اردو
Wednesday 27th of November 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

فرانس كے قرائت قرآن كريم مقابلے براہ راست ریڈيو چينل سے نشر ھوں گے

فرانس كے قرائت قرآن كريم مقابلے براہ راست ریڈيو چينل سے نشر ھوں گے
بين الاقوامی گروپ : فرانس كے پہلے قرائت قرآن كريم مقابلے ریڈيو پاسٹل ايف ايم (pastel fm) سے براہ راست نشر ھوں گے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے (سفير نيوز ) نیٹ ورك سے نقل كيا ہے، فرانس كے پہلے قرائت قرآن كريم مقابلے فرانس كے علاقے '' پا دو كالہ '' ...

بحرین؛ آل خلیفہ کی عدالت نے آٹھ بحرینی باشندوں کو عمر قید کی سزا سنا دی

بحرین؛ آل خلیفہ کی عدالت نے آٹھ بحرینی باشندوں کو عمر قید کی سزا سنا دی
۔ المنار ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی فوجداری عدالت نے تین بحرینی نوجوانوں کو سیکورٹی فورس کے اہلکاروں پرحملے اور ان میں سے ایک کو زخمی کردینے کےجھوٹے الزام میں عمرقید کی سزاسنائی ہے - بحرین کی فوجداری عدالت نے پانچ دیگر بحرینی شہریوں ...

اتحاد مسلمین سے ہی دشمنوں کو ناکام بنایا جا سکتا ہے

اتحاد مسلمین سے ہی دشمنوں کو ناکام بنایا جا سکتا ہے
انہوں نے مسلمانوں کے مختلف مسالک سے آپسی تنازعات کو ختم کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہےکہ مسلم اتحاد میں ہی اسلام کی فتح و کامیابی اور اسلام دشمن عناصر جو مسلم گروہوں میں نفرت کی ہوا بھڑکاکر انہیں ایک دوسرے سے لڑاتے ہیں کی ناکامی پنہاں ہے ۔ انہوں نے ...

۲۸ صفر کو حرم امیر المومنین کے زائرین کی تعداد تین سے چار ملین کے قریب تھی

۲۸ صفر کو حرم امیر المومنین کے زائرین کی تعداد تین سے چار ملین کے قریب تھی
پیغمبر اکرم(ص) کی رحلت اور امام حسن مجتبیٰ(ع) کی شہادت کے ایام میں عراق کے علاوہ پاکستان، ہندوستان، افغانستان، ایران اور دیگر عرب ملکوں کے زائرین کہ جن کی تعداد مجموعا تین سے چار ملین بتائی گئی ہے نے امیر کائنات حضرت علی علیہ السلام کے حرم مطہر کی ...

شیخ زکزکی، ظلم کے حصار میں!

شیخ زکزکی، ظلم کے حصار میں!
تاریخ صرف پڑھنے پڑھانے کے لئے نہیں ہوتی بلکہ مقام عبرت ہوتی ہے ، ہر تاریخی واقعہ میں ہمارے لئے درس عبرت ہوتا ہے ، جو لوگ تاریخ کو عبرت کے لئے پڑھتے ہیں وہ کبھی ٹھوکر نہیں کھاتے اور اس کے برعکس جو لوگ تاریخ کو صرف واقعہ نگاری کی حیثیت سے دیکھتے اور قصے ...

الجزائر 20 ویں اسلامی فقہ سمينار كی ميزبانی كرے گا ۔

الجزائر 20 ویں اسلامی فقہ سمينار كی ميزبانی كرے گا ۔
  بين الاقوامی : الجزائر كے شہر وہران میں 20 ویں اسلامی فقہ كے عنوان سے ايك سمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے ۔ خبر رساں ایجنسی ايكنا نے روز نامہ النہار الجديد كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ الجزائر كے وزير اوقاف جناب بو عبد اللہ غلام اللہ نے كہا ہے كہ اس ...

