ابنا: صوبہ خراسان رضوی کی اسلامی تبلیغات آرگنائزیشن کے امور مساجد کے انچارج حجۃ الاسلام علی رحمتی نے شبسان کے نامہ نگار سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ مشہد مقدس کی مساجد میں زیارت کے موضو ع پر۸۸۰ تعلیمی ورکشاپ منعقد ہوئی ہیں جن میں ۴۴ہزار افراد نے ...
عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی مشترکہ کمان نے اعلان کیا ہے کہ شہر فلوجہ کے علاقے الشہدا کو داعش سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔اس رپورٹ کے مطابق شہدا پر عراقی افواج کے تسلط کے بعد شمالی سیکٹر سے بھی شہر فلوجہ میں داخل ہونے کا راستہ کھل گیا ہے۔رپورٹوں ...
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الاھرام نیوز پیپر نے الازھر یونیورسٹی کے علماء کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ الازہر نے دھشتگردوں کے ذریعے کی گئی صحابی رسول(ص) حجر بن عدی کے مزار کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔شیخ منصور مندور نے کہا: ...
بين الاقوامی گروپ: انڈونيشيا كے وفد نے تاتارستان كے دارالحكومت كزان كا دورہ كيا ہے۔ اس دورے كے دوران دونوں ممالك كے حكام نے اسلامی تعليم وتربيت كے دوطرفہ تعاون كا جائزہ ليا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق تحريك علماء ...
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور سینئر حریت رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے رٹھ سونہ بڈگام میں نہتے عوام پر فورسز کے جبرو قہر اور علاقے میں توڑ پھوڑ کی درندانہ کاروائیوں کی پُرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پُرامن احتجاجی جلوسوں پر طاقت کے ...
شام کے شیعہ نشین قصبوں فوعہ اور کفریا کے باشندوں کو حلب لے کر جانے والی بسوں کے راستے میں ہونے والے خودکش کار بم دھماکے میں پچاس سے زیادہ افراد شہید ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق حلب کے مضافات میں واقع الراشدین علاقے میں خودکش کار بم کا دھماکا ہوا ہے جس ...
نائجیریا کے شہر زاریا میں فوج کی جانب سے شیعوں پر کئے گئے وحشیانہ حملے کے خلاف لندن، انڈونیشیا اور ایران میں احتجاج کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لندن اور انڈونیشیا میں نائجیریا کے سفارتخانوں جبکہ ایران میں امام رضا (ع) کے حرم میں بعض افراد نے نائجیریا ...
سياسی اور سماجی گروپ : كينيا كی حكومت نے اسلامی مدارس كی مالی حمايت اور طلباء كو وظيفہ دينے كے ساتھ ساتھ مدارس كو ملك كے سركاری نظام تعليم میں شامل كرنے كی قانونی اجازت بھی دی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ افريقا ، كی رپورٹ كے ...
عون نقوی ۔لکھنو
تنظیم علی کانگریس کا ہفتہ وار میٹنگ قومی و ملی معاملات پر غوروخوض کرنے کے لئے منعقد ہوئی۔میٹنگ میںتحریک دین فہمی اور تحفظ اوقاف کے بانی الحاج مرزا جاوید مرتضیٰ طاب ثراہ کی قومی و ملی خدمات کی ستائش کرتے ہوئے انکے مشن کو جاری رکھنے ...
بين الاقوامی گروپ : سعودی عرب سے تعلق ركھنے والے وہابی مولوی نے اپنی گفتگو كے دوران پيغمبر اكرم﴿ص﴾ كی شان میں گستاخی كا اعتراف كرتے ہوئے اپنے اس اشتاہ پر معافی مانگی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "فلسطين" نيوز نیٹورك ،كے حوالے سے ...
۔شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر خود کش حملہ کیا گیا جس میں ان کی ہلاکت ہوئی جبکہ 30 سے زائد افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مشیر ڈاکٹر سعید الہی نے شجاع خانزادہ کی ہلاکت کی تصدیق ...
مبصرین کا کہنا ہے کہ مشکلات میں پھنسے ہوئے پاکستان کو دوسرے ممالک کی مشکلات میں گرفتار کرنا پاکستان کے لئے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے اور نواز شریف کی خام اور جذباتی پالیسیاں پاکستان کو برباد کرسکتی ...
ذرائع کے مطابق ایک مراسلے پرپاکستان میں سعودی عرب کے سفیرعبدالعزیزابراہیم الصالح کے دستخط بھی ہیں اس میں ان کی ملاقات نصیرالدین حقانی کے ساتھ بیان کی گئی ہے اوریہ میٹنگ 15 فروری 2012 کوہوئی اگرچہ ملاقات کی جگہ کا ذکرنہیں کیا گیاہے۔
رپورٹس کے مطابق ...
منتخب فنکاروں کو عالمي اسلامي بيداري کا پہلا انعام دينے کي غرض سے دنيا کے انسٹھ ملکوں کے فنکاروں اور آرٹسٹوں کے فن پاروں کي پہلي نمائش اتوار کو تہران کے امام علي ميوزيم ميں شروع ہوئي-
ابنا: اس بين الاقوامي نمائش ميں پوسٹر فوٹو اور کيريکيچر پر مشتمل ...
عراق کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ ابھی بھی چالیس ہزار سے زائد عراقی شہری فلوجہ کے اندر داعش کے محاصر ے میں ہیں جنھیں یہ دہشت گرد گروہ عراقی افواج کی پیشقدمی کے مقابلے انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہاہے -
دوسری جانب فلوجہ کو آزاد کرانے ...
اطلاعات کے مطابق اجلاس کی افتتاحی تقریب سے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ادیان کی گفتگو کا مرکز قائم کرنےکی تجویز پیش کی۔ انہوں نے اسلامی ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کی بھی ...
سياسی اور اجتماعی گروپ : تاتارستان كے دار الحكومت قازان كی مساجد كے آئمہ جماعت نے ملك كے صدر رستم مينی خان اف كے نام ايك پيغام ارسال كر كے اسلامی مدارس كی تعمير كی غرض سے حكومت كے تعاون كا مطالبہ كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ ...
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو نوشہر میں بحریہ کی امام خمینی (رح) کیڈٹ یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب میں منی کے افسوسناک سانحے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے سعودی حکام کو خبردار کیا کہ مکہ و مدینہ میں دسیوں ہزار ایرانی حاجیوں کی ...