيناً يورپ كے مركز تك پہنچے گی
سياسی گروہ : رہبر معظم انقلاب نے آج سارے ايران سے تشريف لائے ہوئے ہزاروں اساتذہ كے اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے مغربی ايشيا اور شمالی افريقا كے اندر بيداری كی لہر كو ايرانی ملت كی عظيم تحريك كا تسلسل قرار ديا اور اس بات پر زور ديا كہ بيداری كی لہر يقينی ...

حماس كی جانب سے توہين اسلام كے بارے میں فرانسيسی جواز كی پر مذمت

حماس كی جانب سے توہين اسلام كے بارے میں فرانسيسی جواز كی پر مذمت
بين الاقوامی گروپ : فلسطين كی اسلامی مزاحمتی تحريك "حماس" نے دين مبين اسلام اور ديگر آسمانی اديان كی توہين كے حوالے سے فرانسوی حكام كے جواز كو كڑی تنقيد كا نشانہ بناتے ہوئے اعلان كيا : یہ جواز اس وقت پيش كيا جارہا جب ہولوكاسٹ كے بارے میں ہر قسم كی ...

آئرلينڈ كو اسلامی معيشت كی شناخت اور اس سے استفادہ كرنے كی ضرورت ہے: ڈوبلن يونيورسٹی كے پروفيسر

آئرلينڈ كو اسلامی معيشت كی شناخت اور اس سے استفادہ كرنے كی ضرورت ہے: ڈوبلن يونيورسٹی كے پروفيسر
سياسی گروپ: آئرلينڈ كے ڈوبلن يونيورسٹی كے پروفيسر "ايمن والش" نے اس ملك كے سركاری، آڈٹ اور اقتصادی اداروں میں اسلامی معيشت كے نظام كے استفادہ كی ضرورت پر زور ديا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے sbpost سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ...

ایران اور امارات کا گیس کی برآمد پر تبادلہ خیال

ایران اور امارات کا گیس کی برآمد پر تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی تیل کمپنی اور متحدہ عرب امارت کی 'الہلال' تیل کمپنی نے ایران سے امارت کو گیس کی برآمد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا. تہران اور ابوظبہي كے درميان طے ہونے والے تعاون كے ايك معاہدے كے تحت ايراني گيس امارات كو برآمد ہوني تھي ...

زائرین حسینی کی خدمت کرنے والا سب سے چھوٹا خادم

زائرین حسینی کی خدمت کرنے والا سب سے چھوٹا خادم
سوشل میڈیا پر ایک ایسے معصوم بچے کی تصویر شئر کی گئی ہے جو اسی راستے میں بیٹھا ہوا اپنی گود میں چند ٹافیاں لئے ہوئے راستہ چلنے والے زائرین کو بانٹ رہا ...

ایک اور ایرانی کمانڈر کی شام میں شہادت

ایک اور ایرانی کمانڈر کی شام میں شہادت
شام میں تکفیری دھشتگردوں کے حملوں سے روضہ حضرت زینب (س) کی حفاظت کرتے ہوئے ایک اور ایرانی کمانڈر کی شہادت واقع ہو گئی ہے۔کرنل شہید مسلم خیزاب جو کئی سالوں سے بٹالین ۱۴ امام حسین (ع) کی رہبری کر رہے تھے شام میں تکفیری دھشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ...

صہيونی حكومت كی يونيورسٹی سے ہر سال ۲۵۰ ماہرين شيعہ فارغ التحصيل ہوتے ہیں

صہيونی حكومت كی يونيورسٹی سے ہر سال ۲۵۰ ماہرين شيعہ فارغ التحصيل ہوتے ہیں
ثقافتی گروپ: شناخت شيعہ كی عالمی اسمبلی كے سربراہ نے شناخت شيعہ مضمون كی اہميت كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ صیہونی حكومت كی چاريونيورسٹيوں سے ہر سال ۲۵۰ طلباء شناخت شيعہ كے شعبہ میں ڈاكٹریٹ كی ڈگری حاصل كرتے ہیں۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ...

اسلامی بينك كاری سيمينار كی بحرين ۱۷ویں ميزبانی كرے گا

اسلامی بينك كاری سيمينار كی بحرين ۱۷ویں ميزبانی كرے گا
بين الاقوامی گروپ: بحرين میں ۱۲۰۰ ماہرين پر مشتمل عالمی اسلامی بينك كاری سيمينار منعقد كيا جائے گا۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بحرينی روزنامہ "الوسط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالمی اسلامی سيمينار بحرين كے دارالحكومت "منامہ" میں ...

شام کے دو شیعہ علاقوں پر تکفیریوں کا حملہ، دو افراد شہید

شام کے دو شیعہ علاقوں پر تکفیریوں کا حملہ، دو افراد شہید
تکفیری دھشتگردوں نے شام کے صوبہ ادلب کی دو شیعہ بستیوں ’’فوعہ‘‘ اور ’’کفریا‘‘ پر ماٹر گولوں سے حملہ کر کے دو افراد کو شہید کر دیا ہے۔تکفیری دھشتگرد شام میں اکثر شیعہ نشین علاقوں کو اپنے دھشتگردانہ حملوں کا نشانہ بناتے اور ...

ایران ہمیشہ سے ایک عظیم بحری طاقت رہا ہے: ایرانی بحریہ کمانڈر

ایران ہمیشہ سے ایک عظیم بحری طاقت رہا ہے: ایرانی بحریہ کمانڈر
ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حبیب اللہ سیّاری نے جمعرات کے روز مغربی ایران میں واقع شہر کرمانشاہ کی رازی یونیورسٹی میں منعقدہ خلیج فارس قومی دن کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس نہ صرف ایک سرزمین ہونے کی بناء پر ایران کے لئے اہمیت ...

عراقی فوج دریائے دجلہ کے ساحل پر پہنچ گئی

عراقی فوج دریائے دجلہ کے ساحل پر پہنچ گئی
عسکری ذرا‏ئع کا کہنا ہے کہ آئندہ اڑتالیس گھنٹے کے اندر موصل شہر کا چپہ چپہ داعشیوں کے وجود سے مکمل پاک ہوجائے گا۔اس کے بعد عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی موصل کی آزادی کا سرکاری طور پر اعلان کریں گے۔عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ سات جولائی کو موصل ...

کیا شریف خاندان پر کسی قسم کا کوئی دباؤ ہے

کیا شریف خاندان پر کسی قسم کا کوئی دباؤ ہے
کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے شریف خاندان میں گروہ بندی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان کسی قسم کے دباؤ میں ہے اور نہ ہی اس میں کوئی دھڑے بندی، الحمد اللہ ہم سب متحد ہیں۔مریم نواز نے ٹوئٹر پر ...

افغانستان کے صوبہ قندوز سے طالبان کا فرار

افغانستان کے صوبہ قندوز سے طالبان کا فرار
کی رپورٹ کے مطابق قندوز کی سیکورٹی کمان کے ترجمان سید سرور حسینی نے کہا کہ افغان سیکورٹی فورسز نے مسلح مخالفین کو بھاری نقصان پہنچایا ہے اور وہ صوبہ قندوز سے فرار کر رہے ہیں۔ حسینی کے بقول قندوز میں موجود فوجیوں کی مدد کے لئے مزید فوجی دستے روانہ ...