امریکی ریاست میسا چوسٹ میں مسجد پر حملہ

امریکی ریاست میسا چوسٹ میں مسجد پر حملہ
کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں ترکی سفارتخانے کے ایک عہدیدار نے جمعرات کو بتایا کہ تقریبا پانچ نقاب پوش مسلح افراد نے بدھ کو امریکی ریاست میسا چوسٹ کے شہر ویسٹ اسپرنگ فیلڈ میں ترکی کے ایک ثقافتی مرکز کی عمارت اور اس کی مسجد پر پتھراؤ کیا ہے- مسجد کے ...

قدس شريف : صیہونی مكانات كی تعمير ، حماس كی بھر پور مذمت

قدس شريف : صیہونی مكانات كی تعمير ، حماس كی بھر پور مذمت
  بين الاقوامی گروپ : فلسطينی مزاحمتی تحريك حماس نے «جفعات حمتوس» میں ۲۶۰۰ یہودی مكانات كی تعمير كے اسرائيلی فيصلے پر بھرپور احتجاج كيا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «CPI»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ...

تیونس کی ائمہ جمعہ و جماعت یونین؛

تیونس کی ائمہ جمعہ و جماعت یونین؛
جہاد النکاح کاشکار خواتین روزانہ 20 سے 100 دہشت گردوں کی درندگی کا نشانہ/ وزير مذہبی امور پر مقدمہ   تیونس کی ائمہ جمعہ و جماعت یونین نے تیونس کے مذہبی امور کے وزير پر، جہاد نکاح کے حامی مفتیوں کی حمایت کے الزام میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ...

مصر؛ دس افراد کو سزائے موت دینے کا حکم جاری

مصر؛ دس افراد کو سزائے موت دینے کا حکم جاری
فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق مصری عدلیہ نے مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے مقدمے کی سماعت کرنے والے ایک جج کے محافظ کو قتل کرنے کے الزام میں دس افراد کے لئے سزائے موت کا حکم سنایا ہے- مصری عدلیہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ جمعرات کو جاری ہونے والے اس ...

ہندوستان کے ایک اسلامی سکول میں پردہ لازمی

ہندوستان کے ایک اسلامی سکول میں پردہ لازمی
بین الاقوامی: ہندوستان کے شمال میں ایک گرلز اسلامی سکول نے طالبات کے یونیفارم کے طور پر اس سکول میں پردہ کی پابندی کو لازمی قرار دیا ہے اور اپنے ساتھ موبائل رکھنے پر پابندی لگا دی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے الشروق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ...

مودی کے مجوزہ دورہ اسرائیل پر ہندوستانی مسلمانوں کا اظہار برہمی

 مودی کے مجوزہ دورہ اسرائیل پر ہندوستانی مسلمانوں کا اظہار برہمی
قابل ذکر ہے کہ ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی بہت جلد مقبوضہ فلسطین کا دورہ کرنے والے ہیں۔ وہ اس سے قبل سن دو ہزار چھے میں بھی اسرائیل کا دورہ کرچکے ہیں، تاہم اس وقت وہ گجرات کی وزیر اعلی کے عہدے پر فائز تھے۔ اب تک کسی بھی ہندوستانی وزیر اعظم نے ...

اطالوی جوان نے شیعہ مذہب قبول کر کے اپنا نام مھدی منتخب کیا

اطالوی جوان نے شیعہ مذہب قبول کر کے اپنا نام مھدی منتخب کیا
ئے شمسی سال کے آغاز پر اٹلی کے ایک جوان’’ الی سیو اسکالزو‘‘ نے شیراز میں آیت اللہ سید علی اصغر دستغیب کے دفتر میں حاضر ہو کر اللہ کی توحید، حضرت محمد مصطفیٰ(ص) کی رسالت اور حضرت علی مرتضی(ع) کی ولایت کی گواہی دیتے ہوئے شیعہ مذھب قبول کر ...

فرانس میں مسلمانوں کے لیے قبرستان کی تعمیر کی ضرورت

فرانس میں مسلمانوں کے لیے قبرستان کی تعمیر کی ضرورت
خبررساں ایجنسی شبستان: فرانس کےشہر یوراکس Évreux کی اسلامی انجمن کے سربراہ نے فرانس کے ہر علاقے میں مسلمانوں کے لیے قبرستان تعمیر کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ فرانس کے شہر ...

آيسسكو كی جانب سے پیامبر کی توہين آميز خاكوں كی كتاب كی اشاعت كی مذمت

آيسسكو كی جانب سے پیامبر کی توہين آميز خاكوں كی كتاب كی اشاعت كی مذمت
سياسی گروپ: آيسسكو نے يكم اكتوبر كو اپنے ايك بيانیے میں ڈنمارك میں پيغمبر اكرم(ص) كے اہانت آميز خاكوں كی كتاب كی اشاعت كی مذمت كی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'isesco" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو نے اپنے اس بيانیے میں ...

اسلام دو جملوں میں خلاصہ ہوتا ہے نہ ظلم کرو نہ ظلم قبول کرو

اسلام دو جملوں میں خلاصہ ہوتا ہے نہ ظلم کرو نہ ظلم قبول کرو
ایران کے ادارہ اوقاف میں ولی فقیہ کے نمائندے نے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں میں کہا: ملت ایران نے نہ کبھی کسی کو دبانے کی کوشش کی اور نہ کبھی کسی کے نیچے دبی جبکہ عالمی استکبار پوری دنیا میں اپنا تسلط قائم کرنا چاہتا ہے۔حجۃ الاسلام و المسلمین ...

پاکستان؛ لاہور میں دھشتگردانہ بم دھماکہ، چھے افراد جانبحق

پاکستان؛ لاہور میں دھشتگردانہ بم دھماکہ، چھے افراد جانبحق
واضح رہے کہ پاکستان کے صوبے پنجاب میں داعش، جماعت الاحرار، سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی جیسے دہشت گرد گروہ مکمل طور پر سرگرم عمل ہیں جن کے ہاتھوں اب تک پاکستان کے سینکڑوں مسلمان منجملہ شیعہ فرقے کے مسلمان مارے جا چکے ...

موصل کے مغربی حصے میں ۵۵ محلے داعش سے آزاد، ایک ہزار سے زائد داعشی عناصر ہلاک

موصل کے مغربی حصے میں ۵۵ محلے داعش سے آزاد، ایک ہزار سے زائد داعشی عناصر ہلاک
مغربی موصل میں دھشتگردوں کے خلاف جاری جنگ میں تاحال ۵۵ علاقے آزاد جبکہ کم سے کم ایک ہزار ۳۲۱ داعشی عناصر ہلاک ہوئے ...

یونان کے دارلحکومت میں ایک بار پھرشر پسندوں کا مسجد پر حملہ

یونان کے دارلحکومت میں ایک بار پھرشر پسندوں کا مسجد پر حملہ
رسا نیوز ایجنسی ـ ایتھنز کے جنوبی علاقے کالیتھیا میں واقع ایک مسجد پر گذشتہ روز شب میں چند نامعلوم شر پسندوں نے پیٹرول بموں سے حملہ کردیا ۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایتھنز کے جنوبی علاقے کالیتھیا میں واقع ایک مسجد پر گذشتہ روز شب میں چند ...

شیعہ اور سنی بحرینیوں کی نماز وحدت؛ آل خلیفہ ـ وہابی تشہیراتی مہم کا جواب

شیعہ اور سنی بحرینیوں کی نماز وحدت؛ آل خلیفہ ـ وہابی تشہیراتی مہم کا جواب
بحرین کے شیعہ اور سنی عوام نے میدان اللؤلؤة سے مسجد الفتح تک آٹھ کلومیٹر کی انسانی زنجیر تشکیل دے کر شیعہ اور سنی عوام کے درمیان اختلاف انگیزی کی سازش کو ناکام بنایا۔ کل جب انسانی زنجیر تشکیل دینے والے سینکڑوں شیعہ اور سنی مسلمانوں نے مسجد الفتح ...